| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،بارش سے پاکستانی کھل اٹھے،بنگلہ دیش آگے،کیسے جیت سکتا

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

بارش رکنے کے بعد بنگلہ دیش کو 16 اوورز میں 151 رنزکا ہدف ملا ہے۔اس کے2 کھلاڑی معمولی اضافہ کے بعد 9 اوورز ایک بال پر 84 ککے اسکور پرپویلین لوٹ گئے۔

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے پاس جیتنے کا گولڈن موقع،ایڈیلیڈ میں ہونے والی بارش کی وجہ سے بھارتی کرکٹ ٹیم یققینی خطرے سے دوچار ہے،اس کا مطلب یہ ہوا کہ پاکستان آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل ریس میں پھر سے آسکتا ہے۔

ایڈیلیڈ میں جس وقت بارش شروع ہوئی تو بنگلہ دیش نے 7 اوورز میں بناکسی نقصان کے 68 اسکور بنالئے تھے۔اس طرح وہ 17 رنز آگے تھا۔

اب اگر بارش نہیں رکتی تو بنگلہ دیش یہاں کامیاب کہلا ئے گا،اگر اوورز کم ہوتے ہیں تو اسے فائدہ ہوگا،اگر 10 اوورزکاکھیل ہوتا ہے تو 89 اسکور کا ہدف ہوگا۔13 اوورز میں 122 اور 15 اوورز میں 142 اسکور درکار ہوگا۔یوں بنگلہ دیش کے پاس موقع موجود ہے کہ وہ جیت سکے۔

ٹی 20 ورلڈکپ کے اگلے 2 میچز،بھارت بنگلہ دیش سے ہارسکتا؟بارش ہوئی تو

بھارت نے پہلے کھیل کر 6 وکٹ پر 184 اسکور کئے تھے۔گرائونڈ میں بارش رک چکی ہے،کورز آف کئے جارہے ہیں لیکن بارش کا امکان موجود ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *