| | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل،پروٹیز پہلی بار چیمپئن بنے یانہیں

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل،پروٹیز پہلی بار چیمپئن بنے یانہیں۔آسٹریلیا چھٹی بار ویمنز ٹی 20 ورلڈچیمپئن بن گیا۔پہلی بار فائنل کھیلنے والی پروٹیز ٹیم کامیابی یا ٹائٹل کا مزا نہ چکھ سکیں۔فائنل میں پہلی بار پہنچے۔ہارے۔

کیپ تائون میں پہلی مرتبہ کوئی پروٹیز ٹیم آئی سی سی کے گلوبل ایونٹ کا فائنل کھیل رہی تھی۔اپنی عوام اور فینز کے سامنے میزبان خواتین کرکٹرز تاریخ رقم نہ کرسکیں اور فائنل میچ 19 رنز سے ہارگئیں۔

کینگروز خواتین نے 6 وکٹ پر 156 اسکور بنائے۔بیٹ مونی نے 74 کی اننگ کھیلی۔پروٹیز خواتین ٹیم 20 اوورز میں6 وکٹ پر 137 اسکور کرسکیں اور 19 رنز سے ہارگئیں۔یوں آسٹریلیا چھٹی مرتبہ ورلڈچیمپئن بن گئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *