کراچی واقعہ۔پی ایس ایل 8 کے باقی میچزکا حتمی فیصلہ ہوگیا
| | | | | | |

کراچی واقعہ۔پی ایس ایل 8 کے باقی میچزکا حتمی فیصلہ ہوگیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ File photo کراچی واقعہ۔پی ایس ایل 8 کے باقی میچزکا حتمی فیصلہ ہوگیا۔پی ایس ایل 8 کے باقی میچز اور شیڈول کے ساتھ ان کے متعلقہ وینیوز کا حتمی فیصلہ ہوگیا ہے۔جمعہ کو کراچی میں ہونے پولیس آفس حملہ کے بعد ملک بھر میں یہ چہ مگویاں شروع ہوگئی تھیں کہ پی…

ملتان،پی ایس ایل 8 میں سلطانز،زلمی شو کا ٹاس،مزید تفصیلات
| | | | | | |

ملتان،پی ایس ایل 8 میں سلطانز،زلمی شو کا ٹاس،مزید تفصیلات

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی پی ایس ایل 8 میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے دمیان ٹاکرے کی سیٹی بج گئی ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 8 کا 5 واں اور ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کا میزبان ٹیم کا تیسرا میچ شروع ہے۔بابر اعظم اور محمد رضوان کا ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں…

ملتان میں گرمی،30 درجہ سینٹی گریڈ میں اوس  بچائو سپرے
| | | | | |

ملتان میں گرمی،30 درجہ سینٹی گریڈ میں اوس بچائو سپرے

ملتان،کرک اگین رپورٹ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں  ڈیو سپرے کیا گیا۔میچ سے اڑھائی گھنٹے قبل ٹرالی ٹریکٹر کے ساتھ یہ سپرے کیا گیا۔ویسے یہ بات اپنی جگہ قابل ذکر ہے کہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں دوپہر ساڑھے 3 بجے سےقبل گراس کو اوس سے بچانے کے لئے سپرے کی نذر کیا گیا۔جس وقت سپرے کیا…

پی ایس ایل 8،آج ملتان میں بابر اعظم اور محمد رضوان آمنے سامنے
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،آج ملتان میں بابر اعظم اور محمد رضوان آمنے سامنے

ملتان ،کرک اگین رپورٹ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں آج کڑامقابلہ ہوگا۔ایونٹ کی ہر دلعزیز ٹیم پشاور زلمی کا مقابلہ ملتان سلطانز کے ساتھ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔زلمی کارواں ایونٹ میں یہ دوسرا اور میزبان سلطانز کا تیسرا میچ ہے۔بابر اعظم کی قیادت میں کھیلنے والی پشاور زلمی کراچی کنگز کو…

پی ایس ایل 8 کراچی کنگز کیلئے پی ایس ایل 7 میں تبدیل،مسلسل دوسری شکست
| | | | | | |

پی ایس ایل 8 کراچی کنگز کیلئے پی ایس ایل 7 میں تبدیل،مسلسل دوسری شکست

کراچی،کرک اگین رپورٹ عامر کی بالز چلیں،نہ ہی عمادوسیم کی کپتانی،وسیم اکرم کی چال کام آئی اور نہ شرجیل کی شیخی۔کراچی کنگز کو ایک اور شکست۔مسلسل دوسری ناکامی۔اسلام آباد یوناتیٹڈ نے 4 وکٹ سے جیت کر پہلی فتح حاصل کرلی۔ پی ایس ایل 8 کراچی کنگزکے لئے پی ایس ایل 7 میں تبدیل ہونے لگا،گزشتہ…

ملتان کی 111 تک فوری رسائی، گلیڈی ایٹرز کو بڑی شکست،سلطانز کا اضافی فائدہ
| | | | | | | |

ملتان کی 111 تک فوری رسائی، گلیڈی ایٹرز کو بڑی شکست،سلطانز کا اضافی فائدہ

ملتان ،کرک اگین رپورٹ ملتان کی 111 تک فوری رسائی، گلیڈی ایٹرز کو بڑی شکست،سلطانز کا اضافی فائدہ۔ملتان کی 111 تک فوری رسائی۔پی ایس ایل 8 کے اپنے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو یکطرفہ مقابلہ کے بعد 9وکٹوں سے ہرادیا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مہمان ٹیم کی بیٹنگ ناکام رہی…

ملتان کیلئے ہوگیا احسان،کوئٹہ 110 پر ڈھیر،پچ آگے کیا کرنے والی
| | | | | | | |

ملتان کیلئے ہوگیا احسان،کوئٹہ 110 پر ڈھیر،پچ آگے کیا کرنے والی

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے ملتان کیلئے ہوگیا احسان،کوئٹہ 110 پر ڈھیر،پچ آگے کیا کرنے والی۔ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو  110 اسکور پر آئوٹ کردیا۔سرفراز الیون بیٹنگ کرنا بھول گئی،ایک کے بعد ایک بیٹر دوسرے کی نقل میں پویلین لوٹنے لگے،46 کے قلیل اسکور پر آدھی ٹیم باہر تھی۔ مارٹن گپٹل پی ایس ایل…

پی ایس ایل8،آج ویلنٹائن ڈے پر زلمی اور کنگز میں گرماگرمی،بابراعظم کے ساتھ  ٹھن گئی
| | | | | | |

پی ایس ایل8،آج ویلنٹائن ڈے پر زلمی اور کنگز میں گرماگرمی،بابراعظم کے ساتھ ٹھن گئی

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل8،آج ویلنٹائن ڈے پر زلمی اور کنگز میں گرماگرم جنگ،بابراعظم کے ساتھ کس کی ٹھن گئی۔پی ایس ایل 8،کراچی کنگز اور پشاور کا آج معرکہ،بابر اعظم کی وجہ سےماحول کشیدہ۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کا دوسرا بڑا معرکہ آج 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے پر ہوگا۔پشاور زلمی اور کراچی…

پی ایس ایل 8،ٹاس تاخیر سے ہوگیا،اب میچ میں بھی دیر،سائیڈز کےاعلان میں کیا ہوا
| | | | | | | |

پی ایس ایل 8،ٹاس تاخیر سے ہوگیا،اب میچ میں بھی دیر،سائیڈز کےاعلان میں کیا ہوا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی پی ایس ایل 8 کے پہلے میچ کا ٹاس قریب 20 منٹ کی تاخیر سے ہوگیا ۔ملتان قلندرزکے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر شاہین شاہ کی ٹیم لاہور قلندرزکو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی ہے۔ ٹاس میں 20 منٹ کی تاخیر ٹاور میں آگ لگنے سے…

پی ایس ایل 8،آج سے دما دم مست قلندر،دلفریب تقریب،پھر ملتان میں کرکٹ جنگ
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،آج سے دما دم مست قلندر،دلفریب تقریب،پھر ملتان میں کرکٹ جنگ

ملتان سے عمران عثمانی پی ایس ایل 8،آج سے دما دم مست قلندر،دلفریب تقریب،پھر ملتان میں کرکٹ جنگ۔پی ایس ایل 8 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ آج اولیا کے شہر ملتان میں شروع ہوگی۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم  میں تیاریاں مکمل۔تمام ٹکٹیں فروخت۔پاسز نایاب۔کرکٹ فینز چاروں جانب گھومنے لگے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ 2023 کا پہلا میچ…

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان بھارت کے خلاف ٹاس جیت گیا،پہلے بیٹنگ
| | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان بھارت کے خلاف ٹاس جیت گیا،پہلے بیٹنگ

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔کیپ ٹائون میں جاری میگا ایونٹ کے اہم ترین میچ میں یہ گروپ 2 کا ٹاکرا ہے۔ پاکستان اور بھارت کا میچ ایونٹ میں جان ڈال دےگا،یہ مقابلہ ایسے وقت…

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان اور بھارت کا روایتی ٹاکرا آج،پہلی فتح کا انتظار
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان اور بھارت کا روایتی ٹاکرا آج،پہلی فتح کا انتظار

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان اور بھارت کا روایتی ٹاکرا آج،پہلی فتح کا انتظار۔آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ میں آج ہائی وولٹیج میچ ہوگا۔پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔کیپ ٹائون میں یہ میچ شام 6 بجے شروع ہوگا۔گروپ  2 کا یہ اہم شو ہوگا۔بھارت فائنل کا امیدوار ہے اور…