خواتین کی ایشین چیمپئن کا بھی فیصلہ ہوگیا
| | |

خواتین کی ایشین چیمپئن کا بھی فیصلہ ہوگیا

  سلہٹ،کرک اگین   بھارتی خواتین ٹیم ایشیا کپ ویمنز کی چیمپئن بن گئی۔سری لنکن ٹیم مقابلہ نہ کرسکی۔ سلہٹ میں کھیلے گئے فائنل میں آئی لینڈرز ویمنز صرف 9 وکٹ پر 65 رنز اسکور کرسکی۔پوری اننگ دبائو میں رہی۔بھارت کی رنیکا سنگھ نے ہیٹ ٹرک کی۔ جواب میں بھارتی ٹیم نے ہدف 2 وکٹ…

پاکستان بھارت کا ایشیا کپ فائنل 1 رن سے رہ گیا،سیمی فائنل میں شکست
| | | | |

پاکستان بھارت کا ایشیا کپ فائنل 1 رن سے رہ گیا،سیمی فائنل میں شکست

    سلہٹ ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ فائنل پڑتے پڑتےہی رہ  گیا۔مردوں نے 15 ایشیا کپ میں ایسا کبھی نہیں ہونے دیا ۔ خواتین نے بھی ایک رن کا فرق پہاڑ بنادیا۔ خواتین ٹیموں نے ہمت پکڑی لیکن 1 رن سے ہارگئے۔ ویمنز ایشیا کپ فائنل سری لنکا…

عمیمہ سہیل نے وہ کردیا جو پہلے کبھی نہیں ہوا
| | |

عمیمہ سہیل نے وہ کردیا جو پہلے کبھی نہیں ہوا

    سلہٹ ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کی عمیمہ سہیل بھی کمال کرگئیں۔ایشیا کپ ویمنز میچ میں سری لنکا کے خلاف ایک ساتھ 5 وکٹیں لے لیں ۔اس سے قبل انہوں نے جو 36 ٹی 20 میچز کھیل رکھے تھے۔ان میں ان کی صرف 7 وکٹیں تھیں۔19 رنز کے عوض 3 وکٹ بہترین کارکردگی…

آج 4 اہم ترین میچز،الٹ نتائج منظر نامہ بدل دیں گے
| | | | | | |

آج 4 اہم ترین میچز،الٹ نتائج منظر نامہ بدل دیں گے

کرائسٹ چرچ،سلہٹ،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ آج 4 اہم ترین میچز،الٹ نتائج منظر نامہ بدل دیں گے۔انٹر نیشنل کرکٹ میں آج اہم دن ہے۔دن کے آغاز میں پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کے مقابل ہوگی۔ایشیا کپ ویمنز کے 2 اہم میچز ہیں،ان سے سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگی،اس کے بعد بھارت اور جنوبی افریقا میں تیسرا…

ایشیا کپ ویمنز،سری لنکن ٹیم 40 رنزبناکر بھی بنگلہ دیش سے جیت گئی
| | |

ایشیا کپ ویمنز،سری لنکن ٹیم 40 رنزبناکر بھی بنگلہ دیش سے جیت گئی

سلہٹ،کرک اگیبن روپرٹ سری لنکا نے 40 رنزکےاندر ہی میچ جیت لیا،حریف ٹیم کو وہ بھی نہیں بنانے دیئے۔اییشیا کپ ویمنز 2022 کے اہم میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم 42 بالز پر41 رنزکاہدف عبور نہ کرسکی۔پاکٹ میں 10 وکٹیں بھی موجود تھیں۔یوں لنکن ویمنز اپنے مرد پلیئرز کی طرح اس ٹائٹل کے لئے کچھ زیادہ…

ایشیا کپ ویمنز،اپ سیٹ کاخواب دیکھنے والی کون سی ٹیم محض 33 رنز پر ڈھیر
| |

ایشیا کپ ویمنز،اپ سیٹ کاخواب دیکھنے والی کون سی ٹیم محض 33 رنز پر ڈھیر

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ ویمنز ٹورنامنٹ کے مسلسل تیسرے روز اپ سیٹ کے امکانات ضرور ہوگئے تھے لیکن اس بار ایشیا کی تیسری ٹیم سری لنکا نے اپ سیٹ کو بری طرح سیٹ کرکے رکھ دیا اور حریف ٹیم کے ساتھ وہ کیا ،جو اس نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا۔ سلہٹ میں کھیلے…

ایشیا کپ ویمنز،پاکستان کا بھارت کو جیت کے لئے 138 رنزکاہدف
| | | | |

ایشیا کپ ویمنز،پاکستان کا بھارت کو جیت کے لئے 138 رنزکاہدف

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image/PCB ایشیا کپ ویمنز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لئے 138 رنزکا ہدف دیا ہے۔سلہٹ میں جاری میچ میں  گرین کیپس نے 6 وکٹ پر 137 اسکور کئے۔ ندا ڈار کی اننگ شاندار تھی،انہوں نے37 بالز پر 56 ناٹ آئوٹ اسکور کئے۔کپتان بسمعہ معروف نے 32 رنزکی اننگ…

ایشیا کپ ویمنز،پاکستان کا فاتحانہ آغاز
| | |

ایشیا کپ ویمنز،پاکستان کا فاتحانہ آغاز

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ Image by ACC/Twitter ایشیا کپ ویمنز ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز۔ملائیشیا کو 9 وکٹوں سے ہرادیا ہے۔بنگلہ دیش میں ایونٹ کا آغاز گزشتہ روز ہوگیا تھا۔ٹورنامنٹ ٹی 20 فارمیٹ میں کھیلا جارہا ہے۔ اتوار کو سلہٹ میں کھیلے گئے میچ میں ملائیشیا کرکٹ ٹیم پاکستانی خواتین کے خلاف پہلے بیٹنگ کرکے…