حسن اور افتخار کیچ کے چکر میں تصادم سے محفوظ،شرمندگی مٹانے کا انوکھا کام کیا
| | | | |

حسن اور افتخار کیچ کے چکر میں تصادم سے محفوظ،شرمندگی مٹانے کا انوکھا کام کیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایک بار پھر پاکستانی فیلڈرز کا عالم یہ رہا کہ کیچ پکڑتے  ایک دوسرے سے ٹکراتے ٹکراتے بچے۔سری لنکا کی اننگ تھی۔ایشیا کپ سپر 4 کا آخری میچ تھا۔ سری لنکن کپتان داشن سناکا کی شاٹ پر پاکستان کے 2 فیلڈرز مڈ آف اور مڈ آن سے دوڑے،ایک کیچ کے لئے دونوں…

سری لنکا سپر 4 کا چیمپئن،پاکستان ہارگیا،فائنل کا دھڑکا
| | | | |

سری لنکا سپر 4 کا چیمپئن،پاکستان ہارگیا،فائنل کا دھڑکا

دبئی،کرک اگین رپورٹ سری لنکا سپر 4 کا چیمپئن،پاکستان ہارگیا،فائنل کا دھڑکا۔ایشیا کپ سپر 4 کی چیمپئن سری لنکا۔ایونٹ کا افغانستان کے خلاف شکست سے آغاز کرنے والی ٹیم کا فاتحانہ نوٹ پر اختتام۔پوائنٹس ٹیبل پر 6 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر کی ٹیم کے طور پر فائنل میں انٹری،پاکستان کو آخری میچ میں 5…

ایشیا کپ،روش نہ بدلی،اننگ اور میچ بدل گیا،پاکستانی ٹیم 121 رنزپر ڈھیر
| | | |

ایشیا کپ،روش نہ بدلی،اننگ اور میچ بدل گیا،پاکستانی ٹیم 121 رنزپر ڈھیر

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ  لائن نے روش نہ بدلی،ایشیا کپ سپر 4 کے آخری میچ میں سری لنکا کے خلاف وہی حال ہوا جو اس سے قبل افغانستان کے میچ میں تھا۔اس بار تو 129 رنزکا جواب نہیں تھا بلکہ ایک بیٹنگ کرکے لمبے ہدف کے لئے ایک سوال…

جاوید میاں داد کا اہم موقع پر بھارتیوں کو خاص تحفہ
| | | | | | | | |

جاوید میاں داد کا اہم موقع پر بھارتیوں کو خاص تحفہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق کپتان جاوید میاں داد نے بھی 1986 کے چھکے کی یادیں تازہ کرلیں۔شارجہ میں نسیم شاہ کے بیٹ سے لگنے والے چھکوں کے اگلے روز انہوں نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں وزٹ کیا تھا۔ پی سی بی نے آج جمعہ کو جاوید میاں کی تصاویت جاری کی ہیں،ان میں…

نظام انصاف،48 گھنٹوں سے کم وقت گرفتاریاں،جرمانے، افغان فینز کے خلاف کارروائی مکمل
| | | |

نظام انصاف،48 گھنٹوں سے کم وقت گرفتاریاں،جرمانے، افغان فینز کے خلاف کارروائی مکمل

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی فینز پر حملہ کرنے والے افغان کرکٹ فینز پر جرمانے،آئندہ کے لئے ملک سے ڈی پورٹ کرنے کی وارننگ۔48 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں سیکڑوں گرفتاریاں،تفتیش اور فیصلے جاری ہوگئے ہیں۔اسے کہتے نظام انصاف،اسے کہتے ہیں 130 نہیں ،کچھ اور نمبر۔ دور روز قبل بدھ کی شب شارجہ میں پاکستان…

شعیب اختر کی ویرات کوہلی کے بارے میں عجب پیش گوئی
| | | | | |

شعیب اختر کی ویرات کوہلی کے بارے میں عجب پیش گوئی

دبئی،راولپنڈی:کرک اگین رپورٹ شعیب اختر کی ویرات کوہلی کے بارے میں عجب پیش گوئی۔ویرات کوہلی بھی جیت گئے،بھارت بھی جیت گئے۔انہوں نے 71 ویں سنچری کرگئے۔میں کہوں گا کہ وہ باقی 29 سنچریز کریں۔ان کی ہڈیاں،پسلیاں ٹوٹ جائیں گی لیکن انہیں یہ کرنا ہوگا،ان خیالات کا اظہار شعیب اختر نے کیا ہے۔پیش گوئی کی ہے…

ایشیا کپ فائنل سے قبل کی ریہرسل،بابر اعظم کی فارم،2 کھلاڑیوں کو مواقع
| | | | |

ایشیا کپ فائنل سے قبل کی ریہرسل،بابر اعظم کی فارم،2 کھلاڑیوں کو مواقع

دبئی،کرک اگین رپورٹ ملکہ الزبتھ دوم کی وفات کے اگلے روز پاکستان اور سری لنکا نے آج میچ کھیلنا ہے۔یہ میچ ایشیا کپ 2022 فائنل سے قبل ایک ریہر سل کا درجہ اختیار کرگیا ہے۔کیا ممکن کہ میچ  ختم کیا جائے۔دونوں ممالک معیشت کی تباہی کے دھانے پر ہیں اور دونوں ہی اس سے نکلنے…

بائولرز کے بعد بیٹرز بھی بیٹھ گئے،افغانستان کی بھارت سے پرامن شکست
| | | | | |

بائولرز کے بعد بیٹرز بھی بیٹھ گئے،افغانستان کی بھارت سے پرامن شکست

  دبئی،کرک اگین رپورٹ بائولرز کے بعد بیٹرز بھی بیٹھ گئے،افغانستان کی بھارت سے پرامن شکست۔ایک بار بھی شارجہ میں میچ نہ کھیلنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم اپنی مرضی کے میدان اور پچزپر کل ملا کر چھٹے میچ میں اس طرح چلی کہ بڑی جیت بھی ہوگئی۔ویرات کوہلی کی 1021 روز کے طویل وقفہ کے…

آئی سی سی کا فیصلہ آگیا،آصف علی اور فرید خان بڑی سزا سے محفوظ
| | | | |

آئی سی سی کا فیصلہ آگیا،آصف علی اور فرید خان بڑی سزا سے محفوظ

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کا فیصلہ آگیا،آصف علی اور فرید خان بڑی سزا سے محفوظ۔آئی سی سی کا فیصلہ آگیا۔ایشیا کپ 2022 کے میچ میں جھگڑا کرنے والے پاکستان اور افغانستان کے کھلاڑی آصف علی اور فرید خان  بڑی سزا سے بچ گئی۔رات کے میچ کے ریفری نے دونوں پر میچ فیس کا…

افغانی بھارتیوں کے سامنے باادب،کوہلی کی سنچری بنواگئے
| | | |

افغانی بھارتیوں کے سامنے باادب،کوہلی کی سنچری بنواگئے

  دبئی،کرک اگین رپورٹ   لیں جی،ویرات کوہلی کی سنچری افغانستان نے بنوالی ۔ساڑھے 3 برس بعد سابق بھارتی کپتان انٹر نیشنل کرکٹ میں پہلی سنچری بنانے میں کامیاب ہوئے۔کوہلی کی ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں یہ پہلی سنچری بھی ہے۔ کوہلی نے 53 بالز پر تھری فیگر اننگ مکمل کی۔وہ 61 بالز پر 122…

کرکٹ کپتان کا ورنٹ گرفتاری،روہت شرما باہر،لاہور میں پیش رفت
| | | | | | |

کرکٹ کپتان کا ورنٹ گرفتاری،روہت شرما باہر،لاہور میں پیش رفت

  دبئی،کرک اگین رپورٹ   پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ سے برٹش ہائی کمشنر نے ملاقات کی ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دورہ شیڈول تھا۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے قبل یہ ملاقات کی گئی ہے۔انتظامات کا جائزہ لیا گیا ۔ ایشیا کپ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نے آخری میچ کھیلنے سے…

آصف علی کا بیٹ اٹھانا ہیڈ لائنز،افغانستان سے پابنندی کی آوازیں اٹھ گئیں
| | | | |

آصف علی کا بیٹ اٹھانا ہیڈ لائنز،افغانستان سے پابنندی کی آوازیں اٹھ گئیں

دبئی۔لندن،میلبورن،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ آصف علی کا بیٹ اٹھانا ہیڈ لائنز،افغانستان سے پابنندی کی آوازیں اٹھ گئیں۔انٹرنیشنل میڈیا میں پاکستانی بیٹر آصف علی کا بیٹ اٹھانا بڑی ہیڈ لائن بن گیا ہے،یہ بات اب پیچھے کردی ہے کہ آصف علی نے ایسا کیوں کیا،اس لئے کہ چاہے کچھ بھی ہوا ہو۔کرکٹ قوانین اس کی اجازت…