| | | | |

ٹی 20 بلاسٹ،شان مسعود اور شاداب خان میں سے ایک شاداں،دوسراپریشاں

لیڈز،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 بلاسٹ،شان مسعود اور شاداب خان میں سے ایک شاداں،دوسراپریشاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شان مسعود اور شاداب خان دونوں ناکام ہوئے لیکن ایک کی شانبچی،دوسرا شاداں نہ رہا۔ٹی 20 بلاسٹ میں شان مسعود کی ٹیم مشکل سے جیت کےٹریک پر آگئی ہے۔یارک شائر کے کپتان شان مسعود نے اگرچہ 20 بالزپر 23 اسکور کئے لیکن ان کے ساتھی کھلاڑی ڈیوڈ ویزانے 32 بالزپر 50 کی اننگ کے ساتھ یارک شائر کا ٹوٹل7 وکٹ پر 156 کردیا،اگلش اسپنرریحان احمد نے3 وکٹیں لیں۔جواب میں  لیسٹر شائر 126 تک محدود ہوگئی۔

ٹیسٹ فائنل،اوول میں 2 پچزکا انکشاف،پلان بی بھی تیار،آئی سی سی کو خوف الگ

ایک اور میچ میں شاداب خان کے سائے بدستور مشکل میں گھرے ہیں۔سسیکس کے لئے 17 بالز پر صرف 20 رنزکئے۔ٹیم 146 پرباہر ہوئی،حریف ٹیم ایسیکس نے ہدف 37 بالز قبل 5 وکٹ پر پورا کیا۔شاداب خان کو 2 اوورز5 بالز پر 28 اسکور کی مار پڑی۔ایک وکٹ تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *