ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان،ملتان پھر میزبان،دوسرا ٹیسٹ کہاں
| | | | | |

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان،ملتان پھر میزبان،دوسرا ٹیسٹ کہاں

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان،ملتان پھر میزبان،دوسرا ٹیسٹ کہاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم کراچی میں 16 تا 20 جنوری اور ملتان میں 24 تا 28 جنوری ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ انٹرنیشنل ہوم سیزن کا اختتام آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پر ہوگا جس کا فائنل 9 مارچ…