شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی برطرفی کا سخت مطالبہ کردیا،سلیکٹرزکی قربانی مسترد
نارتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ File photo,Twitter شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی برطرفی کا سخت مطالبہ کردیا،سلیکٹرزکی قربانی مسترد۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کیسی سرجری کررہا ہے۔سلیکٹرز کو فارغ کرنے کا کیا مطلب ہے۔ٹیم کی سرجری کریں۔بابر اعظم کو تبدیل کریں،جس کو بھی لانا ہے۔لمبے وقت کیلئے لائیں۔ انگلینڈ میں…