ایشیا کپ سپر 4 ،اتوار کوپھر روایتی ٹاکرا،پاکستان بھارت کو ہراسکتا مگر کیسے
| | | | | |

ایشیا کپ سپر 4 ،اتوار کوپھر روایتی ٹاکرا،پاکستان بھارت کو ہراسکتا مگر کیسے

  دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سپر 4 میں جاکر بدل گیا ہے۔نتائج الٹا آنا شروع ہوگئے ہیں۔گزشتہ ہفتہ کے روز جب ایشیا کپ کا گروپ اسٹیج شروع ہوا تو پہلا میچ سری لنکا اور افغانستان کا تھا۔افغانستان جیت گیا،اگلے روز اتوار کو پاکستان اور بھارت کے شو میں بھارتکامیاب ہوگیا۔ اب اس…

ایک کے بعد ایک ان فٹ،ورلڈ ٹی 20 سے بھی باہر،دوسرا بھی خطرے میں
| | | | | | |

ایک کے بعد ایک ان فٹ،ورلڈ ٹی 20 سے بھی باہر،دوسرا بھی خطرے میں

    دبئی،کرک اگین رپورٹ   یہ ہیں نتائج کہ لیگ پر لیگ ۔انٹرنیشنل کرکٹ متاثر،پلیئرز بھی بستر پر پڑنے لگے۔اسی ایشیا کپ کو لے لیں۔ایک ٹیم کا ایک ان فٹ ہوتا ہے تو دوسری انتظار میں ہوتی ہے کہ وہ بھی اپنا دکھ سنائے۔ تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ بھارتی پیسر آویز خان…

ایشیا کپ 2022،بھارت بھی سپر 4 میں پہنچ گیا
| | |

ایشیا کپ 2022،بھارت بھی سپر 4 میں پہنچ گیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر 4 کے لئے  دوسری ٹیم بھی فائنل ہوگئی۔افغانستان کے بعد بھارت نے بھی اہم مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ دبئی میں بدھ کو کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ہانگ کانگ کو آسانی کے ساتھ  40 رنز سے شکست دے دی۔فاتح ٹیم نے پہلے کھیل…

ایشیا کپ 2022،آج کا میچ،بھارتی ٹیم ہانگ کانگ کے خلاف ایک خوف کا شکار
| | | |

ایشیا کپ 2022،آج کا میچ،بھارتی ٹیم ہانگ کانگ کے خلاف ایک خوف کا شکار

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 میں آج کا میچ،بھارت بمقابلہ ہانگ کانگ۔کیا مقابلہ ہوسکتا۔کہاں پاکستان بمقابلہ بھارت اور کہاں ہانگ کانگ بمقابلہ بھارت۔گروپ اے کا یہ میچ بظاہر آسان  اور سیدھا دکھائی دیتا ہے لیکن ایک ٹیم جو کوالیفائر مراحل سے یہاں تک آئی ہو،اسے مکمل نظر انداز کرنا آسان نہیں ہے۔خاص کر ایشیا…

ایشیا کپ 2022،گروپ سٹیج پر ہی سیمی فائنل مرحلہ آگیا
| | | | | | |

ایشیا کپ 2022،گروپ سٹیج پر ہی سیمی فائنل مرحلہ آگیا

شارجہ،دبئی:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے رائونڈ کا ایک میچ تو سیمی فائنل بن ہی گیا ہے۔دوسرا بھی بن جائے گا لیکن یہ جو سیمی فائنل بنا ہے،اس میں 2 بہترین ٹیمیں سامنے ہونگی۔ ایشیا لپ 2022،افغانستان سپر 4 میں ،بنگلہ دیش کو ہرادیا،کرک اگین تجزیہ درست ایشیا کپ 2022 کے گروپ…

ایشیا کپ،پاکستان بمقابلہ بھارت،بابر اعظم ٹاس ہارگئے،پاکستان کی بیٹنگ
| | | | | |

ایشیا کپ،پاکستان بمقابلہ بھارت،بابر اعظم ٹاس ہارگئے،پاکستان کی بیٹنگ

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ ہائی وولٹیج میچ کا ٹاس ہوگیا۔دبئی کرکٹ  اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں صف آرا ہوگئی ہیں۔ٹاس کا عمل خوش اسلوبی سے طے ہوگیا ہے۔گزشتہ سال ورلڈ ٹی 20 ٹاکرے میں ٹاس کے لئے بابر اعظم کے مقابل ویرات کوہلی تھے۔پاکستان سے ایک شکست نے بھارتی ٹیم کے…

پاکستان بمقابلہ بھارت،ٹاپ آرڈرزکیسے کھیلے تو شکست پکی،کہاں کمزوری
| | | | | |

پاکستان بمقابلہ بھارت،ٹاپ آرڈرزکیسے کھیلے تو شکست پکی،کہاں کمزوری

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا آج بھارت کے خلاف ایشیا کپ ٹی 20 میچ کھیلا جارہا ہے۔یہ میچ آج شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔پاکستان اور بھارت کےدرمیان کون فیورٹ ہے۔کون جیتے گا۔آج کا نتیجہ کیا ہوگا۔اس کے لئے کچھ تیکنیکی باتوں کا جاننا ضروری ہے۔اور لوگوں کی طرح کرک اگین بھی  یہ…

ایشیاکپ،شاہد آفریدی کا کونسا ریکارڈ خطرے میں
| | | | | |

ایشیاکپ،شاہد آفریدی کا کونسا ریکارڈ خطرے میں

  ایشیا کپ 2022 میں شاہد آفریدی کا ایک ریکارڈ خطرے میں ہے۔ بھارتی کپتان روہت شرما اس پر نگاہیں جمائے ہیں۔اس کے ساتھ ہی وہ ایک اور اعزاز بھی پاسکتے ہیں۔ ایشیا کپ کی تاریخ میں کسی ایک بیٹر کے لئے کسی بھی شعبہ میں ریکارڈ قائم کرنا اس کی خاص پہچان بن جائے…

ایشیا کپ 2022 کااپ ڈیٹ شیڈول
| | | | | | | |

ایشیا کپ 2022 کااپ ڈیٹ شیڈول

  عمران عثمانی کی رپورٹ ایشیا کپ 2022 کے کوالیفائر کے بعد ایونٹ کا شیڈول مکمل اپ ڈیٹ ہوگیا ہے،کرک اگین پڑھنے والوں کے لئے فوری پیش خدمت ہے۔  ابتدائی اسٹیج میں 2 گروپ  ہونگے۔گروپ اے میں پاکستان،بھارت اورہانگ کانگ  گروپ بی میں بنگلہ دیش،سری لنکا اور افغانستان  ایشیا کپ 2022 کا مکمل اور اپ…

پاکستان اور بھارت کی آئی سی سی رینکنگ میں بہتری،بین سٹوکس کا کیریئر دائو پر
| | | | | | | |

پاکستان اور بھارت کی آئی سی سی رینکنگ میں بہتری،بین سٹوکس کا کیریئر دائو پر

دبئی،لندن:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان اور بھارت کی ریٹنگ میں اضافہ ہواہے۔پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف 3 میچزکی سیریز میں کلین سوئپ کیا۔بھارت نے زمبابوے کو اسی مارجن سے شکست دی۔اس کے بعد بھارت کی ریٹنگ بہتر ہوکر 111 ہوگئی ہے،اس کی پوزیشن تیسری ہے۔پاکستان 107 ریٹنگ…

شین واٹسن کی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ٹیموں کی پیش گوئی،بھارت کی پھر فیلڈنگ
| | | | | | | | |

شین واٹسن کی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ٹیموں کی پیش گوئی،بھارت کی پھر فیلڈنگ

ہرارے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارتی کرکٹ ٹیم نے ایک بار پھر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ہرارے میں زمبابوے کے خلاف اس نے ٹاس جیر کر دوسرے ون ڈے میچ میں پہلے اپنی بائولنگ کو اپنایا ہے۔ بھارتی ٹیم نے اپنی سائیڈ میں ایک تبدیلی کی ہے۔شردول ٹھاکر  دیپک چاہر کی جگہ آئے ہیں۔…

ایشیا کپ تاریخ،آخری ایونٹ کا چیمپئن بھی بھارت،افغانستان کی اڑان،بڑےممالک ناکام
| | | | | | | |

ایشیا کپ تاریخ،آخری ایونٹ کا چیمپئن بھی بھارت،افغانستان کی اڑان،بڑےممالک ناکام

عمران عثمانی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 27 اگست سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا۔اتفاق یہ ہے کہ اب تک کا آخری ایشیا کپ 4 برس قبل عرب امارات ہی میں کھیلا گیا تھا۔یہ اس وقت کا تیسرا ایونٹ تھا۔1984 کا پہلا،1995 کا چوتھا اور 2018 کا 14 واں ایشیا کپ،عرب امارات میں تیسرا ایشیائی…