کراچی کنگز نے میر حمزہ کے متبادل کا اعلان کردیا
| | | | | |

کراچی کنگز نے میر حمزہ کے متبادل کا اعلان کردیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ جیساکہ کرک اگین نے گزشتہ روز دوپہر کو رپورٹ کیا تھا کہ شاہ نواز دھانی کے بعد ایک اور پیسر میر حمزہ پوری پی ایس ایل 8 سے باہر ہوگئے ہیں،اس کی تصدیق پی سی بی نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کردی،ان کے متبادل کا ابھی اعلان ہوگیا ہے۔ پی…

پی ایس ایل8،ایک اورپیسر زخمی،جرمانے،ظہیر عباس کو نئی پیشکش،ملتان ایک کھلاڑی سے محروم
| | | | | | |

پی ایس ایل8،ایک اورپیسر زخمی،جرمانے،ظہیر عباس کو نئی پیشکش،ملتان ایک کھلاڑی سے محروم

ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل8،ایک اورپیسر زخمی،جرمانے،ظہیر عباس کو نئی پیشکش،ملتان ایک کھلاڑی سے محروم۔پی ایس ایل ہیسرزکے حوالہ سے جہاں شناخت رکھتی ہے،وہاں اس کی دنیا بھر میں ایک بڑی پہچان ہے۔ویسے یہ بات اپنی جگہ ایک پہلی ہے کہ برصغیر ایشیا کی پچز اسپنرز کے حوالہ سے ایک تاریخ رکھتے ہیں ۔پاکستان…

پی ایس ایل 8،ملتان سلطانز کا دوسرا میچ آج،دھانی کی جگہ نیا پیسرشامل
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،ملتان سلطانز کا دوسرا میچ آج،دھانی کی جگہ نیا پیسرشامل

ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،ملتان سلطانز کا دوسرا میچ آج،دھانی کی جگہ نیا پیسرشامل۔پی ایس ایل 8 میں ملتان سلطانز اپنے پہلے میچ کے بعد ہر دلعزیز پیسر شاہ نواز دھانی سے محروم ہوگئی ہے۔ان کی جگہ فرنچائز نے پیسر محمد الیاس کو شامل کرلیا ہے۔ پی ایس ایل 8 ،دوسرامیچ،دوسرا ڈرامہ،1 کے…

شاہد آفریدی کا آتے ہی بڑا فیصلہ،پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں مزید 3 کھلاڑی شامل
| | | | | |

شاہد آفریدی کا آتے ہی بڑا فیصلہ،پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں مزید 3 کھلاڑی شامل

    لاہور،کراچی،کرک اگین رپورٹ عبوری سلیکشن کمیٹی کا پہلے ہی روز ہاتھ،سابقہ کمیٹی کے اعلان کردہ اسکواڈ میں تبدیلی کردی۔ساتھ میں 3 نئے پلیئرز بھی ڈالے ہیں۔اس طرح اب 19 پلیئرز کا قومی اسکواڈ ہوگیا ہے۔ عبوری سلیکشن کمیٹی نے پیر سے  شروع ہونے والی نیوزی لینڈ کے خلاف دو میچوں کی سیریز کے…

ویڈیو،شاہ نواز دھانی ہوں اور کچھ نیا نہ کریں
| | |

ویڈیو،شاہ نواز دھانی ہوں اور کچھ نیا نہ کریں

    کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ Twitter image and video   شاہ نواز دھانی ہوں اور کچھ نیا نہ کریں۔یہ کیسے ممکن ہے نیوزی لینڈ کے دیس میں پرندوں سے دوستی لگالی ہے۔سلام بھی کرلیا ہے۔سمائل بھی دے دی ہے اور ساتھ میں فوڈ بھی شیئر کردیا ہے ۔ پاکستانی ٹیم ان دنوں نیوزی…

شاہ نواز دھانی نے مخالف بیٹر کو بال دے ماری،حارث رئوف کا اپنا غصہ
| | | |

شاہ نواز دھانی نے مخالف بیٹر کو بال دے ماری،حارث رئوف کا اپنا غصہ

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بنگلہ دیش کے میچ میں بہت کچھ ہوا۔پاکستان نے میچ جیت لیا لیکن کچھ چیزیں تاحال جاری ہیں۔ان کا ذکر بھی ہے اور ان کوہائی لائٹ بھی کیا جارہا ہے۔ پاکستانی پیسر شاہ نواز دھانی  کی جانب سے بنگلہ دیشی بیٹر کو بال مارنے کا سسین بھی ہٹ ہوا۔شاہ…

قومی بائولنگ کوچ نے شاہین کی اپ ڈیٹ دےدی،رضوان کی رپورٹ،دھانی اور وسیم فٹ
| | | | |

قومی بائولنگ کوچ نے شاہین کی اپ ڈیٹ دےدی،رضوان کی رپورٹ،دھانی اور وسیم فٹ

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ شان ٹیٹ نے بھی اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کے خلاف سیریز نہیں کھیلیں گے،وہ نیوزی لینڈ کے 3 ملکی کپ سے واپسی کریں گے۔اس کے فوری بعد ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کابھی حصہ ہونگے۔ ادھر پاکستان کے وکٹ…

دن بھر انتظار کے بعد رضوان اور دھانی کا فیصلہ ہوگیا
| | |

دن بھر انتظار کے بعد رضوان اور دھانی کا فیصلہ ہوگیا

  دبئی،کرک اگین رپورٹ   پی سی بی نے محمد رضوان اور شاہنواز دھانی کے حوالے سے اپ ڈیٹ دی دی۔ دن بھر کے انتظار کے بعد کہا گیا ہے کہ شاہنواز دھانی کی فٹنس میں پہلے سے بہت بہتری آئی ہے۔ میڈیکل ٹیم شاہنواز دھانی کو مسلسل مانیٹر کر رہی ہے۔ محمد رضوان کی…

میجر سرجن ڈاکٹر شاہ نواز دھانی،نیا روپ
| | | |

میجر سرجن ڈاکٹر شاہ نواز دھانی،نیا روپ

دبئی،کرک اگین رپورٹ شاہ نواز دھانی بھی کمال کریکٹر ہیں،اپنی حرکات سے توجہ پاتے ہیں۔بھارت کے خلاف ایشیا کپ میچ میں انجری کی وجہ سے وہ نہیں کھیل سکے لیکن کیمپ میں موجود تھے،حتیٰ کہ 12 ویں کھلاڑی کے طور پر بھی ایکشن میں تھے،ایک موقع پر جب پاکستانی اننگ کے دوران جب فخرزمان کو…

ایک کے بعد ایک ان فٹ،ورلڈ ٹی 20 سے بھی باہر،دوسرا بھی خطرے میں
| | | | | | |

ایک کے بعد ایک ان فٹ،ورلڈ ٹی 20 سے بھی باہر،دوسرا بھی خطرے میں

    دبئی،کرک اگین رپورٹ   یہ ہیں نتائج کہ لیگ پر لیگ ۔انٹرنیشنل کرکٹ متاثر،پلیئرز بھی بستر پر پڑنے لگے۔اسی ایشیا کپ کو لے لیں۔ایک ٹیم کا ایک ان فٹ ہوتا ہے تو دوسری انتظار میں ہوتی ہے کہ وہ بھی اپنا دکھ سنائے۔ تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ بھارتی پیسر آویز خان…

شاہ نواز دھانی بھارت میچ سے ہی نہیں،ایشیا کپ سے باہر
| | | | |

شاہ نواز دھانی بھارت میچ سے ہی نہیں،ایشیا کپ سے باہر

  دبئی،کرک اگین رپورٹ   ایشیا کپ سے قبل پاکستان کو جھٹکا ،بھارت کے خلاف کانٹے کے میچ سے اہم پیسر باہر۔شاہ نواز دھانی بھارت میچ سے ہی نہیں،ایشیا کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ شاہنواز دھانی کی انجری کے حوالے سے اپ ڈیٹ یہ ہے کہ شاہنواز دھانی اتوار کو بھارت کے خلاف میچ کی…

ٹھکائی کے بعد مرہم،پاکستانی پلیئرز ہانگ کانگ کیمپ میں،خوش کرنے کے ترلے
| | | |

ٹھکائی کے بعد مرہم،پاکستانی پلیئرز ہانگ کانگ کیمپ میں،خوش کرنے کے ترلے

  شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہانگ کانگ ٹیم کی ٹھکائی کے بعد اس کے زخموں پر مرہم رکھنے کی کوشش کی ہے۔ہارے ہوئے دل شکستہ پلیئرز کی ظاہری حالت عیاں تھی۔شروع میں بڑے ہی بوجھل دل اور افسردہ چہروں کے ساتھ وہ قومی پلیئرزکو ملے ،وقت گزرنے کے ساتھ  ہانگ…