ایشیا کپ کوالیفائر،یو اے ای کی امید باقی،شکست کے بعد فتح
| | | |

ایشیا کپ کوالیفائر،یو اے ای کی امید باقی،شکست کے بعد فتح

مسقط،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 کوالیفائر  کے تیسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کی سنگاپور کے خلاف شاندار کامیابی۔یہ ایونٹ کا مجموعی طور پر تیسرا میچ تھا۔عرب امارات کا دوسرا۔24 گھنٹے قبل کویت جیسی ٹیم کے ہاتھوں شکست کے بعد عرب امارات کے لئے آج کا میچ ڈوآرڈائی والا تھا۔ یو اے ای نے…

کرکٹ رائونڈاپ،ایشیاکپ سے ایک اور پیسر باہر،شان کے معاہدے،شکیب کی معذرت،اہم نیوز
| | | | | | | | | | | | | |

کرکٹ رائونڈاپ،ایشیاکپ سے ایک اور پیسر باہر،شان کے معاہدے،شکیب کی معذرت،اہم نیوز

روٹرڈیم،لندن،ڈھاکا،دبئی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image,PCB پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی  نیدرلینڈز سے دبئی کے لئے روانہ ہوگئے ہیں،جہاں وہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے لینڈ کریں گے،ٹیم نے نیدرلینڈز میں 3 ایک روزہ میچزکی سیریز جیتی ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے اپنی عوام سے پہلے ہی خیر مانگ لی،کہتے…

ایشیا کپ 2022 ،پاکستان اسکواڈ آج ہی دبئی روانہ
| | | |

ایشیا کپ 2022 ،پاکستان اسکواڈ آج ہی دبئی روانہ

  لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز قومی اسکواڈ ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں شرکت کے لیے آج متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا۔ 22 رکنی قومی اسکواڈ منیجر منصور رانا کی زیرقیادت ایمسٹرڈیم سے دبئی کے لیے روانہ ہوگا۔ قومی ون ڈے اسکواڈ میں شامل زاہد محمود اور محمد حارث دبئی سے وطن واپس روانہ ہوجائیں…

ایشیا کپ 2022،شاہین شاہ کی جگہ محمد حسنین آگئے،محمد عامر کونہ لیا گیا
| | | | | | | |

ایشیا کپ 2022،شاہین شاہ کی جگہ محمد حسنین آگئے،محمد عامر کونہ لیا گیا

لاہور،پی سی بی میڈٖیا ریلیز ایشیا کپ 2022،شاہین شاہ کی جگہ محمد حسنین آگئے،محمد عامر کونہ لیا گیا۔نوجوان فاسٹ باؤلر محمد حسنین کو گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی جگہ اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ متحدہ عرب…

شاہین آفریدی نے پھر اپنے سسر شاہد آفریدی کی بات نہ مانی،نقصان ہوگیا
| | | | | |

شاہین آفریدی نے پھر اپنے سسر شاہد آفریدی کی بات نہ مانی،نقصان ہوگیا

روٹرڈم،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر شاہین شاہ آفریدی کی وجہ سے قومی کرکٹ فینز بہت پریشان بھی ہیں اور تھوڑا صدمہ میں بھی ہیں،اس کی وجہ یہ ہے کہ ایشیا کپ  جیسے بڑے ایونٹ اور بھارت جیسی ٹیم کے خلاف مقابلے کے لئے عین وقت پر وہ قومی ٹیم کو دستیاب نہیں…

رضوان کی کپتانی رائیگاں،یو اے ای کو ایشیا کپ کے حوالہ سے بڑا جھٹکا
| | | | |

رضوان کی کپتانی رائیگاں،یو اے ای کو ایشیا کپ کے حوالہ سے بڑا جھٹکا

مسقط،کرک اگین رپورٹ رضوان کی کپتانی رائیگاں،یو اے ای کو ایشیا کپ کے حوالہ سے بڑا جھٹکا۔ایشیا کپ 2022  میزبان متحدہ عرب امارات کے لئے خواب بننے لگا،اس کی اپنے ملک میں ہونے والے بنیادی رائونڈ میں پہنچنے کی کوششوں کا بڑا دھچکا لگاہے۔عمان میں جاری 4 ٹیموں کے کوالیفائر میچ میں اسے کویت جیسی…

ثقلین مشتاق  نے ایشیا کپ میں نقصان کا پہلے سے بتادیا
| | | | |

ثقلین مشتاق نے ایشیا کپ میں نقصان کا پہلے سے بتادیا

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نیدرلینڈز سے جیت توگئی ہے لیکن ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کو وہاں سے ایشیا کپ کی فکر پڑی ہے اور انہوں نے ایک کمزوری کا اعتراف کیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ شاہین آفریدی  دنیا کا ٹاپ…

ایشیا کپ ریکارڈز،محمد عامر کے رنگ اب بھی نمایاں،مکمل تفصیلات
| | | | | | | | |

ایشیا کپ ریکارڈز،محمد عامر کے رنگ اب بھی نمایاں،مکمل تفصیلات

عمران عثمانی ایشیا کپ ریکارڈز،محمد عامر کے رنگ اب بھی نمایاں،مکمل تفصیلات۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2022 کا کوالیفائر مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔اس بار یہ ٹی 20 فارمیٹ میں کھیلا جارہا ہے۔آخری بار 2016 میں اسی فارمیٹ میں تھا لیکن مجموعی طور پر یہ 15 واں ایشیا کپ ہوگا۔ٹی 20 فارمیٹ میں دوسرا۔اب ایشیا کپ کے…

ایشیا کپ سے باہر ہونے کے بعد شاہین آفریدی نے پہلا کام کیا کیا
| | | | | |

ایشیا کپ سے باہر ہونے کے بعد شاہین آفریدی نے پہلا کام کیا کیا

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے بعد پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی نے کیا کیا،پی سی بی کا کہنا تھا کہ لیفٹ ہینڈ پیسر اپنے ان فٹ ہونے،ڈاکٹرز کی جانب سے 6 ہفتوں کے آرام کا سن کرشدید پریشان سے ہوگئے ،انہیں تسلی دی گئی۔ اس کے فوری بعد بائیں…

بابر اعظم کے سائیکل کے مقابلہ پر ویرات کوہلی موٹرسائیکل لے آئے
| | | | |

بابر اعظم کے سائیکل کے مقابلہ پر ویرات کوہلی موٹرسائیکل لے آئے

ممبئی،روٹرڈیم:کرک اگین رپورٹ یہ تو آپ جانتے ہیں،کرکٹ کی دنیا میں ویرات کوہلی اور بابر اعظم کا مقابلہ بھی رہتاہے،ساتھ میں موازنہ بی۔دونوں ہی اپنے مقام پر کوالٹی کرکٹ پلیئرز ہیں۔آج سے کچھ برس قبل ویرات کوہلی جس طرح تیزی کے ساتھ آئے اور چھاگئے،عین اسی طرح بابر اعظم بھی متعدد ریکارڈز اپنے نام کئے…

شاہین کی انجری،وقار یونس کی بھارتیوں کو بڑی خوشخبری
| | | | | | | | |

شاہین کی انجری،وقار یونس کی بھارتیوں کو بڑی خوشخبری

دبئی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ شاہین کی انجری،وقار یونس کی بھارتیوں کو بڑی خوشخبری۔ایشیا کپ 2022 کے حوالہ سے وقار یونس کا دلچسپ تبصرہ سامنے آیا ہے۔شاہین شاہ آفریدی کے ان فٹ ہونے کی خبر پر بھارت میں جیسے خوشیاں منائی گئی ہیں۔وقار یونس نے عین اس کی تصویر کشی خوبصورت انداز میں کی ہے۔ شان مسعود…

محمد عامر کیوں ٹریڈنگ پر ہیں
| | | | |

محمد عامر کیوں ٹریڈنگ پر ہیں

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک ایسے کھلاڑی جو ٹیم سے باہر ہیں،پہلے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد ،اب ریٹائرمنٹ واپس لینے کے بعد بھی نہیں ۔ایسے میں وہ سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر ٹرینڈ کررہے ہیں۔ محمد عامر اس لئے ٹرینڈ کررہے ہیں کہ وہ پاکستانی فینز کے دلوں پر راج کرتے…