ایشیا کپ 2023،رکن ممالک کے پاکستان آنے کے حوالہ سے پی سی بی کا بڑا اعلان
| | | | | | | | |

ایشیا کپ 2023،رکن ممالک کے پاکستان آنے کے حوالہ سے پی سی بی کا بڑا اعلان

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز ایشیا کپ 2023،رکن ممالک کے پاکستان آنے کے حوالہ سے پی سی بی کا بڑا اعلان۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2023 کی میزبانی کے حوالہ سے چلنے والی متضاد خبروں میں سے ایک کی تردید کی ہے اور تاثر دیا ہے کہ بھارتی میڈیا رکن ممالک کے پاکستان کے…

پی سی بی نے 8 رکنی سلیکشن کمیٹی بنادی،کامران اکمل چیئرمین،دلچسپ ممبرز
| | |

پی سی بی نے 8 رکنی سلیکشن کمیٹی بنادی،کامران اکمل چیئرمین،دلچسپ ممبرز

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی نے 8 رکنی سلیکشن کمیٹی بنادی،کامران اکمل چیئرمین،دلچسپ ممبرز۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک اور سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔اس طرح ملک کی یہ سب سے بڑی سلیکشن کمیٹی ہوگی،جس میں دور حاضر کے ان پلیئرزکو جمع کیا گیا ہے جو ماضی قریب میں پی سی بی  کی سابقہ…

ایک نہیں،3 کپتان مقرر کرنےکا منصوبہ،پاکستان نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریزہارسکتا
| | | |

ایک نہیں،3 کپتان مقرر کرنےکا منصوبہ،پاکستان نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریزہارسکتا

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی بدلنے کے حوالہ سے کرک اگین کئی دن پہلے یہ نیوز بریک کرچکا تھا کہ بابر اعظم کو ٹیسٹ کپتانی سے ہٹاکر ان کی جگہ سرفراز احمد کو ٹیسٹ قیادت سونپی جائے گی،اس کا فیصلہ کیا جاچکا ہے اور چونکہ پاکستان کی اگلی ٹیسٹ سیریز اس سال…

شاہد آفریدی ہی کیا،پی سی بی میں نجم سیٹھی بھی سیاسی بیان بازی سے پہنچے،رمیز راجہ
| | | | |

شاہد آفریدی ہی کیا،پی سی بی میں نجم سیٹھی بھی سیاسی بیان بازی سے پہنچے،رمیز راجہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ رات کے سوا2 بجے ٹوئٹ کرتے ہیں کہ ہم آگئے ہین۔اگلی صبح سوا10 بجے یہ ٹولہ پی سی بی پر آگیا۔میں سامان تک وہاں سےنہ لے سکا۔اپنے آفس میں،میں نے اپنے بھائی کی تصویر لگائی ہوئی تھی۔میری جذباتی وابستگی ہے بھائی سے۔1992…

عمرگل سمیت سابق کرکٹرزکی پوری ٹیم لانے کی تیاریاں،ایشیا کپ کیلئے بھارت کا اہم اعلان
| | | | | | | |

عمرگل سمیت سابق کرکٹرزکی پوری ٹیم لانے کی تیاریاں،ایشیا کپ کیلئے بھارت کا اہم اعلان

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹرزکی ایک الیون ٹیم مختلف عہدوں پر کھپانے کی تیاری کرلی ہے۔اس کے لئے قومی بائولنگ کوچ سے لے کر نیشنل اکیڈمی تک میں تقرریاں شامل ہونگی۔ذرائع کے مطابق سابق فاسٹ بائولر عمر گل کی خدمات حاصل کی جارہی ہیں۔ان کے ساتھ کامران اکمل سمیت کئی ماضی…

پی ایس ایل میں غیرملکی ٹیم کا منصوبہ،انگلش کائونٹی کو دعوت،مزید تفصیلات
| | | | | |

پی ایس ایل میں غیرملکی ٹیم کا منصوبہ،انگلش کائونٹی کو دعوت،مزید تفصیلات

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی رجیم نے انگلش کائونٹی کو پی ایس ایل میں ایک غیر ملکی ٹیم کے طور پر کھیلنے کی دعوت دی ہے۔اس بات کا انکشاف ایک ویب دی کرکٹر نے کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق  مڈل سیکس کائونٹی کو اس کے لئے منتخب کیا گیا ہے اور اس…

پی سی بی نے ملک بھر کے متعدد عہدیدار فارغ کردیئے
| | |

پی سی بی نے ملک بھر کے متعدد عہدیدار فارغ کردیئے

    لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز   لاہور، 4 جنوری 2023ء: پی سی بی کے آئین 2019 کی منسوخی کے بعد کرکٹ ایسوسی ایشنز اور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز سے تعلق رکھنے والے تمام عہدے تحلیل ہوگئے ہیں تاہم ان تمام افراد کی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے وعدہ کیا…

متعدد رکن ممالک رابطے میں،رمیز راجہ کا نجم سیٹھی کے خلاف  آئی سی سی جانے کا اعلان
| | | | |

متعدد رکن ممالک رابطے میں،رمیز راجہ کا نجم سیٹھی کے خلاف آئی سی سی جانے کا اعلان

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے نجم سیٹھی کی دھمکی آمیز پریس ریلیز کے پرخچے اڑادیئے ہیں،ساتھ میں ان کے خلاف آئی سی سی جانے اور ان کے خلاف ہر محاذ پر لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ایک نجی ٹی وی انٹرویو میں راجہ نے کہا ہے کہ  ہمارے سسٹم میں…

سبکدوش چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بدستور گمنامی میں،عمران خان کا پہلا رد عمل
| | | | | | |

سبکدوش چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بدستور گمنامی میں،عمران خان کا پہلا رد عمل

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان  ،سابق وزیر اعظم عمران خان نے آخرکار رمیز راجہ رجیم چینج آپریشن پر لب کھول دیئے ہیں۔ایک نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ ملکی ادارے تباہ ہوگئے ہیں اور جو رہ گئے ہیں۔ان کو بھی ختم کیا جارہا ہے۔…

وزیر اعظم کی آئینی مدت پوری نہیں ہوتی تو کرکٹ کیا ٹھیک ہوگی،وسیم اکرم برس پڑے
| | | | | |

وزیر اعظم کی آئینی مدت پوری نہیں ہوتی تو کرکٹ کیا ٹھیک ہوگی،وسیم اکرم برس پڑے

لاہور،کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ملکی کرکٹ اور سیاسی حالات پر چپ نہ رہ سکے،خوب بولے اور بہت زیادہ گرجے ہیں۔کہتے ہیں کہ سیاست نے کرکٹ نہیں ملک کے حالات بھی خراب کردیئے ہیں۔ وسیم اکرم کہتے ہیں کہ میں نے بچپن ،جوانی اور بڑھاپا ان حالات میں دیکھا…

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کو پہلا بڑا دھچکا،ثنا میر کاانکار،شاہد آفریدی کی عدم دلچسپی
| | | | |

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کو پہلا بڑا دھچکا،ثنا میر کاانکار،شاہد آفریدی کی عدم دلچسپی

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کی بنائی گئی نئی منیجمنٹ کمیٹی کو پہلا بڑا دھچکا۔اس کی 14 رکنی کمیٹی میں شامل ثنا میر نے کام سے انکار کردیا ہے۔شاہد آفریدی کے حوالہ سے بھی کچھ ایسی ہی اطلاعات ہیں۔یوں 14 رکنی کمیٹی میں شامل2 بڑے نام کرکٹرز سائیڈ لائن ہورہے ہیں،اس کے بعد اس…

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نے رات گئے بذریعہ ای میل بڑی برطرفی کردی
| | |

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نے رات گئے بذریعہ ای میل بڑی برطرفی کردی

لاہور،کرک اگین رپورٹ ملکی  سیاست کی طرح ملکی کرکٹ میں بھی رات کو فیصلے۔پی سی بی کے چیئرمین کو ہٹانے،پی سی بی آئین 2019 معطل کرنے اور 14 رکنی کمیٹی بنانے کے فیصلے 24 گھنٹے قبل گزشتہ رات میں ہوئے تھے اور اب جب کہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ہے۔گورنر پنجاب نے وزیر…