پی ایس ایل 8 میں اکھاڑ پچھاڑ،493 پلیئرز،بڑےنام، تفصیلات جاری
| | | | |

پی ایس ایل 8 میں اکھاڑ پچھاڑ،493 پلیئرز،بڑےنام، تفصیلات جاری

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے آل فارمیٹ کے کپتان اور ٹورنامنٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین بلے باز بابر اعظم ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں پشاور زلمی میں اپنا کلر  دیں گے۔ٹورنامنٹ کی سب سے بڑی تجارت میں سے ایک میں، 2017 کی چیمپئن پشاور زلمی نے بابر کو پلاٹینم…

بھارتی بورڈ کے نئےصدر کا پہلا رد عمل،پاکستان دورے پر سیکرٹری سے مختلف  بیان
| | | | |

بھارتی بورڈ کے نئےصدر کا پہلا رد عمل،پاکستان دورے پر سیکرٹری سے مختلف بیان

  نئی دہلی ۔کرک اگین رپورٹ   بھارتی کرکٹ بورڈ کے نو منتخب صدر راجر بینی کا رمیز راجہ کے جواب میں اہم رد عمل آگیا ہے،ساتھ ہی بورڈ میں موجود ان کے بورڈ سیکرٹری جے شاہ کی رائے یا اعلان سے بڑا اختلاف کرگئے ہیں۔ راجر بینی جو سابق ٹیسٹ کرکٹر ہیں ،ورلڈ کپ…

نسیم شاہ پکے آئوٹ،ورلڈ ٹی 20 سے بمراہ بھی باہر ،شاہین خطرے میں
| | | | | | | |

نسیم شاہ پکے آئوٹ،ورلڈ ٹی 20 سے بمراہ بھی باہر ،شاہین خطرے میں

    لاہور،نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر نسیم شاہ کے انگلینڈ سیریز سے باہر ہونے کی آج تصدیق کی جارہی ہے پیسر کو ڈینگی کے دوران ایک اور بڑی پرابلم ہوگئی ہے۔ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ کرک اگین نے گزشتہ روز نیوز بریک کی تھی کہ نسیم شاہ انگلینڈ سیریز سے باہر…

پاک بھارت سیریز،بی سی سی آئی کا رد عمل آگیا
| | | | |

پاک بھارت سیریز،بی سی سی آئی کا رد عمل آگیا

نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ بورڈ کی جانب سے پاکستان اور بھارت کی ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کی پیشکش اور پی سی بی کے غیر معقول رد عمل کے بعد بھارتی بورڈ کا سخت جواب آگیا ہے،یہ وہ جواب ہے جو پاکستان کی سابقہ حکومت کے تحت سب سے پہلے بنتا تھا لیکن چونکہ سب…

پی سی بی نے لاہور میچز مشکل بنادیئے،24 ستمبر تک فینز کو قذافی اسٹیڈیم حاضری کا حکم
| | | | |

پی سی بی نے لاہور میچز مشکل بنادیئے،24 ستمبر تک فینز کو قذافی اسٹیڈیم حاضری کا حکم

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور میں شیڈول انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 میچز کے لئے فینز کی دوڑیں لگوادی ہیں۔فینز کا اسٹیڈیم میں دا خلہ مشکل سے مشکل تر بنادیا ہے۔اس طرح میچ دیکھنے والوں کو ایک بار ہر حال میں قذافی اسٹیڈیم جانا ہوگا۔میچ سے قبل میدان کی زیارت ضروری قرار…

پاکستان،انگلینڈ سیریز کے لئے بڑے گروپ کا مصنوعی انداز،ٹیم میں گروہ بندی
| | | | |

پاکستان،انگلینڈ سیریز کے لئے بڑے گروپ کا مصنوعی انداز،ٹیم میں گروہ بندی

    لندن،کرک اگین رپورٹ   انگلینڈ کی ٹیم پاکستان میں تاریخی سیریز کھیل رہی ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کے ملک کے سرکاری نشریاتی ادارے بی بی سی نے اس کی کوریج ریموٹ سے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس کی ریڈیو کی براڈ کاسٹنگ ٹیم پاکستان نہیں آرہی،وہ لندن سے ٹی…

پی سی بی کا شاہد آفریدی کو طنزیہ جواب،فخرزمان بھی لندن روانہ
| | | | |

پی سی بی کا شاہد آفریدی کو طنزیہ جواب،فخرزمان بھی لندن روانہ

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو کھرا کھرا جواب دے دیا،شاہین شاہ آفریدی پر وضاحت کردی،ساتھ میں فخرزمان کے حوالہ سے بھی نئی اپ ڈیٹ جاری کردی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ایک پریس ریلیز جاری کی ہے،اس میں 2 خبریں ہیں،ایک میں فخرزمان کی لندن…

رمیز راجہ کا افغانستان کے خلاف ایکشن،بابر اعظم سے اہم باتیں
| | | | | | |

رمیز راجہ کا افغانستان کے خلاف ایکشن،بابر اعظم سے اہم باتیں

  لاہور،کرک اگین رپورٹ   پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے ایک بار پھر میڈیا کو منفی نیوز کا متلاشی قرار دیتے ہوئے ملک میں جاری اپنے کرکٹ سسٹم کا دفاع کیا ہے اور کہا ہے کہ نتائج آگئے۔ٹیم جیتنا شروع ہوگئی ۔رینکنگ بہتر ہے،اس لئے تبدیلی کی ضرورت نہیں ہے۔ لاہور میں پریس…

آصف علی کا بیٹ اٹھانا ہیڈ لائنز،افغانستان سے پابنندی کی آوازیں اٹھ گئیں
| | | | |

آصف علی کا بیٹ اٹھانا ہیڈ لائنز،افغانستان سے پابنندی کی آوازیں اٹھ گئیں

دبئی۔لندن،میلبورن،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ آصف علی کا بیٹ اٹھانا ہیڈ لائنز،افغانستان سے پابنندی کی آوازیں اٹھ گئیں۔انٹرنیشنل میڈیا میں پاکستانی بیٹر آصف علی کا بیٹ اٹھانا بڑی ہیڈ لائن بن گیا ہے،یہ بات اب پیچھے کردی ہے کہ آصف علی نے ایسا کیوں کیا،اس لئے کہ چاہے کچھ بھی ہوا ہو۔کرکٹ قوانین اس کی اجازت…

پاکستان جونیئر لیگ ٹریک پر،18 ممالک کے 140 کھلاڑی رجسٹرڈ،انقلاب برپا
| | | | | | | | | | | | | | |

پاکستان جونیئر لیگ ٹریک پر،18 ممالک کے 140 کھلاڑی رجسٹرڈ،انقلاب برپا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان جونیئر لیگ ٹریک پر،18 ممالک کے 140 کھلاڑی رجسٹرڈ،انقلاب برپا۔پاکستان جونیئر لیگ کا آئیڈیا چھاگیا،دنیا کی کسی بھی سینئر لیگ سے زیادہ تو جہ پائی ہے،اس کی وجہ ایک نہیں،2 نہیں بلکہ 18 ممالک کی جانب سے 140 پلیئرز کی رجسٹریشن کا عمل ہے۔پی سی بی کو 140 سے زائد غیر…

پاکستان میں 5 غیر ملکی کوچز آگئے
| | | |

پاکستان میں 5 غیر ملکی کوچز آگئے

  لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پی سی بی پاتھ وے پروگرام کے زیر تحت اینگرو کرکٹ کوچنگ پراجیکٹ میں پانچ غیر ملکی کوچز کی شمولیت۔ گورڈن پارسنز، جولین فائونٹین، جولین ووڈ، نیکولس ویب اور ٹابی ریڈفرڈ اگلے سات سے دس روز میں لاہور این ایچ پی سی پہنچیں گے۔ کوچز پاتھ وے پروگرام میں…