رضوان ڈبل سنچری میچ میں سنچری سے کیسے محروم،انگلینڈ کے  3 آئوٹ
| | | | |

رضوان ڈبل سنچری میچ میں سنچری سے کیسے محروم،انگلینڈ کے 3 آئوٹ

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لئے167 رنزکا ہدف دیا ہے۔ڈبل سنچری میچ میں محمد رضوان سنچری نہ کرسکے۔ان کے پاس بھرپور موقع تھا کہ  وہ اپنی اننگ کو تھری فیگر میں تبدیل کردیتے لیکن وہ 67 بالز پر 88 اسکور ہی کرسکے۔9 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔ پاکستانی ٹیم آخر…

پاکستان کی شکست،ثقلین مشتاق نےقدرت کا فیصلہ قرار دے دیا،خچر کی مثال پیش کردی
| | | | | |

پاکستان کی شکست،ثقلین مشتاق نےقدرت کا فیصلہ قرار دے دیا،خچر کی مثال پیش کردی

  کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی شکست،ثقلین مشتاق نےقدرت کا فیصلہ قرار دے دیا،خچر کی مثال پیش کردی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے قومی ٹیم کی شکست کے بعد اسے قدرت کا کارخانہ قرار دے دیا کہ جیسے زندگی اور موت ہوتی ہے،ایسے ہی  فتح وشکست ہے۔یہ قدرت کے فیصلے ہوتے ہیں،ہم…

پی سی بی نے لاہور میچز مشکل بنادیئے،24 ستمبر تک فینز کو قذافی اسٹیڈیم حاضری کا حکم
| | | | |

پی سی بی نے لاہور میچز مشکل بنادیئے،24 ستمبر تک فینز کو قذافی اسٹیڈیم حاضری کا حکم

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور میں شیڈول انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 میچز کے لئے فینز کی دوڑیں لگوادی ہیں۔فینز کا اسٹیڈیم میں دا خلہ مشکل سے مشکل تر بنادیا ہے۔اس طرح میچ دیکھنے والوں کو ایک بار ہر حال میں قذافی اسٹیڈیم جانا ہوگا۔میچ سے قبل میدان کی زیارت ضروری قرار…

سٹرائیک ریٹ پر محمد رضوان بددعائوں پر آگئے
| | | | | |

سٹرائیک ریٹ پر محمد رضوان بددعائوں پر آگئے

کراچی ،کرک اگین رپورٹ سٹرائیک ریٹ پر محمد رضوان بددعائوں پر آگئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر محمد رضوان نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو کچھ چیزوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔مڈل آرڈر پر اعتراض ہوتا ہے،ایمانداری سے کہوں تو گزشتہ ایک ڈیڑھ سال سے میں اور رضوان اوپر کھیلتے آئے ہیں،ان…

پاکستان کی ورلڈ ٹی 20 کٹ میں کیا مسئلہ،بابر کسے خاموش کروارہے
| | | | | |

پاکستان کی ورلڈ ٹی 20 کٹ میں کیا مسئلہ،بابر کسے خاموش کروارہے

کراچی،لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ ٹی 20 کے لئے نئی کٹ جاری کردی،تھنڈر کٹس کے کلر اور چہرے ویڈیو مین نمایاں ہیں۔پی سی بی نے اس کا پرچار خود سے ویڈیو میں کیا ہے اور اسے چلایا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کٹس کا کلر تیزسبز ہے۔یہ ایک اچھی کوشش…

کے پی کے کو ملتان راس نہ آیا،سائوتھ پنجاب نے بھی قیامت ڈھادی
| | |

کے پی کے کو ملتان راس نہ آیا،سائوتھ پنجاب نے بھی قیامت ڈھادی

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی سائوتھ پنجاب کے بائولرز اور بلے بازوں نے کے پی کے پرقیامت ڈھادی اور 6 وکٹوں سے جیت اپنے نام کی ہے، جمعہ کےدوسرے میچ میں سنٹرل پنجاب نے نادرن کو ہرادیا،۔  کے پی کے کی ٹیم کو ملتان راس نہ آیا ،پنڈی میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ کر…

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کاپاکستان میں پہلا ٹریننگ کیمپ،نیشنل اسٹیڈیم  کےلئے ریمارکس
| | | | |

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کاپاکستان میں پہلا ٹریننگ کیمپ،نیشنل اسٹیڈیم کےلئے ریمارکس

کراچی،کرک اگین رپورٹ Image by PCB/Twitter انگلینڈ کرکٹ ٹیم کاپاکستان میں پہلا ٹریننگ کیمپ،نیشنل اسٹیڈیم کےلئے ریمارکس۔پاکستانی کرکٹ گرائونڈ میں انگلینڈ کی ٹیم کے طور پر ٹیم کی پہلی انٹری۔17 برس بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں انگلش کھلاڑیوں کی ٹریننگ،پریکٹس۔شام 7 بجے ہونے والی پریکٹس کی تصاویر اور ویڈیوز پی سی بی نے 10 بجے…

قومی ٹی 20 کپ پھیکا،سلیکٹرزسےکرکٹرزمایوس،کچھ ناراض،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے براہ راست
| | |

قومی ٹی 20 کپ پھیکا،سلیکٹرزسےکرکٹرزمایوس،کچھ ناراض،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے براہ راست

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز،آئی سی سی مینز ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے پاکستانی اسکواڈز کے اعلان کے بعد ملتان میں لگے قومی کرکٹرز میلے میں شریک تمام کھلاڑیوں کے چہرے مرجھائے ہیں۔جمعرات کو  ٹیموں کے اسکواڈز فائنل ہوئے،جمعہ کے پہلے میچ میں شعیب ملک جس…

پی سی بی کا شاہد آفریدی کو طنزیہ جواب،فخرزمان بھی لندن روانہ
| | | | |

پی سی بی کا شاہد آفریدی کو طنزیہ جواب،فخرزمان بھی لندن روانہ

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو کھرا کھرا جواب دے دیا،شاہین شاہ آفریدی پر وضاحت کردی،ساتھ میں فخرزمان کے حوالہ سے بھی نئی اپ ڈیٹ جاری کردی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ایک پریس ریلیز جاری کی ہے،اس میں 2 خبریں ہیں،ایک میں فخرزمان کی لندن…

سڑکیں سیل،سیکڑوں آفیسرزموجود،دکانیں،پٹرول پمس بند،کراچی میں کرکٹ
| | | | |

سڑکیں سیل،سیکڑوں آفیسرزموجود،دکانیں،پٹرول پمس بند،کراچی میں کرکٹ

کراچی،کرک اگین رپورٹ آنے والے دنوں میں کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کو جانے والی سڑکیں سیل، اسنائپرز چھتوں پر ، ایک ہیلی کاپٹر فضا میں۔ آس پاس کی دکانیں، دفاتر اور پٹرول اسٹیشنز  بند ہونگے۔کراچی میں ہونے والے 4 ٹی 20 میچز کے روز یہ سب ہوکر رہے گا۔انگلش میڈیا میں اس کے ساتھ ساتھ…

ورلڈ ٹی 20،انگلینڈ سیریزکے لئے پاکستان کے اسکواڈز کااعلان
| | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20،انگلینڈ سیریزکے لئے پاکستان کے اسکواڈز کااعلان

    لاہور،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی 20،انگلینڈ سیریزکے لئے پاکستان کے اسکواڈز کااعلان۔پاکستان کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ ٹی20 کپ،انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز کے ساتھ ساتھ نیوزی لینڈ کے 3 ملکی ٹی 20 کپ کے لئے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔شان مسعود کی سلیکشن ہوگئی ہے۔کرک اگین کی 31ا گست کی…

پاکستانی ٹیم کے اعلان کے روز شعیب ملک کی ذومعنی ویڈیو،سلیکٹ ہوگئے؟
| | | | |

پاکستانی ٹیم کے اعلان کے روز شعیب ملک کی ذومعنی ویڈیو،سلیکٹ ہوگئے؟

لاہور،کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر تجربہ کار کرکٹر شعیب ملک کی آج کے رو ایکشن سے بھرپور ویڈیو خود سے جاری کی ہے،یہ اس لئے اہم ہے کہ آج انگلینڈ کے خلاف 7 ٹی 20 میچزکے لئے پاکستان اسکواڈز کی رونمائی ہے۔ساتھ میں ورلڈ ٹی 20 کے لئے بھی ٹیم کا اعلان…