ورلڈکپ 2023،پاکستان کرکٹ ٹیم تسبیح گھمانے لگی،حسن علی کا سلیوٹ،پروٹیز کپتان کامنتر کا اعتراف
| | | | | | |

ورلڈکپ 2023،پاکستان کرکٹ ٹیم تسبیح گھمانے لگی،حسن علی کا سلیوٹ،پروٹیز کپتان کامنتر کا اعتراف

حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023،پاکستان کرکٹ ٹیم تسبیح گھمانے لگی،حسن علی کا سلیوٹ،پروٹیز کپتان کامنتر کا اعتراف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کی شاندار شام۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023  کیلئے پاکستان کے پاس ہفتہ کادن آرام کا تھا،ایک فنکشن اٹینڈ ہوگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ…

ڈراپ کیچ،ناقص فیلڈنگ،غلط تھرو،پاکستانی ٹیم کا پینک بٹن آن،بابر اعظم نے پاگل کا اشارہ کردیا
| | | | | | |

ڈراپ کیچ،ناقص فیلڈنگ،غلط تھرو،پاکستانی ٹیم کا پینک بٹن آن،بابر اعظم نے پاگل کا اشارہ کردیا

حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ ڈراپ کیچ،ناقص فیلڈنگ،غلط تھرو،پاکستانی ٹیم کا پینک بٹن آن،بابر اعظم نے پاگل کا اشارہ کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کی جوابی بیٹنگ سے پاکستانی ٹیم کا پینک بٹن دب گیا۔ایک اوور میں 3 ڈرامے۔بابرا عظم نے دماغ کی جانب انگلی گھماتے اپنے ساتھی فیلڈر کو…

بابر اعظم کا پھر سے چالان؟پاکستانیوں کیلئے  بھارتی ویزامحدود
| | | | | |

بابر اعظم کا پھر سے چالان؟پاکستانیوں کیلئے بھارتی ویزامحدود

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی گاڑی کا چلان ہوگیا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کررہی ہے ،جس میں  وہ ٹریفک پولیس آفیسر کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔ پاکستانی ٹیم بھارت روانگی کیلئے  تیاریوں پر ہے لیکن ویزے کا انتظار ہے۔ایسے میں سوشل میڈیا پر چونکادینے والی نیوز…

پاکستان  اپنی بادشاہت 47 گھنٹوں بعد 47 رنز سے گنوابیٹھا،افتخارکی کوشش رائیگاں
| | | | | |

پاکستان اپنی بادشاہت 47 گھنٹوں بعد 47 رنز سے گنوابیٹھا،افتخارکی کوشش رائیگاں

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اپنی بادشاہت 47 گھنٹوں بعد 47 رنز سے گنوابیٹھا،افتخارکی کوشش رائیگاں۔ایک رات کی چاندنی،پھر اندھیرا۔پاکستان ایک روزہ کرکٹ میں نمبر ون رینکنگ کا مزا 48 گھنٹے بھی پورے  نہ لے سکا۔نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کا 5 واں میچ جیتنے میں ناکامی ہوئی،وائٹ واش کا  مزا چکھا نہ جاسکا۔نیشنل بنک  اسٹیڈیم…

شان مسعود کو امام الحق کی بددعا لے ڈوبی،مکی آرتھررجیم بھی فلاپ
| | | | |

شان مسعود کو امام الحق کی بددعا لے ڈوبی،مکی آرتھررجیم بھی فلاپ

کراچی،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کو امام الحق کی بددعا لے ڈوبی،مکی آرتھررجیم بھی فلاپ۔شان مسعود کی شان گھٹادی گئی۔گزشتہ سال کائونٹی چیمپئن شپ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے والے لیفٹ ہینڈ بیٹر کو محدود اوورز کرکٹ میں کھلاکھلاکر بے انتہا مواقع دیئے گئے۔نئی پی سی بی رجیم نے آتے ہی بابر اعظم کو…

امام الحق کو بطور سزا نکالاگیا،رضوان کو چوتھا نمبر مل گیا،شاہد آفریدی دعوت پر نیا یوٹرن
| | | | |

امام الحق کو بطور سزا نکالاگیا،رضوان کو چوتھا نمبر مل گیا،شاہد آفریدی دعوت پر نیا یوٹرن

کراچی،کرک اگین رپورٹ امام الحق کو بطور سزا نکالاگیا،رضوان کو چوتھا نمبر مل گیا،شاہد آفریدی دعوت پر نیا یوٹرن۔پاکستان،نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز میں محمد رضوان چوتھے ون ڈے میچ میں ایک بہترین کوشش کے  بعد رن آئوٹ سے تو بچ گئے لیکن  اپنی وکٹ بھر بھی نہ بچاسکے۔وہ 24 رنزبناکر رن آئوٹ ہوگئے۔ان کا…

پہلا ون ڈے،سرفراز کے بعد رضوان کی بھی اٹھان،پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف کامیاب،چھٹی سے تیسری پوزیشن

پہلا ون ڈے،سرفراز کے بعد رضوان کی بھی اٹھان،پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف کامیاب،چھٹی سے تیسری پوزیشن

کراچی،کرک اگین رپورٹ ،چھٹی سے تیسری پوزیشنپہلا ون ڈے،سرفراز کے بعد رضوان کی بھی اٹھان،پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف کامیاب۔ٹیسٹ سئیریز میں ایک وکٹ کیپر سرفراز احمد کی جانب سے شاندار مزاحمت کے بعد ون ڈے میں دوسرے وکٹ کیپر محمد رضوان نے جاندار پرفارمنس پیش کی ہے۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا…

نسیم شاہ نے قہقہے لگوادیئے،پہلے ٹیسٹ میں 2 ڈیبیو
| | | | | |

نسیم شاہ نے قہقہے لگوادیئے،پہلے ٹیسٹ میں 2 ڈیبیو

    راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ،راولپنڈی ٹیسٹ،17 برس بعد دونوں کی پاکستان میں ٹیسٹ سیریز،ہر بات تاریخی ہے تو کچھ منفرد کرنے میں کرکٹرز بھی پیچھے نہیں ہیں۔ پاکستانی پیسر نسیم شاہ نے پریس کانفرنس میں سب کے قہقہے لگوادیئے جن کا اب انٹرنیشنل میڈیا میں تذکرہ ہے۔ راولپنڈی میں…

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کی ٹاس شکست کی ہیٹ ٹرک،نیدرلینڈز کی بیٹنگ
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کی ٹاس شکست کی ہیٹ ٹرک،نیدرلینڈز کی بیٹنگ

پرتھ،کرک اگین رپورٹ ٓٓئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں بنگلہ دیش نے تو اپنا کام کردیا لیکن کیا پاکستان کرسکے گا،اس لئے کہا سی پرتھ کرکٹ اسٹیڈیم میں بابر اعظم الیون پھر ٹاس ہارگئی ہے۔پاکستانی کپتان کی یہ ٹاس شکست میں ہیٹ ٹرک ہے۔نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان…