میں ہی ہوں پی سی بی کا ون مین شو،رمیز راجہ کو جملہ مہنگا پڑا،کھلاڑیوں کو ہوٹل سے نکال دیا گیا
| | |

میں ہی ہوں پی سی بی کا ون مین شو،رمیز راجہ کو جملہ مہنگا پڑا،کھلاڑیوں کو ہوٹل سے نکال دیا گیا

کراچی،لاہور۔کرک اگین رپورٹ Image by Twitter پاکستان کرکٹ بورڈ میں نئی اننگ شروع کرنے والے رمیز راجہ کو اپنے بارے میں کہا گیا ون مین شو کا جملہ مہنگا پڑا۔اسی روز ہی پی سی بی  اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے منہ کی کھانی پڑی ہے۔درمیان میں قومی کرکٹرز سمیت  نوجوان کھلاڑی لٹ گئے ہیں۔ قائد اعظم…

انڈر 19 ایشیا کپ،افغانستان کی پاکستان کے خلاف ایک فیصلے کی کوشش مہنگی،آدھی ٹیم باہر
| | | | | | | |

انڈر 19 ایشیا کپ،افغانستان کی پاکستان کے خلاف ایک فیصلے کی کوشش مہنگی،آدھی ٹیم باہر

دبئی،شارجہ کرک اگین رپورٹ Image by Twitter انڈر 19 ایشیا کپ کا آغاز ہوگیا ہے۔اس وقت 3 میچز کھیلے جارہے ہیں۔پاکستان،افغانستان کا میچ جاری ہے،ایسے ہی 2 اور میچز بھی ہورہے ہیں۔ پہلے پاکستان کے میچ کا ذکر کرتے ہیں۔دبئی میں افغانستان نے ٹاس جیتا،پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،یہ موومنٹ اس پر بھاری ہی پڑی۔اننگ…

امریکا نے ٹیسٹ سٹیٹس الٹ ڈالا،فل ممبر ملک کے خلاف پہلی ٹی 20 انٹر نیشنل فتح
| |

امریکا نے ٹیسٹ سٹیٹس الٹ ڈالا،فل ممبر ملک کے خلاف پہلی ٹی 20 انٹر نیشنل فتح

فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter امریکا کو 2 برس قبل ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کا سٹیٹس ملا تھا۔اب تک اس نے 15 میچز کھیلے تھے۔ان میں سے7 میں کامیابی حاصل کی۔5 میچزمیں ناکامی ہوئی تھی۔یہ کوئی بری شروعات نہیں ہیں۔یواے ای،برمودا،پاناما،کینیڈا وغیرہ کے خلاف اسے مواقع ملے تھے۔پہلی بار اس کا ٹیسٹ سٹیٹس رکھنے…

لنکا پریمیئر لیگ فائنل آج،گزشتہ سال کی ٹیمیں پھر آمنے سامنے،عامر یا شعیب ،کون بنے گا ہیرو
| | | | | |

لنکا پریمیئر لیگ فائنل آج،گزشتہ سال کی ٹیمیں پھر آمنے سامنے،عامر یا شعیب ،کون بنے گا ہیرو

ہمبنٹوٹا،کرک اگین رپورٹ یہ ایک برس اور ایک ہفتہ پرانی بات ہے۔سری لنکا کا مقام ہمبنٹوٹا تھا۔16 دسمبر کو لنکا پریمیئر لیگ 2020 کا فائنل تھا۔جافنا اور گالے مدمقابل تھے۔جافنا نے پہلے کھیل کر 6 وکٹ پر 188 اسکور بنائے تھے۔شعیب ملک نے 35 بالز پر 46 کی اننگ کھیلی تھی،محمد عامر بھی ان کا…

شاہین شاہ نے اپنے سسر شاہد آفریدی کا مشورہ ٹھکرادیا،سابق کپتان کا دلچسپ تبصرہ
| | | | | |

شاہین شاہ نے اپنے سسر شاہد آفریدی کا مشورہ ٹھکرادیا،سابق کپتان کا دلچسپ تبصرہ

کراچی،کرک اگین رپورٹ File Photo شاہین شاہ نے اپنے سسر شاہد آفریدی کا مشورہ ٹھکرادیا،سابق کپتان کا دلچسپ تبصرہ۔پاکستان سپر لیگ 7 میں لاہور قلندرز کے کپتان بننے والے شاہین شاہ آفریدی تو بہت خوش ہیں،ہر انٹرویو میں وہ اس حوالہ سے اپنے خیالات ظاہر کررہے ہیں لیکن ان کے حوالہ سے پاکستان کے سابق…

انڈر 19 ایشیا کپ کی وسل آج بجے گی،3 میچز،پاکستان افغانستان کے مدمقابل
| | | | | | | | |

انڈر 19 ایشیا کپ کی وسل آج بجے گی،3 میچز،پاکستان افغانستان کے مدمقابل

دبئی،شارجہ۔کرک اگین رپورٹ Image by ACB/Twitter انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز آج ایک ساتھ 3 میچز کے ساتھ ہورہا ہے۔متحدہ عرب امارات کے 2 سنٹرز دبئی اور شارجہ 3 میچز کی میزبانی کریں گے۔ افتتاحی روز جمعرات کو گروپ اے کے 2 اور گروپ بی کا ایک میچ شیڈول ہے۔پاکستان کے لٹل…

پی ایس ایل 7 کے ساتھ بنگلہ دیش نے ٹکر ماردی،بی پی ایل کا شیڈول جاری،پی سی بی کہاں
| | | | | | | |

پی ایس ایل 7 کے ساتھ بنگلہ دیش نے ٹکر ماردی،بی پی ایل کا شیڈول جاری،پی سی بی کہاں

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت میں کیا فرق ہے،ایک بات سے اندازا لگالیں۔پاکستان نے  شیڈول میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف اپنی ہوم سیریز شیڈول کیں۔ادھر بھارت کو حادثاتی طور پر اپنی باقی ماندہ آئی پی  ایل ستمبر میں رکھی۔پھر دنیا نے یہ دیکھا کہ آئی پی ایل ہو،اوپر سے دوسرے میچز کیسے…

ٹیسٹ اننگ کی تمام 10 وکٹیں لینے والے اسپنر اعجاز پٹیل کیوی ٹیم سے ڈراپ
| | | | |

ٹیسٹ اننگ کی تمام 10 وکٹیں لینے والے اسپنر اعجاز پٹیل کیوی ٹیم سے ڈراپ

ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ file photo یہ سوچنا ہی کتنا مزیدار اور جادوئی ہے کہ میں ایک اننگ کی تمام ٹیسٹ وکٹیں اڑادوں۔کہاں 1877 اور کہاں 2021۔ٹیسٹ کرکٹ 144 سالہ تاریخ میں ایسا اگر تیسری بار ہو تو کیا کہنے۔تاریخ میں ہمیشہ کے لئے امر ہونا ہوگا۔اس سے بڑا کیا ٹائٹل ہوگا۔پھر یہ ہوجائے تو کرکٹر…

ٹیم میں 4 بڑی تبدیلیاں٫عابد علی کی نئی اپ ڈیٹ٫رمیز راجہ یوٹرن پر جواب لے آئے
| | | | | |

ٹیم میں 4 بڑی تبدیلیاں٫عابد علی کی نئی اپ ڈیٹ٫رمیز راجہ یوٹرن پر جواب لے آئے

  کرک اگین میلبورن کے تاریخی میدان کے لئےانگلش ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی جارہی ہیں۔زیک کرولی کی واپسی ہوگئی ہے۔باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لئے انگلینڈ بڑا آپریشن کرنے جارہا ہے۔5میچز کی ایشز سیریز میں ڈبل خسارے کے بعد اب شکست کی گنجائش ختم ہوگئی ہے۔ جونی بیئرسٹو کے ساتھ مارک ووڈ کھیلیں گے۔اسپنر جیک…

ویسٹ انڈیز کے بھی پاکستان کے 2 دورے سیٹ،تاریخ کا بھی اعلان ہوگیا
| | | | |

ویسٹ انڈیز کے بھی پاکستان کے 2 دورے سیٹ،تاریخ کا بھی اعلان ہوگیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ Image by PCB دورہ پاکستان میں 3 ایک روزہ میچز کی سیریز ملتوی کرنے پر ویسٹ انڈیز بھی اب 2 بار پاکستان کا دورہ کرے گی،اس سلسلہ میں پی سی بی نے اہم اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ اجلاس میں قومی کرکٹ ٹیم کو یاد رکھا گیا ہے،اس…

پی سی بی کا نیا قدم،11 سال سے 19 سال کے کرکٹرز کو کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ
| | |

پی سی بی کا نیا قدم،11 سال سے 19 سال کے کرکٹرز کو کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کے 67ویں اجلاس کی تفصیلات آگئی ہیں۔پاتھ ویز کرکٹ کی ترقی اور فروغ کے لئے بی او جی نے چیئرمین پی سی بی کے 2 نئے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے، اس منصوبے کے تحت پی سی بی انڈر 11، 14، 16 اور 19…

عابد علی کے لئے وقار یونس کا بڑا خطاب،کیویز کے بچوں کی ٹیم میں بڑے اسٹارز،اہم خبریں
| | | | | | |

عابد علی کے لئے وقار یونس کا بڑا خطاب،کیویز کے بچوں کی ٹیم میں بڑے اسٹارز،اہم خبریں

کراچی،ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بائولنگ کوچ وقار یونس نے بیمار ہونے والے عابد علی کو بڑا خطاب دے ڈالا۔سوشل میڈیا کی توئٹر ویب پر ماضی کے فاسٹ بائولر نے لکھا ہے کہ ہم آپ کو لیجنڈری ہی مخاطب کریں گے۔ایسا کہنے کی وجہ بھی موجود ہے۔آپ کو کچھ نہیں ہوگا۔آپ بہت…