| | | | | | |

شاہد آفریدی کا بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو فون،اہم باتیں

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ

شاہد آفریدی کا بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو فون،اہم باتیں،پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے موجودہ آئی سی سی سی  ورلڈکپ کپتان بابر اعظم اور ٹیم میں شامل اپنے داماد شاہین شاہ آفریدی سے فون پر بات کی ہے اور انہیںمشورےدیئے ہیں۔

پاکستانی کپتان بابر اعظم سے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف جیت،ریکارڈ مبارک ہو لیکن بائولنگ اور فیلڈنگ ایشوز سنگین تھے۔مڈل آرڈرز مین بائولرز کے استعمال کے گربتائے اور اٹیکنگ حکمت عملی کا مشورہ دیا ہے۔ساتھ ہی انہوں نے ہنستے ہوئے پبلک میں کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اور مسئلہ پاکستان فیلڈنگ دونوں پرانے ایشوز ہیں۔

کرکٹ ورلڈکپ 2023،افغانستان اوربھارتی فینز گرائونڈ میں لڑپڑے،ریسلنگ

شاہد آفریدی نے اپنے داماد شاہین شاہ آفریدی سے بات کی ہے اور کہا ہے کہ  آپ نے سری لنکا کے خلاف فلاپ بائولنگ کی اور سپیڈ بھی کم تھی۔شاہین نے اس کا اعتراف کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اس پر کام کررہے ہیں اور بھارت کے خلاف مختلف دکھائی دیں گے۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم ترین میچ 14 اکتوبر کو ہوگا۔

پاکستان کے خلاف میچ،روہت شرما کاتکبرانہ بیان،پاکستان کی تضحیک،بحث چھڑگئی

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *