پی سی بی نے طبل جنگ بجادیا،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف آئی سی سی میں کیس درج
کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ہے۔نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف آفیشل شکایت کردی گئی ہے۔پی سی بی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے عمل سے پاکستان کرکٹ کا مستقبل تاریک کرنے کی کوشش کی…