ورلڈ کپ ٹی 20 وارم اپ میچز،سپر 8 ٹیمیں کل سے جلوہ گر،پاکستان کے پہلے میچ کی ٹیم
| | | | | | | | | | | | |

ورلڈ کپ ٹی 20 وارم اپ میچز،سپر 8 ٹیمیں کل سے جلوہ گر،پاکستان کے پہلے میچ کی ٹیم

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کا جہاں آج 17 اکتوبر کو آغازہورہا ہے،وہاں ٹاپ 8 ٹیموں کے اہم ترین وارم اپ میچز کا سلسلہ کل 18 اکتوبر سے شروع ہوگا۔8 ٹیمیں 2،2 میچز کھیلیں گی اور 20 اکتوبر کو فارغ ہوجائیں گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو 2 میچز ملے ہیں،دونوں…

ٹی 20 ورلڈ کا آج سے آغاز،2میچز شیڈول،بنگلہ دیش خوف میں کیوں
| | | | |

ٹی 20 ورلڈ کا آج سے آغاز،2میچز شیڈول،بنگلہ دیش خوف میں کیوں

کرک اگین رپورٹ  آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا وہ لمحہ آن پہنچچا،آج 17 اکتوبر 2021 کو 2 میچزکے ساتھ ٹی 20 ورلڈ کپ کا میلہ شروع ہوجائے گا،عرب امارات اور اومان پہلے رائونڈ کے مشترکہ امیدوار ہیں۔اتفاق سے پہلا میچ الامرت میں میزبان عمان ٹیم کھیلے گی،اس کا مقابلہ پاپانیوجینی سے ہوگا،یہ…

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستانی گروپ میں بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کی آمد متوقع،سری لنکا بھی آسکتا
| | | | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستانی گروپ میں بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کی آمد متوقع،سری لنکا بھی آسکتا

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کے پہلے رائونڈ کے بعد سپر 12 کا ہیوی ویٹ معحلہ 23ا کتوبر سے شروع ہوگا۔سپر 12 میں 2 گروپ ہونگے۔ان کو گروپ 1 اور گروپ 2 کا درجہ دیا گیا ہے۔ گروپ 1 میں آسٹریلیا،انگلینڈ،ویسٹ انڈیزاور جنوبی افریقا ہیں۔ گروپ 2 میں پاکستان،بھارت،نیوزی لینڈ…

فضل محمود اور عبد القادر پی سی بی ہال آف فیم میں
| | | |

فضل محمود اور عبد القادر پی سی بی ہال آف فیم میں

  لاہور، 16 اکتوبر 2021ء،پی سی بی میڈیا ریلیز سابق کپتان فضل محمود اور عبدالقادر کو پی سی بی کے ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیاہے۔اس سے قبل حنیف محمد، عمران خان، جاوید میانداد، وسیم اکرم، وقار یونس اور ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیمرزکی حیثیت سے پی سی بی کے ہال…

بگ بریکنگ نیوز،ڈیرن سیمی آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے لئے منتخب،دبئی روانہ
| | | | | |

بگ بریکنگ نیوز،ڈیرن سیمی آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے لئے منتخب،دبئی روانہ

دبئی ،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے بریکنگ نیوز دے دی،آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے لئے دبئی کا راستہ ناپ لیا ہے،اس سے قبل پاکستانی پیسر محمد عامر نے بھی کچھ ایسا ہی اعلان کیا تھا کہ وہ بھی ورلڈ ٹی 20 کے پیچھے…

ایم ایس ادھونی کا آئی پی ایل کیریئر ختم؟نہایت ہی دلچسپ سوال وجواب
| | | |

ایم ایس ادھونی کا آئی پی ایل کیریئر ختم؟نہایت ہی دلچسپ سوال وجواب

کرک اگین رپورٹ Image By Twitter چنائی سپر کنگز نے آئی پی ایل 2021 کا ٹائٹل ملک کے نامور سابق کپتان ایم ایس دھونی کی قیادت میں جیتا ہے اور یہی نہیں بلکہ ان کی کپتانی میں فرنچائز نے چوتھی بار چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ظاہر ہے کہ یہ ٹیم،منیجمنٹ اور سب کے…

بھارتی کرکٹ ٹیم کا اگلاہیڈ کوچ بڑا کھلاڑی،پاکستان کے لئے سبق
| | | | |

بھارتی کرکٹ ٹیم کا اگلاہیڈ کوچ بڑا کھلاڑی،پاکستان کے لئے سبق

نئی دہلی،کرکٹ رپورٹ یہ ایک دلچسپ خبر ہے کہ بھارت اپنا اگلا ہیڈ کوچ کسے بنانے جارہا ہے،غیر ملکی میڈیا اور ویب سائٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ اور اگلے امیدوار میں خاصے مذاکرات ہوچکے ہیں اور اس حوالہ سے جلد ہی باقاعدہ اعلان ہوگا۔موجودہ ہیڈ کوچ روی شاستری ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد…

چنائی آئی پی ایل 2021 کا چیمپئن۔کولکتہ میں اندھیرے،ورلڈ ٹی 20 پر نئی دہشت کیسے
| | |

چنائی آئی پی ایل 2021 کا چیمپئن۔کولکتہ میں اندھیرے،ورلڈ ٹی 20 پر نئی دہشت کیسے

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2021 کا ٹائٹل چنائی سپر کنگز نے جیت لیا ہے۔اس نے فائنل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو  رنزسے شکست دے دی،اس طرح ایم ایس دھونی کا بطور کپتان 300 واں میچ یاد گار بن گیا،اتنے میچزکی ٹرپل سنچری کی قیادت کی تکمیل بذات خود ایک بڑا کارنامہ تھا،اوپر سے…

شعیب ملک کی ورلڈ ٹی 20 میں انٹری کسی جادو ٹونہ کا شاخسانہ؟شاہد آفریدی کا ریکارڈ خطرے میں
| | | | | | |

شعیب ملک کی ورلڈ ٹی 20 میں انٹری کسی جادو ٹونہ کا شاخسانہ؟شاہد آفریدی کا ریکارڈ خطرے میں

کرک اگین اسپیشل ڈیسک آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں سینئر کھلاڑی شعیب ملک کی انٹری ایک خواب کی مانند ہے،۔ایک سال سے ٹیم دے دھتکارے گئے پلیئر کے حق مین شعیب اختر اور انضمام الحق جیسے لوگ بولتے دکھائی دیئے تھے لیکن ان کے علاوہ کوئی بڑی ٹھوس آواز نہیں تھی۔رمیز راجہ…

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20،پاکستانی ٹیم کی آفیشل کٹ کی رونمائی ہو ہی گئی
| | | | | |

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20،پاکستانی ٹیم کی آفیشل کٹ کی رونمائی ہو ہی گئی

لاہور،دبئی،کرک اگین پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی مینز ورلڈ ٹی 20 کپ 2021میں حصہ لینے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی آفیشل کٹ کی رونمائی کردی۔ ٹیم دبئی پہنچ گئی،قرنطیہ میں چلی گئی ،جمعہ رات تک پی سی بی نے خاصی تنقید کے بعد ایک ویڈیو کی مدد سے یہ اعلان کیا۔ ویڈیو میں…

ایشیا کپ 2023 پاکستان میں ہوگا،بھارت بھی راضی،اگلے سال سری لنکا میزبان
| | | | | | |

ایشیا کپ 2023 پاکستان میں ہوگا،بھارت بھی راضی،اگلے سال سری لنکا میزبان

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 لی میزبانی پاکستان کرے گا،اس بات کا فیصلہ ایشن کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ہوا ہے،دبئی میں اس اجلاس کے لئے ایشیائی کرکٹ ممالک کے بورڈ حکام شریک ہوئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل اجلاس میں متفقہ طور پر یہ طے ہوا…

رمیز راجہ نے آئی پی ایل فائنل دیکھنے کی دعوت مسترد کردی
| | | | | | |

رمیز راجہ نے آئی پی ایل فائنل دیکھنے کی دعوت مسترد کردی

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے آئی پی ایل فائنل دیکھنے کی دعوت مسترد کردی،دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل اجلاس میں شرکت کے لئے گئے رمیز راجہ کی اپنے بھارتی ہم منصب سے ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات کے بعد سارو گنگولی نے رمیز راجہ کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کی…