بیٹنگ کیا،بائولنگ کیا،سرے سے ٹیسٹ کی پچ ہی نہیں،انضمام برہم،پی سی بی کے حوالہ سے اہم انکشاف
| | | | | | |

بیٹنگ کیا،بائولنگ کیا،سرے سے ٹیسٹ کی پچ ہی نہیں،انضمام برہم،پی سی بی کے حوالہ سے اہم انکشاف

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان،سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے غیر معیاری پچز پر پی سی بی،رمیز راجہ اور ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے،انہوں نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ  پنڈی کے بعد کراچی کی پچ خراب تر ہے،یہ بیٹنگ کیا،بائولنگ کیا،سرے سے ٹیسٹ کی پچ ہی نہیں…

سپر اوور میں سری لنکا کو شکست،نیا جرمانہ،سمتھ زخمی،پی ایس ایل ٹاس
| | | | | | | |

سپر اوور میں سری لنکا کو شکست،نیا جرمانہ،سمتھ زخمی،پی ایس ایل ٹاس

  لاہور،سڈنی-کرک اگین انٹرنیشنل کرکٹ سے دلچسپ خبریں ہیں۔سری لنکا آئی سی سی کے نئے رول کے تحت شکار ہونے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ پھر آسٹریلیا میں ٹی 20 میچ ٹائی کرکے بھی ہار گئی۔ادھر آسٹریلیا کے سابق کپتان نے اپنا سر گرائونڈ میں مارکر اپنے أپ کو سیریز سے سائیڈ پرتو کرواہی لیا۔ساتھ…

دورہ پاکستان سے ایک چھوٹا آسٹریلوی گروپ باہر،ٹیم کا اعلان کل صبح ہوگا،بریکنگ نیوز
| | | | |

دورہ پاکستان سے ایک چھوٹا آسٹریلوی گروپ باہر،ٹیم کا اعلان کل صبح ہوگا،بریکنگ نیوز

کرک اگین اسپیشل رپورٹ File photo/sky sports دورہ پاکستان سے ایک چھوٹا آسٹریلوی گروپ باہر،ٹیم کا اعلان کل صبح ہوگا،بریکنگ نیوز۔پاکستان کے تاریخی دورے کے لئے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا اعلان کل 8 فروری بروز منگل کو ہورہا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا نے ابتدائی اسکواڈ فائنل کرکے لائن اپ مکمل کرلی ہے،حتمی لسٹ منگل کو سامنے آئے…

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان کی تیسری جیت،کوارٹر فائنل کی مقابل ٹیم سیٹ
| | | | | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان کی تیسری جیت،کوارٹر فائنل کی مقابل ٹیم سیٹ

  کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے پاپا نیو جینی کو 9 وکٹ سے ہرادیا۔گرین کیپس نے 51 رنز کا ہدف 12اوورز میں 1 وکٹ پر پورا کردیا۔ پی این جی کو 50 کے قلیل اسکور پر ڈھیر کردیا ہے ۔ باسیٹری میں کھیلے جا رہے میچ میں پی این جی…

ایشز کے 2 میچز سے باہر مایوس سٹورٹ براڈ نے نیا اعلان کردیا
| | | |

ایشز کے 2 میچز سے باہر مایوس سٹورٹ براڈ نے نیا اعلان کردیا

  سڈنی،لندن۔کرک اگین File Photo سٹیورٹ براڈ ایشز کے 3 میں سے 2 میچز میں باہر بٹھائے گئے۔اس ہر انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے انتہائی مایوس کن دورے کے بعد انگلینڈ کے کھلاڑی کے طور پر اپنے مستقبل کے بارے میں کوئی سرپرائز کال نہیں دوں گا۔انہیں پہلے تین ٹیسٹ میں سے صرف ایک…

آئی سی سی نے سال کے بہترین پلیئرز ایوارڈ کی تفصیلات جاری کردیں
| | | | |

آئی سی سی نے سال کے بہترین پلیئرز ایوارڈ کی تفصیلات جاری کردیں

  دبئی ۔کرک اگین رپورٹ File photo.Twitter آئی سی سی نے سال 2021 کے بہترین پلیئرز ایوارڈ کے انتخاب کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ اس سال کے ایوارڈز مجموعی طور پر 13 انفرادی ایوارڈز کے علاوہ کچھ خاص ہونگے۔  مردوں اور خواتین کی کرکٹ  میں ہر فارمیٹ کے لیے پانچ ٹیم آف دی ایئر ایوارڈز…

محمد یوسف تو محمد یوسف،جوئے روٹ ویوین رچرڈز کو بھی نہ چھوسکے،ورلڈ ریکارڈ سے محروم
| | | | | | | | | |

محمد یوسف تو محمد یوسف،جوئے روٹ ویوین رچرڈز کو بھی نہ چھوسکے،ورلڈ ریکارڈ سے محروم

میلبورن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image محمد یوسف تو محمد یوسف۔جوئے روٹ تو سر ویوین رچرڈز کو بھی نہ چھوسکے۔کلینڈ ر ایئر میں ورلڈ ریکارڈ توڑنے کا خواب دیکھنے والے انگلش کپتان صرف 2 رنزکی کمی سے لیجنڈری پلیئر کے ریکارڈ کو بھی نہ پہنچ سکے۔محمد یوسف کا ورلڈ ریکارڈ تو بہت دور رہا۔ محمد یوسف…

انگلینڈ ایک اور شکست کے قریب،روٹ لاتعلق،یوسف،کے ریکارڈ کےلئے ایک میچ باقی
| | | | | | | | |

انگلینڈ ایک اور شکست کے قریب،روٹ لاتعلق،یوسف،کے ریکارڈ کےلئے ایک میچ باقی

  ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter جوئے روٹ آسٹریلیا میں کیریئر کا 12 واں میچ کھیل کر بھی سنچری سے محروم ہیں۔ساتھ ہی ایڈیلیڈ میں ایشز کے دوسرے ٹیسٹ سے ان کا تعلق ختم ہوگیا ہے۔اس طرح کلینڈر ایئر میں زیادہ ٹیسٹ رنز کے ریکارڈ کے لئے ان کے پاس سال کا آخری میچ…