انڈر 19 ایشیا کپ چیمپئن کا فیصلہ ہوگیا
| | | |

انڈر 19 ایشیا کپ چیمپئن کا فیصلہ ہوگیا

  دبئی ،کرک اگین رپورٹ   انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2023 بنگلہ دیش نے جیت لیا ۔اس نے فائنل میں میزبان متحدہ عرب امارات کو 195 رنز سے شکست دی ۔ سیمی فائنل میں بھارت کو ہرانے والی بنگلہ دیش ٹیم فائنل میں لگی کہ وہ اس قابل تھی کہ چیمپئن بنتی۔اس نے…

انڈر19 ایشیا کپ میں بڑا اپ سیٹ،سری لنکا باہر،سیمی فائنل میں پاکستان کے مقابل چھوٹی ٹیم آگئی
| | | | |

انڈر19 ایشیا کپ میں بڑا اپ سیٹ،سری لنکا باہر،سیمی فائنل میں پاکستان کے مقابل چھوٹی ٹیم آگئی

دبئی،کرک اگین رپورٹ انڈر19 ایشیا کپ میں بڑا اپ سیٹ،سری لنکا باہر،سیمی فائنل میں پاکستان کے مقابل چھوٹی ٹیم آگئی۔آئی سی سی ورلڈکپ میں بد ترین حالات کا شکار،اس کے بعد ملکی حالات خراب،بورڈ مسائل،آئی سی سی پابندی،تو اس کے حتمی اثرات نچلی سطح پر پہنچ چکے ہیں۔ ایشیا کپ انڈر 19 کے گروپ بی…

بنگلہ دیش نے بی پی ایل شیڈول کے ساتھ پی ایس ایل سمیت 5 لیگز پر بم پھوڑدیا،تصادم
| | | | | |

بنگلہ دیش نے بی پی ایل شیڈول کے ساتھ پی ایس ایل سمیت 5 لیگز پر بم پھوڑدیا،تصادم

ڈھاکا۔کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے بی پی ایل شیڈول کے ساتھ پی ایس ایل سمیت 5 لیگز پر بم پھوڑدیا،تصادم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2024 ایڈیشن کا شیڈول مختلف  ٹی 20 لیگز جنوری-فروری ونڈو میں پانچ دیگر لیگوں کے ساتھ ٹکرائے گا۔بی سی بی نے ٹورنامنٹ کے…

پہلا ٹیسٹ،کیویز بنگلہ دیش کیخلاف پہلی اننگ میں برتری لے گئے
| | | | |

پہلا ٹیسٹ،کیویز بنگلہ دیش کیخلاف پہلی اننگ میں برتری لے گئے

  سلہٹ،کرک اگین رپورٹ Getty Images,AFP نیوزی لینڈ نے سخت مقابلہ کے بعد بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں 7 رنزکی برتری لے لی ہے۔سلہٹ میں کھیل کے تیسرے روز اس کی باقی ماندہ 2 وکٹیں اسکور میں  51 رنز بٹورگئی ہیں،یوں اسے بنگلہ دیش کے 310 اسکور پر 7 کی…

روہت شرما ٹی 20ورلڈکپ سے باہر،ون ڈے کپتانی بھی خطرے میں،کیوی ٹیم ڈھاکا پہنچ گئی
| | | | | |

روہت شرما ٹی 20ورلڈکپ سے باہر،ون ڈے کپتانی بھی خطرے میں،کیوی ٹیم ڈھاکا پہنچ گئی

کرک اگین رپورٹ روہت شرما ٹی 20ورلڈکپ سے باہر،ون ڈے کپتانی بھی خطرے میں،کیوی ٹیم ڈھاکا پہنچ گئی۔سابق بھارتی کپتان سنیل گاواسکر نے اپنے موجودہ کپتان روہت شرما سے سوال کیا ہے کہ ورلڈکپ فائنل میں آپ کی ذینی اپروچ کیا تھی اور کہاں تھی،انہوں نے اپنے کپتان کے کچھ فیصلوں پر کڑی تنقید کی…

شکیب الحسن شرمساری میں ،وسیم اکرم نے ٹانگ ماردی،معین خان ٹائم آئوٹ کے ساتھ
| | | | | | | |

شکیب الحسن شرمساری میں ،وسیم اکرم نے ٹانگ ماردی،معین خان ٹائم آئوٹ کے ساتھ

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ شکیب الحسن شرمساری میں ،وسیم اکرم نے ٹانگ ماردی،معین خان ٹائم آئوٹ کے ساتھ۔اسسابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ شکیب الحسن نے اپنے اور کرکٹ کے ساتھ انصاف نہیں کیا ہے۔بنگلہ دیش سری لنکا میچ میں ورلڈکپ تاریخ کا بڑا واقعہ ہوگیا۔اینجلیو میتھیوز کا ٹام آئوٹ ناقابل یقین واقعہ…

میتھیوزبنگلہ دیش پر برس پڑے،انتہائی سخت اور کڑے الفاظ،بے ایمان قرار،حیرت ناک رد عمل
| | | | | | | | |

میتھیوزبنگلہ دیش پر برس پڑے،انتہائی سخت اور کڑے الفاظ،بے ایمان قرار،حیرت ناک رد عمل

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ میتھیوزبنگلہ دیش پر برس پڑے،انتہائی سخت اور کڑے الفاظ،بے ایمان قرار،حیرت ناک رد عمل ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹائم آئوٹ کا شکار ہوکر کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایسے آئوٹ ہونے والے سری لنکا کے اینجلیو میتھیوز میچ کے بعد شکیب الحسن اور ٹیم…

سری لنکا کی بھی ٹائم آئوٹ پر امپائرز سے بات،کھلاڑیوں میں گالم گلوج
| | | | | | |

سری لنکا کی بھی ٹائم آئوٹ پر امپائرز سے بات،کھلاڑیوں میں گالم گلوج

  نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ   سری لنکا بنگلہ دیش کے درمیان میچ جنگ کی شکل اختیار کرگیا دوسری اننگ سے قبل امپائرز نے دونوں ٹیموں کو ایک ساتھ کرکے ہدایات دیں۔کوئی اثر نہ ہوا ۔ بنگلہ دیش کی اننگ کے آغاز میں لٹن داس کو کریمپ پڑگئے۔کافی وقت لگا تو سری لنکا کے…

ٹائم آئوٹ ڈرامہ،بڑوں کی تنقید پرآئی سی سی نے نیا انکشاف کردیا،بنگلہ دیش پر جرمانہ ،مگر
| | | | |

ٹائم آئوٹ ڈرامہ،بڑوں کی تنقید پرآئی سی سی نے نیا انکشاف کردیا،بنگلہ دیش پر جرمانہ ،مگر

    نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ ٹائم آئوٹ ڈرامہ کا ڈراپ سین ۔وقار یونس ،عثمان خواجہ ،بھارتی و پاکستانی سابق کرکٹرز کی تنقید کے بعد آئی سی سی نے راز کھول دیا۔ آئی سی سی نے چوتھے امپائر ہولڈ سٹوک نے انکشاف کیا ہے کہ پہلی بار یہ ہے کہ میتھیوز کا ہیلمٹ چمڑا…

متنازعہ آئوٹ،شکیب الحسن کی چھترول جاری،سٹمپ کو لاتیں مارنے کی ویڈیو وائرل
| | | | | | |

متنازعہ آئوٹ،شکیب الحسن کی چھترول جاری،سٹمپ کو لاتیں مارنے کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ متنازعہ آئوٹ،شکیب الحسن کی چھترول جاری،سٹمپ کو لاتیں مارنے کی ویڈیو وائرل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ شکیب الحسن کو توا لگ گیا۔اینجلیو میتھیوز کے خلاف سپرٹ آف کرکٹ فیصلے کے بعد سے ان کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم شروع ہوگئی ہے۔عالمی کرکٹ کے تمام پلیٹ فارمز پر…

ورلڈکپ میچ دہلی آلودگی کی سولی چڑھنے لگا ،آئی سی سی کا خطرناک اشارہ،سری لنکن پلیئرز ڈاکٹرز کے مہمان
| | | | | | |

ورلڈکپ میچ دہلی آلودگی کی سولی چڑھنے لگا ،آئی سی سی کا خطرناک اشارہ،سری لنکن پلیئرز ڈاکٹرز کے مہمان

  نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ میچ دہلی آلودگی کی سولی چڑھنے لگا ،آئی سی سی کا خطرناک اشارہ،سری لنکن پلیئرز ڈاکٹرز کے مہمان کرکٹ ورلڈ کپ دہلی کی گندی آلودہ فضائی حالت کی سولی چڑھنے کا امکان۔آئی سی سی کی جانب سے منسوخی کا اشارہ ،سری لنکن ٹیم ڈاکٹروں کے پاس پہنچ گئی۔ٹریننگ…

چیمپئنز ٹرافی2025،ویسٹ انڈیز نااہل،انگلینڈ خطرے میں،کون پاکستان کی ٹکٹ لےگا،تفصیلات آگئیں
| | | | | | | | | | | |

چیمپئنز ٹرافی2025،ویسٹ انڈیز نااہل،انگلینڈ خطرے میں،کون پاکستان کی ٹکٹ لےگا،تفصیلات آگئیں

  کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی2025،ویسٹ انڈیز نااہل،انگلینڈ خطرے میں،کون پاکستان کی ٹکٹ لےگا،تفصیلات آگئیں۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ ویسٹ انڈیز کا ورلڈکپ ہی نہیں چیمپئنز ٹرافی 2025 سے بھی نام کٹ گیا۔زمبابوے بھی باہر۔آئرلینڈ بھی آئوٹ۔اب اس وقت بنگلہ دیش شدید خطرے میں ہے اور انگلینڈ کے بھی یہی حالات رہے…