بابر اعظم نے شاداب کو پہلے کھلانے کا جواب دے دیا
| | | | |

بابر اعظم نے شاداب کو پہلے کھلانے کا جواب دے دیا

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے شاداب خان کو اوپر کے نمبرز پر بھیجنے کا جواب دےدیا۔آج پاکستانی اننگ کے دوران شاداب کو جلد کھیلتا دیکھ کر سابق کپتان محمد حفیظ نے تنقید کی تھی اور مڈل آرڈر پر سوالات کھڑے کئے تھے۔ بابر کہتے ہیں کہ کسی کے ملک میں جاکر…

بلیک کیپس پر اندھیرا،پاکستان جیت گیا،بابر کی شاندار اننگ
| | |

بلیک کیپس پر اندھیرا،پاکستان جیت گیا،بابر کی شاندار اننگ

    کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 3 ملکی ٹی 20 کپ کے میچ میں ہرا دیا ،مسلسل دوسری جیت سے فائنل کے امکانات بھی روشن ہوگئے ہیں۔ ہفتہ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں کیویز کے پر کترے گئے۔پہلے پاکستانی گیند باز چمکے،پھر بابر اعظم چہکے ۔پاکستان…

پاکستانی بائولرز نے کیویز کو قید کردیا،صرف 147 رنز تک محدود
| | |

پاکستانی بائولرز نے کیویز کو قید کردیا،صرف 147 رنز تک محدود

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image/pcb پاکستانی بائولرز نے کیویز کو قید کردیا،صرف 147 رنز تک محدود۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کو اعلیٰ بائولنگ کی مدد سے 147  رنز تک محدود کردیا۔کرائسٹ چرچ میں کیوی کپتان کین ولیمسن کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ بظاہر زیادہ بہتر نہ لگا۔ایک موقع پر میزبان ٹیم کا…

یہ کیا ہورہا ہے،پاکستانی فیلڈر کا ڈانس ضائع،شاداب نے بیٹ پکڑ لیا
| | |

یہ کیا ہورہا ہے،پاکستانی فیلڈر کا ڈانس ضائع،شاداب نے بیٹ پکڑ لیا

  کرائسٹ چرچ ،کرک آگیں رپورٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ٹی 20 میچ میں پاکستانی فیلڈرکا ڈانس بھی کام نہ آیا،فیلڈر نے چھکا مارا تو بائونڈری لائن پر موجود فیلڈر نے اپنے ڈانس،جمپ اور اچھل کود سے لوگوں کے قہقہے ںکلوادیئے ۔چھکا پھر بھی نہ روکا جاسکا۔ کرائسٹ چرچ میں جاری 3 ملکی ٹی…

ٹرائی سیریز،پاکستان کے خلاف میچ سے قبل کیوی اسکواڈ میں نیا وکٹ کیپر طلب
| | | |

ٹرائی سیریز،پاکستان کے خلاف میچ سے قبل کیوی اسکواڈ میں نیا وکٹ کیپر طلب

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ ٹرائی سیریز،پاکستان کے خلاف میچ سے قبل کیوی اسکواڈ میں نیا وکٹ کیپر طلب۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹرائی سیریز کے لئے آج نیا وکٹ کیپر طلب کرلیا ہے،انہوں نے اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے اور پاکستان کے خلاف آج کے میچ میں وہ ایکشن میں ہونگے۔ ڈین کلیور کو…

پاکستان کے 3 کھلاڑی آج کے میچ سے باہر
| | | |

پاکستان کے 3 کھلاڑی آج کے میچ سے باہر

کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے 3 کھلاڑی آج نیوزی لینڈ کے خلاف دستیاب نہیں ہونگے۔ انگلینڈ کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران انجری کے باعث عثمان قادر کے ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہوگیا تھا. انہیں تین ہفتے آرام کا مشورہ دیا گیا تھا. یہ تین ہفتے 16 اکتوبر تک مکمل ہوجائیں گے۔…

اگلا میچ،پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،ہفتہ کا موسم،وقت اور دیگر اہم معلومات
| | |

اگلا میچ،پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،ہفتہ کا موسم،وقت اور دیگر اہم معلومات

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ اگلا میچ،پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،ہفتہ کا موسم،وقت اور دیگر اہم معلومات یہاں دی جارہی ہیں۔کہانی 2007 سے شروع ہوتی ہے اور2021 تک کی ہے۔دونوں ممالک میں 25 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز ہوچکے ہیں۔پاکستان کو سبقت حاصل ہے،اس کے حصہ میں 15 فتوحات آئی ہیں۔نیوزی لینڈ 10 میچ ہی جیت سکا۔یوں مجموعی…

نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ کا مکمل شیڈول
| | | | |

نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ کا مکمل شیڈول

کرک اگین خصوصی رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے لئے اڑان بھرلی ہے۔انگلینڈ سے سیریز ختم ہوتے ہی ٹیم 2 گھنٹوں بعد لاہور ایئرپورٹ تھی،جہاں سے پہلے دبئی،پھر سڈنی اور پھر کرائسٹ چرچ منزل ہوگی۔نیوزی لینڈ میں 3 ملکی ٹی 20 کپ ورلڈ ٹی 20 کی تیاری کے لئے رکھاگیا ہے۔پاکستانی ٹیم کا…

فیصلہ کن جنگ آج،ٹرافی کس کی،پاکستانی ٹیم کھیلتے ہی ملک چھوڑدے گی
| | | | | |

فیصلہ کن جنگ آج،ٹرافی کس کی،پاکستانی ٹیم کھیلتے ہی ملک چھوڑدے گی

لاہور،کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ یہ آرٹیکل اگر ان سطور سے شروع کیا جائے کہ پاکستان انگلینڈ کے خلاف کبھی بھی ایک سے زائد میچزکی باہمی ٹی 20 سیریز نہیں جیت سکا ہے تو پڑھنے والوں پر مایوسی طاری ہوگی،حقائق بس یہی ہیں۔پھر 7 میچز کی طویل باہمی سیریز تو پہلی بار ہوئی ہے۔پاکستان کا…