افغان پلیئرز کاشاہین اور رضوان کے ساتھ ملنا دیکھئے
| | | | | |

افغان پلیئرز کاشاہین اور رضوان کے ساتھ ملنا دیکھئے

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ایک ہی دن میں 2 ٹیموں سے ملاقات کرلی،بھارتی کپتان ویرات کوہلی بابر اعظم سے ملے۔اس سے پاک،بھارت کھلاڑیوں کے ملاپ کا جشن سا بنا،اس سے قبل قومی کھلاڑی افغانستان کے کھلاڑیوں سے بھی ملے۔ دبئی میں ایشیا کپ کے لئے ٹریننگ سیشن جاری ہے۔آج غیر…

ایشیاکپ سے پہلے بابر سے کوہلی جاملے،کیا بات ہوئی
| | | | |

ایشیاکپ سے پہلے بابر سے کوہلی جاملے،کیا بات ہوئی

  دبئی،کرک اگین رپورٹ دبئی میں پاکستانی کپتان بابر اعظم اور ویرات کوہلی میں ملاقات ہوگئی۔ ایشیا کپ بڑے ٹاکرے سے قبل 2 بڑے بیٹرز کی مثالی ملاقات ہوئی۔ ویرات کوہلی خود تیزی سے بابر اعظم کی طرف آئے۔دور سے ہاتھ آگے کیا پرجوش انداز میں ملے،کندھے پر تھپکی دی۔ساتھ میں بات بھی کی۔مسکراہٹ بھی…

ایشیاکپ،پاکستان کا پہلا ٹریننگ سیشن،بیٹنگ کوچ کا ٹیوننگ کا اعلان
| | | | | | |

ایشیاکپ،پاکستان کا پہلا ٹریننگ سیشن،بیٹنگ کوچ کا ٹیوننگ کا اعلان

  دبئی،کرک اگین رپورٹ   قومی اسکواڈ کا آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں پریکٹس سیشن مکمل ہوگیا۔ کھلاڑیوں نے سخت گرمی میں بھرپور نیٹ سیشن کیا بیٹرز نے پاور ہٹنگ اور باؤلرز نے ویری ایشن کی مشقیں کیں۔ محمد حسنین کل ٹریننگ سیشن جوائن کریں گے۔ قومی اسکواڈ کل بھی سہ پہر 4 سے…

ایشیا کپ،پاکستانی ٹیم میں ایک اور کوچ شامل
| | | | |

ایشیا کپ،پاکستانی ٹیم میں ایک اور کوچ شامل

لاہور،دبئی،:پی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے باؤلنگ کوچ عمر رشید کو ایشیاکپ کے لیے پاکستان مینز ٹیم کے ساتھ اسسٹنٹ ٹو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ عمر رشید نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولرز کی ڈویلپمنٹ کے لیے کام کیا ہے جبکہ انہوں نے فاسٹ بولر محمد حسنین…

ایشین چیمپئن وہ ہوگا جو پہلا میچ جیتےگا،شین واٹسن کی پیش گوئی
| | | | | | |

ایشین چیمپئن وہ ہوگا جو پہلا میچ جیتےگا،شین واٹسن کی پیش گوئی

  دبئی،کرک اگین رپورٹ   شین واٹسن نے ایشیا کپ وننگ ٹیم کا اعلان کردیا۔ساتھ میں ویرات کوہلی کے بارے میں بھی یقین دہانی کروادی۔ یہ بھی بتادیا کہ ایشیا کپ 2022 کا پہلا میچ جو ٹیم جیتے گی،وہی چیمپئن بنے گی۔ان کی مراد پاک بھارت پہلے ٹاکرے کی ہے جو 28 اگست کو ہوگا۔…

ایشیاکپ،پاکستان بمقابلہ بھارت،14 میچز،ٹاس کی تاریخ،اس بار کس کا نمبر
| | | | | | |

ایشیاکپ،پاکستان بمقابلہ بھارت،14 میچز،ٹاس کی تاریخ،اس بار کس کا نمبر

  عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ تاریخ میں اب تک 14 میچز کھیلے گئے ہیں۔پاکستان صرف 5 جیتا ہے۔8 فتوحات بھارت کے حصہ میں آئی ہیں۔ایک میچ بے نتیجہ رہا۔کرک اگین پہلے بھی یہ اعدادوشمار دے چکا،یہ بھی واضح کرچکا ہے کہ دونوں کے مابین اب تک فائنل…

وسیم اکرم نے پاکستان کو ایک بھارتی بیٹر سے خبردارکردیا،آصف علی کا بھی جواب
| | | | | |

وسیم اکرم نے پاکستان کو ایک بھارتی بیٹر سے خبردارکردیا،آصف علی کا بھی جواب

دبئی،کرک اگین رپورٹ سابق کپتان وسیم اکرم نے نشاندہی کی ہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کا کونسا بیٹر خطرناک ہوسکتا ہے،اپنے ایک انٹرویو میں سوئنگ کے سلطان کہتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم کو بھارت کے کھلاڑی سوریا کمار یادھیو کا خیال کرن ہوگا،وہ کلاسیکل ہٹر ہے جو میچ بدل  سکتا ہے۔وسیم…

ایشیا کپ،بھارتی ٹیم اچانک ہیڈ کوچ سے محروم،سری لنکن ٹیم میں 3 تبدیلیاں
| | | | | | |

ایشیا کپ،بھارتی ٹیم اچانک ہیڈ کوچ سے محروم،سری لنکن ٹیم میں 3 تبدیلیاں

ممبئی،دبئی:ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے آغاز سے صرف 4 روز قبل بھارت کو ایک اور دھچکا،اس کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا،اس طرح وہ شیڈول کے مطابق باقی کرکٹرز کے ساتھ آج دبئی روانہ نہیں ہوسکیں گے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے وہ کھلاڑی جو زمبابوے گئے تھے ،وہ بھی آج ہرارے …

مشن ایشیا کپ ،پاکستانی ٹیم دبئی پہنچ گئی،آج کا شیڈول
| | | | | | | |

مشن ایشیا کپ ،پاکستانی ٹیم دبئی پہنچ گئی،آج کا شیڈول

  ایشیا کپ میں شرکت کے لئے قومی اسکواڈ ایمسٹرڈیم سے دبئی پہنچ گیا۔قومی اسکواڈ آج ٹیم ہوٹل میں آرام کرے گا۔ افتخار احمد، عثمان قادر، حیدر علی اور آصف علی دوپہر میں لاہور سے دبئی پہنچیں گے۔ محمد حسنین یوکے سے متحدہ عرب امارات پہنچیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کل سے دبئی میں ٹریننگ…

ایشیا کپ کا ناقابل یقین واقعہ۔17 بالز کااوورپاکستانی بائولر کے گلے پڑا
| | | | | | |

ایشیا کپ کا ناقابل یقین واقعہ۔17 بالز کااوورپاکستانی بائولر کے گلے پڑا

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشیا کپ کا ناقابل یقین واقعہ۔17 بالز کااوورپاکستانی بائولر کے گلے پڑا۔ایشیاکپ کی تاریخ کا سب سے طویل ترین اوور کس نے کروایا،یہ بھی ایک دلچسپ سوال ہے۔اگر کوئی پوچھے تو جواب ہے کہ 17 بالز کا طویل اوور،واقعی میں ناقابل یقین ہے لیکن یہ بدترین اعزاز پاکستان کے نام ہے۔…

ایشیا کپ گرم واقعات،شعیب اختر ہربھجن سے لڑنے ہوٹل پہنچ گئے
| | | | |

ایشیا کپ گرم واقعات،شعیب اختر ہربھجن سے لڑنے ہوٹل پہنچ گئے

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشیا کپ کی تاریخ میں پاکستان اور بھارت 1984 سے آمنے سامنے ہیں لیکن رواں صدی میں شاید مزاج بدل گئے یا دونوں ممالک کے حالات نے دونوں کو اس قدر دور کردیا ہے کہ معمولی  بات پر بھی جھگڑا رہا ہے۔ایشیا کپ کے دلچسپ واقعات کا ایک اور جھگڑا بھی…

ایشیا کپ کے واقعات، پاک،بھارت جنگ کا کامران اکمل اور گوتم گمبھیر پر بھی اثر
| | | |

ایشیا کپ کے واقعات، پاک،بھارت جنگ کا کامران اکمل اور گوتم گمبھیر پر بھی اثر

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشیا کپ 2022 کا آغاز 27 اگست سے ہوگا۔پاکستان اور بھارت 28 اگست کو مدمقابل ہونگے۔اس حوالہ سے شائقین میں بڑی دلچسپی پائی جاتی ہے،اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ اب وقت بھی کم رہ گیا ہے۔ایشیا کپ کی مناسبت اور پاک،بھارت میچ کےتناظر میں ہم یہاں کچھ نیا بیان…