پی ایس ایل 8،آج ٹیبل کی نمبر ون ٹیم آخری درجہ کی سائیڈ کے مقابل،اپ سیٹ متوقع
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،آج ٹیبل کی نمبر ون ٹیم آخری درجہ کی سائیڈ کے مقابل،اپ سیٹ متوقع

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،آج ٹیبل کی نمبر ون ٹیم آخری درجہ کی سائیڈ کے مقابل،اپ سیٹ متوقع۔پی ایس ایل 8 میں آج سرفراز احمد اور شاہین شاہ آفریدی میں مقابلہ ہوگا۔رواں سیزن کی ٹاپ ون ٹیم کا مقابلہ آخری نمبر کی سائیڈ سے ہے۔لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان یہ…

وسیم اکرم کراچی کنگز سے ناخوش،تبدیلی فہرست یا راستہ الگ
| | | | | | |

وسیم اکرم کراچی کنگز سے ناخوش،تبدیلی فہرست یا راستہ الگ

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم کراچی کنگز سے ناخوش،تبدیلی فہرست یا راستہ الگ۔سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم اپنی ٹیم کراچی کنگز سے ناخوش۔بڑی تبدیلیوں کی فہرست ،ورنہ راستہ الگ۔فرنچائز آنر کے لئے نیادرد سر۔ ذرائع کے مطابق کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم نے شکست کے بعد شدید رد عمل دیا ہے۔ٹیم سلیکشن،پلیئرز انتکاب،عدم دستیابی…

پی ایس ایل 8،کنگز کی خوشی ختم،باہر کا راستہ واضح،زلمی کی جیت
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،کنگز کی خوشی ختم،باہر کا راستہ واضح،زلمی کی جیت

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،کنگز کی خوشی ختم،باہر کا راستہ واضح،زلمی کی جیت۔بابر اعظم سمیت 2 رنزپر 3 وکٹ کھونے والی پشاورزلمی کے ہاتھوں کراچی کنگزکی بدترین شکست کے بعد اس کی اب فائنل 4 میں رسائی اگر مگر پر چلی گئی ہے۔براہ راست باہر ہونا طے ہے۔ بابر اعظم کی وکٹ،عامر پھر…

بال نہیں،بیٹ اچھال کر چھکا،زلمی کی واپسی
| | | | |

بال نہیں،بیٹ اچھال کر چھکا،زلمی کی واپسی

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بال نہیں،بیٹ اچھال کر چھکا،زلمی کی واپسی۔پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی نے جہاں 1 رن پر 3 وکٹیں کھوکر واپسی کی،وہاں کراچی کنگز کے لئے اب 198 رنز چیلنج بنے ہوئے ہیں۔اس دوران متعدد سین دیکھنے میں آئے۔ایک بیٹر نو چھکے کی کوشش میں بیٹ ہی ہوا میں…

بابر اعظم کی وکٹ،عامر پھر جوش میں
| | | | | | |

بابر اعظم کی وکٹ،عامر پھر جوش میں

    راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ   محمد عامر کی تباہ کن واپسی۔پہلے ہی اوور میں 2 شکار،بابر اعظم کو صفر پر بھیج کر مذاق بھی بنایا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ درست ریا۔ عامر جو ان فٹ ہونے،چند میچ نہ کھیل سکے تھے۔واپسی دھماکے دار…

ٹیسٹ،ون ڈے میچز،پی ایس ایل 8 اپ ڈیٹ
| | | | | | | | | |

ٹیسٹ،ون ڈے میچز،پی ایس ایل 8 اپ ڈیٹ

کرک اگین رپورٹ اندور ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلیا اکا غلبہ،بھارت کو 109 پر ڈھیر کرکے4 وکٹ پر 156 اسکور بنالئے۔یوں اس کی برتری47 رنزکی ہوگئی ہے۔اننگ کل دوبارہ شروع ہوگی۔ ادھر ڈھاکا میں بنگلہ دیش ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ میں 209 پر آئوٹ ہونے کے بعد واپسی کی ہے۔انگلینڈ کے4 کھلاڑی 69…

ویزا کی خود سے صفائی،ایک پلیئر رخصت،آرام کا دن،بابر بہتر نہیں،سابق کپتان،جنوبی افریقا کا ٹاس
| | | | | | | | |

ویزا کی خود سے صفائی،ایک پلیئر رخصت،آرام کا دن،بابر بہتر نہیں،سابق کپتان،جنوبی افریقا کا ٹاس

لاہور،کرک اگین رپورٹ ویزا کی خود سے صفائی،ایک پلیئر رخصت،آرام کا دن،بابر بہتر نہیں،سابق کپتان،جنوبی افریقا کا ٹاس۔انگلینڈ کے کھلاڑی جیسن رائے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے رخصت۔انگلش ٹیم کو جوائن کررہے ہیں جو بنگلہ دیش میں  موجود ہے،جہاں محدود اوورز کرکٹ کے کل ملاکر 6 میچز کھیلنے ہیں۔ لاہور قلندرز کے ڈیوڈ ویزا نے قذافی…

حارث رئوف نے شاداب خان کو دھکیل دیا،پکڑ کرباہر کا راستہ دکھایا،گویا نکالا
| | | | | | |

حارث رئوف نے شاداب خان کو دھکیل دیا،پکڑ کرباہر کا راستہ دکھایا،گویا نکالا

لاہور،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف نے شاداب خان کو دھکیل دیا،پکڑ کرباہر کا راستہ دکھایا،گویا نکالا۔پی ایس ایل 8 میں لاہور قلندرز کی جیت کا راج ہے۔24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں 2 بڑی فتوحات نے اسے ملتان سلطانز سے بھی آگے کردیا ہے۔یوں اس کی پہلی پوزیشن بن گئی ہے۔میچ میں کئی دلچسپ…

لاہور قلندرز کی بڑی دھمال،اسلام آباد 110 رنزسے ناکام،ٹیبل پرسلطانز کی شہنشاہیت چھین لی،فخرکا دل ٹوٹا
| | | | | | |

لاہور قلندرز کی بڑی دھمال،اسلام آباد 110 رنزسے ناکام،ٹیبل پرسلطانز کی شہنشاہیت چھین لی،فخرکا دل ٹوٹا

لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور قلندرز کی بڑی دھمال،اسلام آباد 110 رنزسے ناکام،ٹیبل پرسلطانز کی شہنشاہیت چھین لی،فخرکا دل ٹوٹا۔فخر زمان بولڈ ہوئے یا بولڈ کے بعد وکٹ سمیت بولڈ ہوئے۔ کرن نے ان کو ایسے بولڈ کیا،کہ ان کی وکٹ اڑگئی۔وکٹ ٹوٹ گئی اور ان کے ایک اور جارحانہ اننگ کھیلنے کے سپنے بھی توڑدیئے۔ادھر…

فخرزمان کیلئے آئی فون،پلاٹ،حارث رئوف کے ساتھ عاشقی،معشوقی
| | | | | |

فخرزمان کیلئے آئی فون،پلاٹ،حارث رئوف کے ساتھ عاشقی،معشوقی

لاہور،کرک اگین رپورٹ فخرزمان کیلئے آئی فون،پلاٹ،حارث رئوف کے ساتھ عاشقی،معشوقی۔لاہور قلندرز نے اپنے کھلاڑی فخرزمان کو آئی فوں 14 اور ایک پلاٹ دے دیا ہے۔لاہور قلندرز کے آنر نے پشاور زلمی کے خلاف جیت کے بعد ایک تقریب سجائی ،اس میں تمام پلیئرز شریک تھے۔اس موقع پر کھلاڑیوں کی شرارتیں بھی دیکھنے لائق تھیں۔فخرزمان…

دوران بیٹنگ شاہین نے فخرکا ہیلمٹ کیوں تبدیل کروایا،حارث کے ٹوٹے بیٹ پر نیا وعدہ
| | | | | | |

دوران بیٹنگ شاہین نے فخرکا ہیلمٹ کیوں تبدیل کروایا،حارث کے ٹوٹے بیٹ پر نیا وعدہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ دوران بیٹنگ شاہین نے فخرکا ہیلمٹ کیوں تبدیل کروایا،حارث کے ٹوٹے بیٹ پر نیا وعدہ۔فخرزمان کا ہیلمٹ مجھے پسند نہیں تھا۔اننگ  کے دوران تبدیل کروایا،جب یہ 30 یا 35 پر بیٹنگ کررہا تھا،مجھے  اس کا ہیلمٹ پسند نہیں تھا،باہر کروایا،تب ہی اننگ کھیلی۔96 رنزکی جارحانہ اننگ کھیلنے والے فخرزمان نے انکشاف کیا…

پی ایس ایل 8،فخرکالاٹھی چارج،شاہین کی سپر بائولنگ،زلمی کو شکست
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،فخرکالاٹھی چارج،شاہین کی سپر بائولنگ،زلمی کو شکست

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں گھر آتے ہی لاہور قلندرز میں بجلی بھرگئی۔شاہین کی ٹیم نے بابر اعظم  الیون پشاور زلمی کو 40 رنز سے ہرادیا۔پی ایس ایل 8،فخرکالاٹھی چارج،شاہین کی سپر بائولنگ، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پہلے قلندرز نے رواں ایونٹ کا سب سے…