مشن ورلڈکپ ،پاکستان ویمنز ٹیم کیپ ٹاؤن اتر گئی
کیپ ٹائون ،کرک اگین پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں مشن ورلڈکپ ،پاکستان ویمنز ٹیم کیپ ٹاؤن اتر گئی شرکت کے لیے کیپ ٹاؤن پہنچ گئی۔ پاکستان ویمن ٹیم 3 فروری سےٹریننگ کا آغاز کریں گی۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں گروپ بی میں شامل ہے۔…