ویرات کوہلی دوسرے بچہ کی پیدائش کے بعد کہاں دیکھے گئے،جانیئے
| | |

ویرات کوہلی دوسرے بچہ کی پیدائش کے بعد کہاں دیکھے گئے،جانیئے

لندن،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی دوسرے بچہ کی پیدائش کے بعد کہاں دیکھے گئے،جانیئے۔ویرات کوہلی مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کی خبر سامنے آنے کے فوراً بعد لندن میں دیکھے گئے ہیں۔35 سالہ کرکٹرز نے  انگلینڈ کے خلاف پوری ٹیسٹ سیریز کے لیے دستیابی نہیں دی۔بدھ کے روز انہوں…

ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچہ کی پیدائش
| | |

ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچہ کی پیدائش

کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی کے ہاں بیٹے کی پیدائش،اہلیہ انوشکا شرما اور بیٹا خیریت سے ہیں۔اس بات کا اعلان ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا پر ایک تحریر کے ساتھ کیا ہے اور فینز کا شکریہ ادا کیا ہے۔بیٹے کا نام اکائے کوہلی رکھا گیا ہے۔انوشکا شرما نے 15 فروری کو بیٹے کو جنم دیا۔…

بھارت کا انگلینڈ کے ساتھ بے بی سلوک،ایک اور سپراسٹارکو آرام دے دیا
| | |

بھارت کا انگلینڈ کے ساتھ بے بی سلوک،ایک اور سپراسٹارکو آرام دے دیا

راج کوٹ،کرک اگین رپورٹ بھارت کا انگلینڈ کے ساتھ بے بی سلوک،ایک اور سپراسٹارکو آرام دے دیا۔بھارت نے انگلینڈ کے ساتھ بچوں والا یا بے بی ٹیم والا انداز اختیار کرلیا ہے۔ویرات کوہلی کے بغیر سیریز کھیلنے والی میزبان ٹیم اس وقت تک 5 ٹیسٹ میچز سیریز میں 1-2 سے آگے ہے۔ویرات کوہلی کا فائدہ…

بابر اعظم ملکی ریکارڈبناگئے،عالمی ریکارڈ قریب قدموں میں،گیل اور کوہلی سمیت سب پیچھے
| | | | | | | | | | | |

بابر اعظم ملکی ریکارڈبناگئے،عالمی ریکارڈ قریب قدموں میں،گیل اور کوہلی سمیت سب پیچھے

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم ملکی ریکارڈبناگئے،عالمی ریکارڈ قریب قدموں میں،گیل اور کوہلی سمیت سب پیچھے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں،پی ایس ایل ریکارڈز اور ٹی 20 ریکارڈز کی نیوز یہ ہے کہ بابر اعظم پی ایس ایل میں 3 ہزار کا ریکارڈ تو بناگئے ہیں لیکن ایک عالمی ریکارڈ سے صرف 6 رنزکی دوری پر…

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،بھارتی کپتان کا اعلان ہوگیا،سسپنس اوور
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،بھارتی کپتان کا اعلان ہوگیا،سسپنس اوور

ممبئی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،بھارتی کپتان کا اعلان ہوگیا،سسپنس اوور۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2023 کے لئے اپنے کپتان کا اعلان کردیا ہے اور یہ سب کسی اور نے نہیں ،بلکہ بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے…

ویرات کوہلی کی انگلینڈ سیریز کے باقی میچ سے متعلق کرک اگین نیوز کی تصدیق
| | |

ویرات کوہلی کی انگلینڈ سیریز کے باقی میچ سے متعلق کرک اگین نیوز کی تصدیق

ویرات کوہلی کی انگلینڈ سیریز کے باقی میچ سے متعلق کرک اگین نیوز کی تصدیق۔بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی انگلینڈ کے خلاف 5 میچزکی پوری ٹیسٹ سیریز سے باہر ہیں۔کرک اگین نے  7 فروری کو یہ نیوز بریک کی تھی اور لکھا تھا کہ ویرات کوہلی کا اصل ماجرا کیا،انگلینڈ سیریز سے ہی باہر ہوگئے۔انگلینڈ کی…

ویرات کوہلی کا اصل ماجرا کیا،انگلینڈ سیریز سے ہی باہر ہوگئے
| | |

ویرات کوہلی کا اصل ماجرا کیا،انگلینڈ سیریز سے ہی باہر ہوگئے

    ممبئی ،کرک اگین ویرات کوہلی کا اصل ماجرا کیا،انگلینڈ سیریز سے ہی باہر ہوگئے۔ انگلینڈ کی سیریز میں ویرات کوہلی کی واپسی مشکل ہوتی جا رہی ہے، سینئر ہندوستانی بلے باز کے راجکوٹ اور رانچی میں بالترتیب تیسرے اور چوتھے ٹیسٹ سے محروم رہنے کی توقع ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ 6 مارچ…

انگلینڈ کیخلاف تیسراٹیسٹ،ویرات کوہلی کے حوالہ سے ایک اور نیوز
| | |

انگلینڈ کیخلاف تیسراٹیسٹ،ویرات کوہلی کے حوالہ سے ایک اور نیوز

کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کیخلاف تیسراٹیسٹ،ویرات کوہلی کے حوالہ سے ایک اور نیوز۔ویرات کوہلی تیسرے ٹیسٹ سے بھی باہر ہوگئے۔انگلینڈ کے خلاف پہلے 2 میچز سے وہ ذاتی وجوہ کی بنیاد پر باہر ہوگئے تھے،کل انکشاف ہوا ہے کہ ان کے ہاں دوسرے بچہ کی پیدائش متوقع ہے۔ انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل…

ویرات کوہلی ٹیسٹ میچز سے کیوں باہر،بڑی ہی وجہ سامنے آگئی
| | | |

ویرات کوہلی ٹیسٹ میچز سے کیوں باہر،بڑی ہی وجہ سامنے آگئی

  کرک اگین رپورٹ لیجنڈری جنوبی افریقہ کے بلے باز اے بی ڈویلیئرزویرات کوہلی ٹیسٹ میچز سے کیوں باہر،بڑی ہی وجہ سامنے آگئی نے آخرکار ویرات کوہلی کی انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچوں میں غیر موجودگی کا راز کھول دیا۔ 39 سالہ  کرکٹر نے انکشاف کیا کہ اسٹار کرکٹر بالی ووڈ اداکار کی…

جے شاہ پھر صدر ،آسٹریلین کرکٹ ایوارڈ ونرز،مشرفی مرتضیٰ لیگ چھوڑ گئے،ویرات کوہلی پر نیا الزام،سٹیون سمتھ کابھی ایک دعویٰ
| | | | | | |

جے شاہ پھر صدر ،آسٹریلین کرکٹ ایوارڈ ونرز،مشرفی مرتضیٰ لیگ چھوڑ گئے،ویرات کوہلی پر نیا الزام،سٹیون سمتھ کابھی ایک دعویٰ

کرک اگین رپورٹ آسٹریلین کرکٹ ایوارڈ ونرز،مشرفی مرتضیٰ لیگ چھوڑ گئے،ویرات کوہلی پر نیا الزام،سٹیون سمتھ کابھی ایک دعویٰ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے والے مشرفی مرتضیٰ نے اچانک کھیلنے سے انکار کردیا۔انہوں نے یہ کہہ کر سائیڈ لائن لی ہے کہ وہ مزید نہیں کھیلیں گے۔اس طرح…

ڈین ایلجر پر تھوکنے کا الزام،ویرات کوہلی کا جواب آگیا
| | |

ڈین ایلجر پر تھوکنے کا الزام،ویرات کوہلی کا جواب آگیا

ممبئی،کرک اگین رپورٹ ڈین ایلجر پر تھوکنے کا الزام،ویرات کوہلی کا جواب آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں حال ہی میں ٹیسٹ کرکٹ کے میدان سے الوداعی میچ سے باہر آنے والے ڈین ایلجر کو ان کے آخری روز اگر کسی نے زیادہ عزت دی تو وہ کوئی اور نہیں ،ویرات کوہلی تھے۔جنوبی افریقا میں اس…

ویرات کوہلی آج تک نیشنل اکیڈمی نہیں گئے،روہت شرما کویہ کیوں کہنا پڑا
| | | |

ویرات کوہلی آج تک نیشنل اکیڈمی نہیں گئے،روہت شرما کویہ کیوں کہنا پڑا

حیدر آباد،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی آج تک نیشنل اکیڈمی نہیں گئے،روہت شرما کویہ کیوں کہنا پڑا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ سے پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست اور وہ بھی نہایت غیر متوقع۔اس کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما اگر ویرات کوہلی کے حوالہ سے کوئی بات کریں گے تو قابل…