ایشیا کپ ،پاکستان کو بڑا جھٹکا،شاہین آفریدی باہر
| | | |

ایشیا کپ ،پاکستان کو بڑا جھٹکا،شاہین آفریدی باہر

  روٹردیم ،کرک اگین رپورٹ   فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو چار سے چھ ہفتے آرام تجویز پی سی بی میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی اور انڈی پینڈنٹ اسپیشلسٹس نے تازہ ترین اسکینز اور رپورٹس کی روشنی میں آرام تجویز کیا فاسٹ باؤلر اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز…

ایشیا کپ ٹرافی دبئی اترگئی،سری لنکا بدستور غیر حاضر
| | | | | | |

ایشیا کپ ٹرافی دبئی اترگئی،سری لنکا بدستور غیر حاضر

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ ٹرافی دبئی اترگئی،سری لنکا بدستور غیر حاضر۔ایشیا کپ کرکٹ 2022 کی ٹرافی دبئی پہنچ گئی ہے۔یہ ایونٹ سری لنکا کی میزبانی میں کھیلا جانا ہے۔ایونٹ کا باقاعدہ آغاز تو 27 اگست سے ہوگا لیکن اس کا کوالیفائر کل ہفتہ 20 اگست سے ہورہا ہے۔ ایشیا کپ فائنلز ہسٹری ناقابل یقین،پاکستان…

ایشیا کپ فائنلز ہسٹری ناقابل یقین،پاکستان اور بھارت کبھی فائنل نہیں کھیلے،کیوں
| | | | | | | | |

ایشیا کپ فائنلز ہسٹری ناقابل یقین،پاکستان اور بھارت کبھی فائنل نہیں کھیلے،کیوں

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہونے کو ہے۔پاکستان اور بھارت کے میچ ہی ہمیشہ توجہ اور دلچسپی کا سبب بنتے ہیں۔دونوں کے مابین پہلا میچ 28 اگست کو ہوگا۔دوسرا مقابلہ  سپر فور میں ہوگا۔تیسرا ٹاکرا فائنل میں ممکن ہے۔ ایشیا کپ کی تاریخ دیکھی جائے تو پاکستان اور بھارت میں ایشیا…

ایشیا کپ 2022 کوالیفائر20 اگست سے شروع،پہلا میچ کس کا،مکمل شیڈول
| | | |

ایشیا کپ 2022 کوالیفائر20 اگست سے شروع،پہلا میچ کس کا،مکمل شیڈول

عمران عثمانی کی رپورٹ ایشیا کپ 2022 کے کوالیفائر کا آغاز کل 20 اگست ،جمعہ سے ہوگا۔یہ 15 ویں ایشیا کپ کے ایک قسم کی شروعات ہیں۔کوالیفائر اسلئے اہم ہے کہ یہاں سے ایک ٹیم  ایشیا کپ کے مین رائونڈ میں داخل ہوگی،اتفاق سے اسے ایک تگڑے گروپ کا سامنا ہوگا،جہاں پاکستان اور بھارت اس…

ایشیا کپ کی مکمل تاریخ،14 ایونٹس،3 چیمپئنز،کون بنا کب چیمپئن
| | | | | | | |

ایشیا کپ کی مکمل تاریخ،14 ایونٹس،3 چیمپئنز،کون بنا کب چیمپئن

  عمران عثمانی کی الگ الگ کاوشوں کا مجموعہ اییشا کپ اب تک 14 بار کھیلا جاچکا ہے۔سری لنکا واحد ٹیم ہے جس نے تمام ٹیموں سے زائد 13 بار اس میں شرکت کی۔پاکستان اور بھارت 12،12 مرتبہ یہ ایشیائی میلہ کھیل چکے ہیں۔اس کی شروعات 1984 سے ہوئی تھیں،آخری بار 2018 میں یہ کھیلا…

ایشیا کپ جیتنے کے لئے بنگلہ دیش نے بھارت سے کمک لے لی،کوچ مقرر
| | | |

ایشیا کپ جیتنے کے لئے بنگلہ دیش نے بھارت سے کمک لے لی،کوچ مقرر

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2022 اور ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کے لئے بھارت کی خدمات حاصل کی ہیں۔یوں بنگلہ دیش بھارتی مدد سے یہ ایونٹس جیتنے کی کوشش کرے گا۔ ڈھاکا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق طویل وقت تک آسٹریلوی مردوں کے اسسٹنٹ کوچ رہنے والے  سریدھرن سری…

ایشیا کپ میں سمارٹ ٹیکنالوجیز،اوول ٹیسٹ،پاک،بھارت ون ڈے کی اپ ڈیٹ
| | | | | | |

ایشیا کپ میں سمارٹ ٹیکنالوجیز،اوول ٹیسٹ،پاک،بھارت ون ڈے کی اپ ڈیٹ

دبئی،لندن،ہرارے:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کے لئے  سخت حفاظتی انتظامات۔پولیس نے کمس کس لی۔دبئی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ سمارٹ تیکنالوجیز کا استعمال کیا جائے گا۔ ایشیا کپ 27 اگست سے شروع ہوگا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں  شیڈول میچوں کے لیے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا۔ دبئی پولیس میں آپریشنز امور کے قائم…

ایشیا کپ تاریخ،آخری ایونٹ کا چیمپئن بھی بھارت،افغانستان کی اڑان،بڑےممالک ناکام
| | | | | | | |

ایشیا کپ تاریخ،آخری ایونٹ کا چیمپئن بھی بھارت،افغانستان کی اڑان،بڑےممالک ناکام

عمران عثمانی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 27 اگست سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا۔اتفاق یہ ہے کہ اب تک کا آخری ایشیا کپ 4 برس قبل عرب امارات ہی میں کھیلا گیا تھا۔یہ اس وقت کا تیسرا ایونٹ تھا۔1984 کا پہلا،1995 کا چوتھا اور 2018 کا 14 واں ایشیا کپ،عرب امارات میں تیسرا ایشیائی…

پاک،بھارت میچ،ٹکٹ کے لئے ہزاروں لمبی لائنیں،150 منٹ میں فروخت
| | | | |

پاک،بھارت میچ،ٹکٹ کے لئے ہزاروں لمبی لائنیں،150 منٹ میں فروخت

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاک،بھارت کرکٹ میچ کی ٹکٹیں فروخت۔ایشیا کپ کے پہلے مرحلہ کے پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں 2 گھنٹے اور 30 منٹ میں فروخت ہوئی ہیں۔دبئی  میں 28 اگست کے شیڈول میچ کی ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز آج شام کیا گیا گیا تھا۔ایشین کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور…