ایشین گیمز،پاکستان کانسی کے تمغہ میں بھی ناکام،بنگلہ دیش سے شکست
| | | | |

ایشین گیمز،پاکستان کانسی کے تمغہ میں بھی ناکام،بنگلہ دیش سے شکست

کرک اگین رپورٹ ایشین گیمز،پاکستان کانسی کے تمغہ میں بھی ناکام،بنگلہ دیش سے شکست۔پاکستان ایشین گیمز میں کانسی کا تمغہ بھی نہ جیت سکا۔ایشین گیمز کرکٹ میں تیسری پوزیشن کے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو 6 وکٹ سے ہرادیا۔ بارش کے سبب جب میچ شروع کیا گیا تو فی اننگ 13…