ٹی20 فائنل،ٹاس پا کستان کا لیکن بیٹنگ کی کس کی،ایک تبدیلی
کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ جمعہ سے جمعہ آگیا۔7 اکتوبر سے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے میچسے ایونٹ کا کامیاب آغاز کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم آج ایک ہفتہ بعد جمعہ 14 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف فائنل کھیل رہی ہے۔نیوزی لینڈ ٹرائی نیشن ٹی 20 کپ فائنل کا ٹاس ہوگیا ہے۔ کون فیورٹ میزبان…