شاہین آفریدی سے کسی کوپریشانی،احمد شہزاد کا اصل مسئلہ،بین ڈنک کے 2 رول سیٹ
| | | | | | | | |

شاہین آفریدی سے کسی کوپریشانی،احمد شہزاد کا اصل مسئلہ،بین ڈنک کے 2 رول سیٹ

کرک اگین رپورٹ Image Twitter شاہین شاہ آفریدی کا رشتہ تو شاہد آفریدی کے ہاں طے ہوچکا ہے،پھر بھی کرکٹ پرسنالٹی کے طور پر  ان کے مداحوں کی کمی نہیں ہے،ایسی ہی ایک مداح سامنے آئی ہیں،جنہوں نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ادھورا جملہ لکھا ہے۔ شاہد آفریدی فائونڈیشن یوکے کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر…

جڑواں سنچریز بنانے والے عثمان خواجہ کواگلے ٹیسٹ سے باہرہونے کا یقین
| | | | | | | | |

جڑواں سنچریز بنانے والے عثمان خواجہ کواگلے ٹیسٹ سے باہرہونے کا یقین

سڈنی ۔کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ کی واہ واہ ہے۔آسٹریلیا کے چھٹے بیٹر ہیں،سڈنی میں تیسرا واقعہ ہے کہ کسی بیٹر نے ایک میچ کی دونوں اننگز میں سنچری کی۔بڑا واقعہ ہے لیکن خود خواجہ کیا کہتے ہیں ۔ ان کی حالت یہ ہے کہ وہ اگلے ٹیسٹ میں اپنی سلیکشن کے حوالہ سے عدم…

قلندرزاداس،ڈنک بھی بے چین،دوریاں تمام،پی ایس ایل 7 میں آگئے
| | | | | | |

قلندرزاداس،ڈنک بھی بے چین،دوریاں تمام،پی ایس ایل 7 میں آگئے

  کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان سپر لیگ 7 کے لئے سپلیمنٹری ڈرافٹنگ بھی ہوگئی ہے۔کچھ تفصیلات سامنے آرہی ہیں ۔ان کے مطابق قلندرز کی قلندرز ۔بین ڈنک بھی اداس تھے۔دوریاں تمام ۔پھر قلندرز سے جڑگئے۔فل سالٹ آؤٹ۔ ملتان سلطانز نے اوڈن سمتھ کی جگہ جانسن چارلس کو لیا ہے۔ ‏سپلمنٹری کیٹگری کے دوسرے…

بگ بیش لیگ میں محمد حسنین کی ایک اور جاندار پرفارمنس،ٹیم بھی جیت گئی
| | | | | | |

بگ بیش لیگ میں محمد حسنین کی ایک اور جاندار پرفارمنس،ٹیم بھی جیت گئی

میلبورن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی اسٹار محمد حسنین  کی ایک اور جاندار پرفارمنس،بگ بیش لیگ میں اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار رہا ہے۔میلبورن میں کھیلے گئے بگ بیش لیگ میچ میں  سڈنی تھنڈر نے  میلبورن رینی گیڈز کو 129 رنزکے بھاری مارجن سے ہرادیا۔فاتح ٹیم نے 7 وکٹ پر 209 اسکور بنائے۔ڈینیل سیمس نے…

عثمان خواجہ کی اہلیہ کا سڈنی میں پھر جشن،دوسری اننگ میں بھی سنچری
| | | | |

عثمان خواجہ کی اہلیہ کا سڈنی میں پھر جشن،دوسری اننگ میں بھی سنچری

سڈنی،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter یہ بھی ہونا تھا۔انگلینڈ جکے لئے عثمان خواجہ درد سر بن گئے،انہوں نے ایشز کے چوتھے ٹیسٹ کی شکست کی بنیاد رکھ دی ہے،اب کوئی خوش قسمتی ہی بچاپائے گی۔ڈرا میچ بھی کسی انہونی سے کم نہیں ہوگا۔مسلسل دوسری ٹیسٹ سنچری نے انگلینڈ کی ساری امیدوں پر پانی پھیر…

مزید پاکستانی کرکٹرز کے معاہدے،زمبابوے ٹیم کا اعلان،اہم خبریں
| | | | | | | |

مزید پاکستانی کرکٹرز کے معاہدے،زمبابوے ٹیم کا اعلان،اہم خبریں

کرک اگین رپورٹ دنیائے کرکٹ کورونا کی وجہ سے خوفزدہ تو ہے لیکن کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے وضع کردہ نئی مثال کو سامنے رکھتے ہوئے اب ہر حالات میں اپنے شیڈول کو آگے بڑھارہی ہے،اس حوالہ سے اپنے پروگرام فائنل کئے جارہے ہیں۔اسی کی ایک مثال اور آئی ہے۔زمبابوے نے دورہ سری لنکا کے…

پی ایس ایل 7 میں 6 ممالک کے نئے پلیئرز دستیاب،نام آگئے
| | | | | | | | | | |

پی ایس ایل 7 میں 6 ممالک کے نئے پلیئرز دستیاب،نام آگئے

کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے لئے ہفتہ کو کون کون سے پلیئرز دستیاب ہونگے۔یہ اہم سوال ہے۔کرک اگین نے 3 روز قبل خبر دی تھی کہ جنوبی افریقا کے پلیئرز بھی ریس میں ہیں،اس  کے بعد مزید ممالک کے پلیئرز کی نیوز بھی 2 روز قبل دی تھی،اس کی تصدیق ہوتی دکھائی…

پی ایس ایل 7سپلیمنٹری ڈرافٹ،کون باہر،کون جز وقتی دستیاب،مکمل لسٹ
| | | | | |

پی ایس ایل 7سپلیمنٹری ڈرافٹ،کون باہر،کون جز وقتی دستیاب،مکمل لسٹ

کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 کے لئے نئے پلیئرز کون سے ہونگے،اس کی تفصیلات الگ سے دی گئی ہے،یہاں سے بھی کلک کرکے جاسکتے ہیں۔ پی ایس ایل 7 میں 6 ممالک کے نئے پلیئرز دستیاب،نام آگئے پاکستان سپر لیگ 7 کے لئے ایک اور ڈرافٹنگ تقریب ہفتہ کی شام ایک ورچوئل کانفرنس…

سلیم ملک نے رات کو کمرے میں بلایا،لاکھوں ڈالرز کی پیشکش کی،شین وارن کے نئے الزامات
| | | | |

سلیم ملک نے رات کو کمرے میں بلایا،لاکھوں ڈالرز کی پیشکش کی،شین وارن کے نئے الزامات

کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے سابق اسپنر شین وارن نے ایک بار پھر پاکستان کرکٹ کے پرانے گڑھے مردے اکھاڑدیئے،28 سال پرانے دورہ پاکستان کے حوالہ سے میچ فکسنگ کی بات کردی۔سلیم ملک کا نام لگادیا،ساتھ میں بڑی معصومیت سے بتایا ہے کہ مجھے کچھ علم نہیں تھا کہ کیا آفر ہورہی ہے۔ شین وارن…

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا کورونا ٹیسٹ مثبت
| | | | |

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا کورونا ٹیسٹ مثبت

لاہور،کراچی ،پی سی بی پریس ریلیز قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ کا کورونا ٹیسٹ مثبت۔ڈیوڈ ہیمپ کا انگلینڈ سے پاکستان روانگی کے لیے لیا گیا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث ڈیوڈ ہیمپ کی کراچی آمد تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ وہ اب آئندہ ہفتے کراچی…

حسن علی کا فیملی کے حوالہ سے خوبصورت جملہ
| | | |

حسن علی کا فیملی کے حوالہ سے خوبصورت جملہ

کرک اگین رپورٹ Twitter Image حسن علی کا فیملی کے حوالہ سے خوبصورت جملہ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر حسن علی نے کہا ہے کہ فیملی کے ساتھ زندگی شروع ہوتی ہے،پیار کی کبھی انتہا نہیں ہوتی۔دوسرے الفاظ میں انہوں نے کہا ہے کہ فیملی ایسی جگہ ہے،جہاں زندگی شروع ہوتی ہے اور پیار کا…

عثمان خواجہ کے ذریعہ نقب لگانے کا فیصلہ،آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کے لئے شامل کرلیا
| | | | | | | |

عثمان خواجہ کے ذریعہ نقب لگانے کا فیصلہ،آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کے لئے شامل کرلیا

سڈنی،میلبورن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے پاکستان کو پاکستان میں شکار کرنے کے لئے پاکستانی نژاد کرکٹر کو ساتھ لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔عثمان خواجہ کو اس دستے کا حصہ بنالیا گیا ہے جس نے اگلے ماہ پاکستان آنا ہے۔ یہ شاید عام طور پر زیادہ حیران کن بات نہ لگے لیکن جن کو تاریخ معلوم…