بھارت یا آسٹریلیا،جو جیتا،نیااعزازپائےگا،رینکنگ اعتبار سے کینگروزکیسے فیورٹ
| | | | | |

بھارت یا آسٹریلیا،جو جیتا،نیااعزازپائےگا،رینکنگ اعتبار سے کینگروزکیسے فیورٹ

لندن،کرک اگین رپورٹ بھارت یا آسٹریلیا،جو جیتا،نیااعزازپائےگا،رینکنگ اعتبار سے کینگروزکیسے فیورٹ۔تازہ ترین کرکٹ نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل 2023 آسٹریلیا اور بھارت کے لئے ایک اور اعزاز رقم کرنے جارہا ہے،جو ٹیم بھی چیمپئن بنے گی،وہ آئی سی سی کے تمام فارمیٹس کی مکمل چیمپئن ٹیم پہلی بار…

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،ناصرحسین نے چیمپئن کی پیشگوئی کردی
| | | | | | |

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،ناصرحسین نے چیمپئن کی پیشگوئی کردی

لندن،کرک اگین رپورٹ ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،ناصرحسین نے چیمپئن کی پیشگوئی کردی۔یہ کرکٹ بریکنگ نیوز ہی ہوگی کہ فائنل سے قبل فائنل کی فاتح ٹیم بتادی۔ناصر حسین نے ورلڈ ٹیسٹ چیمئن شپ فائنل کی بڑی پیشگوئی کردی ہے۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ سابق انگلش کپتان  کہتے ہیں کہ بھارت آسٹریلیا کے خلاف کہیں اور…

انگلینڈ کرکٹ منیجمنٹ معین علی کی منت سماجت پرمجبور،بڑی درخواست کردی
| | | |

انگلینڈ کرکٹ منیجمنٹ معین علی کی منت سماجت پرمجبور،بڑی درخواست کردی

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ منیجمنٹ معین علی کی منت سماجت پرمجبور،بڑی درخواست کردی۔انگلینڈ نے معین علی کی منت سماجت کر ہی دی۔اسپن آل رائونڈر نے غور کا وعدہ کرلیا ہے۔یوں پاکستانی نژاد معین علی 2 سال بعد تاریخی ایشز میں کم بیک کرسکتے ہیں۔ واقعہ یہ ہے کہ انگلش اسپنر جیک لیچ ان فٹ…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،اوول کس کیلئے ڈرائونامقام،وسیم اکرم اور موسم کی پیشگوئی
| | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،اوول کس کیلئے ڈرائونامقام،وسیم اکرم اور موسم کی پیشگوئی

لندن،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،اوول کس کیلئے ڈرائونامقام،وسیم اکرم اور موسم کی پیشگوئی۔ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل اور اوول،آسٹریلیا کا بدترین،بھارت کاخراب ریکارڈ،بارش کا کیا امکان۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کےفائنل کا وقت آن پہنچا ہے۔7 جون سے اوول لندن میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان مقابلہ ہوگا۔بھارتی ٹیم مسلسل…

سری لنکا کا جوابی وار،افغانستان کو ہرادیا،سیریزبرابر
| | |

سری لنکا کا جوابی وار،افغانستان کو ہرادیا،سیریزبرابر

ہمنٹوٹا،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کا جوابی وار،افغانستان کو ہرادیا،سیریزبرابر۔پہلا ایک روزہ میچ جیتنے والی افغانستان کرکٹ ٹیم 48 گھنٹوں بعد دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں سری لنکا کے خلاف زمین بوس ہوگئی۔ہمنٹوٹا میں کھیلے گئے3 میچزکی سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان ٹیم نے132 رنزکے بڑے فرق سے جیت نام کی۔غصہ نکالا۔سیریز 1-1 سے…

ٹی20 بلاسٹ،شاہین کے 4 چھکے،بائولنگ میں کیا بنی،نسیم شاہ ،زمان خان کی چمک
| | |

ٹی20 بلاسٹ،شاہین کے 4 چھکے،بائولنگ میں کیا بنی،نسیم شاہ ،زمان خان کی چمک

ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ ٹی20 بلاسٹ،شاہین کے 4 چھکے،بائولنگ میں کیا بنی،نسیم شاہ بہترہوکر بھی ناکام۔شاہین شاہ آفریدی کی ٹیم کو ایک اور شکست۔لیفٹ ہینڈ پاکستانی پیسر ٹی 20 بلاسٹ میں تاحال بلاسٹ نہیں ہوسکے ہیں۔وورسٹر شائر نے شاہین کی ٹیم ناٹنگھم شائر کے خلاف 5 وکٹ پر226 رنزبنائے،شاہین نے 4 اوورز میں 45 رنزکی مارکھائی،ایک…

ٹی 20 بلاسٹ،شاداب خان ہیرو بن کر ہوئے زیرو،باقی کہاں،آج ون ڈے انٹرنیشنل میچ
| | | | | | |

ٹی 20 بلاسٹ،شاداب خان ہیرو بن کر ہوئے زیرو،باقی کہاں،آج ون ڈے انٹرنیشنل میچ

لندن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 بلاسٹ،شاداب خان ہیرو بن کر ہوئے زیرو،باقی کہاں،آج ون ڈے انٹرنیشنل میچ۔ٹی 20 بلاسٹ میں شاداب خان کی واپسی۔بائولنگ کے ساتھ کام دکھایا لیکن بیٹنگ میں صفر پر گئے۔ہوو میں ایسیکس نے 7 وکٹ پر163 اسکور بنائے۔شاداب خان نے 4 اوورز میں 28 رنز دے کر سب سےزیادہ 3 وکٹیں…

رضوان کیلئے اتنی محبتیں کیوں،لارڈزمیں آج سے ٹیسٹ،نجم سیٹھی کی یقین دہانی کنفرم،دیگر خبریں
| | | | | | | | | | |

رضوان کیلئے اتنی محبتیں کیوں،لارڈزمیں آج سے ٹیسٹ،نجم سیٹھی کی یقین دہانی کنفرم،دیگر خبریں

کرک اگین رپورٹ رضوان کیلئے اتنی محبتیں کیوں،لارڈزمیں آج سے ٹیسٹ،نجم سیٹھی کی یقین دہانی کنفرم،دیگر خبریں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان کا آج 31 واں یوم پیدائش ہے۔وہ بابر اعظم کے ساتھ اس وقت امریکاکی ہارورڈ یونیورسٹی میں ہیں۔ساتھی کھلاڑیوں اور ان کے فینز کی…

شاہین آفریدی شان مسعود کے مقابل آگئے،4 اوورز میں کیا ملا
| | | | |

شاہین آفریدی شان مسعود کے مقابل آگئے،4 اوورز میں کیا ملا

ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی شان مسعود کے مقابل آگئے،4 اوورز میں کیا ملا۔ٹی20 بلاسٹ میں ایک اور دن شاہین شاہ آفریدی کے لئے زیادہ اچھا نہیں رہا۔ناٹنگھم میں  جاری میچ میں یارک شائر کے خلاف نارتھمپٹن شائر کی ٹیم بائولنگ کررہی تھی۔ یارک شائر اس سیزن میں مسلسل ناکامیوں سے دوچار ہے۔اس کے کپتان…

آئی پی ایل 2023 فائنل،بارش تھم گئی،اوورز کٹے تو ممکنہ ہدف کیا ہوگا،جانیئے
| | | |

آئی پی ایل 2023 فائنل،بارش تھم گئی،اوورز کٹے تو ممکنہ ہدف کیا ہوگا،جانیئے

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ امپائرز اگلی پچ انسپیکشن بھارتی وقت کے مطابق رات ساڑھے 11 بجے کریں گے۔ آئی پی ایل 2023 فائنل،بارش تھم گئی،اوورز کٹے تو ممکنہ ہدف کیا ہوگا،جانیئے۔آئی پی ایل 2023 فائنل مسلسل دوسرے روز بھی بارش کی وجہ سے متاثر ہوا ہے۔پہلی اننگ کی تکمیل اور دوسری باری کی شروعات میں…

آئی پی ایل 2023 فائنل آج،بارش کی صورت میں کیا ہوگا،دھونی کےپاس کیسا موقع
| | | |

آئی پی ایل 2023 فائنل آج،بارش کی صورت میں کیا ہوگا،دھونی کےپاس کیسا موقع

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023 فائنل آج،بارش کی صورت میں کیا ہوگا،دھونی کےپاس کیسا موقع۔آئی پی ایل 2023 کا فائنل آج نریندا مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔دفاعی چیمپئن گجرات ٹائنٹنز اور متعدد بار ک چیمپئن چنائی سپرکنگز کا ٹکرائو ہوگا۔ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ احمد آباد میں اتوار 28 مئی…

شاہین شاہ آفریدی کیلئے تاریک رات،کچھ زیادہ ان کی ٹیم کیلئے،مچل شو
| | | | |

شاہین شاہ آفریدی کیلئے تاریک رات،کچھ زیادہ ان کی ٹیم کیلئے،مچل شو

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ آفریدی کیلئے تاریک رات،کچھ زیادہ ان کی ٹیم کیلئے،مچل شو۔شاہین شاہ آفریدی کا چھترول۔ایک ایسی رات میں ایک سپر اسٹار کی پٹائی ہوگئی ہے کہ  جس کی امید ہرگز نہ تھی۔شاہین شاہ آفریدی  وہ ایسے پرکشش اور شاندار پلیئر ہیںجو دستخط کئے گئے۔بہت سوچ سمجھ کر ان کو لانے والے…