آسٹریلیا کے ٹاپ پلیئرز پاکستان کے دورے سے کیوں دستبردار ہوئے،وجہ جانیئے
| | | | | | |

آسٹریلیا کے ٹاپ پلیئرز پاکستان کے دورے سے کیوں دستبردار ہوئے،وجہ جانیئے

کرک اگین رپورٹ جب کھلاڑیوں نے آئی پی ایل میچز نہیں کھیلنے تو انہوں نے پاکستان کے دورے سے آرام کیوں لے لیا۔یہ ہے وہ اہم سوال جو ہر ایک کے ذہن میں اترنا چاہیئے۔یقینی طور پر سوال اٹھے گا کہ آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز،پیسرز مچل سٹارک اور جوش ہییزل ووڈ کے ساتھ…

رمیز کی 4 ملکی ٹی 20 کپ تجویز پر بھارت کا آفیشل رد عمل،ٹیسٹ کپتان باہر،شیڈول پر مصباح برہم
| | | | | | | | |

رمیز کی 4 ملکی ٹی 20 کپ تجویز پر بھارت کا آفیشل رد عمل،ٹیسٹ کپتان باہر،شیڈول پر مصباح برہم

نئی دہلی،کراچی،کرک اگین رپورٹ Image source :icc-cricket رمیز کی 4 ملکی ٹی 20 کپ تجویز پر بھارت کا آفیشل رد عمل،ٹیسٹ کپتان باہر،شیڈول پر مصباح برہم۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کی 4 ملکی کپ کروانے کی تجویز آئی سی سی پلیٹ فارم پر ڈسکس ہونے سے قبل بھارت نے قریب مسترد کردی ہے۔اس…

کوہلی پھر سنچری کو ترس گئے،بھارت وائٹ واش سے بچنے کے لئےکوشاں
| | |

کوہلی پھر سنچری کو ترس گئے،بھارت وائٹ واش سے بچنے کے لئےکوشاں

  پرل،کرک اگین Image Twitter ویرات کوہلی کے ساتھ کیا بنی۔ایک اور دورہ بنا سنچری کے گزر گیا۔جنوبی افریقا کے خلاف سیٹ بیٹر 65 کے انفرادی اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔اس طرح پروٹیز کے خلاف بھارت آخری ون ڈے میچ میں مزاحمت میں ہے۔ پرل میں جاری تیسرے ایک روزہ میچ میں کوہلی اور دھون…

آئی پی ایل کو پہلی بار جھٹکا،انگلینڈ کا 5 واں نامور پلیئر باہر
| | | | |

آئی پی ایل کو پہلی بار جھٹکا،انگلینڈ کا 5 واں نامور پلیئر باہر

لندن،کرک اگین رپورٹ File Photo اس بار آئی پی ایل سے انگلینڈ کے نامور پلیئرز اپنا نام واپس لے رہے ہیں،تازہ ترین اخراج مہنگے ترین کھلاڑی کرس واکس نے کیا ہے،انہوں نے واضح اعلان کیا ہے کہ وہ 2022 کے آئی پی ایل کا حصہ نہیں ہونگے۔اس طرح آئی پی ایل کو نظرا نداز کرنے…

ٹی 20 لیگ سے تماشائی آئوٹ،آئی پی ایل کا بڑا اعلان
| | | | |

ٹی 20 لیگ سے تماشائی آئوٹ،آئی پی ایل کا بڑا اعلان

  نئی دہلی،کرک اگین آئی پی ایل کے بارے میں اہم اعلان۔بھارتی بورڈ نے ایونٹ اپنے ملک کروانے کا اعلان کردیا۔ساتھ ہی کرکٹ بورڈ نے فیصلہ جاری کیا ہے کہ تماشائی اس میں نہیں ہونگے۔ اس طرح بھارتی کرکٹ بورڈ نے 3 ماہ قبل ہی اپنی لیگ کے بارے میں بڑا فیصلہ ابھی سے کردیا۔…

کوہلی کے لئے گنگولی کا شوکاز نوٹس،بھارتی کرکٹ میں تھرتھلی
| | |

کوہلی کے لئے گنگولی کا شوکاز نوٹس،بھارتی کرکٹ میں تھرتھلی

    نئی دہلی،کرک اگین کوہلی کے لئے گنگولی کا شوکاز نوٹس،بھارتی کرکٹ میں تھرتھلی ویرات کوہلی شو کاز نوٹس سے بال بال بچ گئے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی معزول اور مستعفی کپتان ویرات کوہلی کو شو کاز نوٹس دینا چاہتے تھے۔وہ اب بھی تیار ہے۔کوہلی جاری کرنا چاہتے ہیں ۔یہ سب جنوبی…

آئی پی ایل پلیئر کو میچ فکسنگ کی نئی پیشکش
| | | |

آئی پی ایل پلیئر کو میچ فکسنگ کی نئی پیشکش

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ   آئی پی ایل کے سابق کھلاڑی کو 40 لاکھ میں میچ فکسنگ کی پیشکش،کرکٹر نے پولیس اسٹیشن رپورٹ کروادی۔ ساتھ میں بی سی سی آئی کو اطلاع کردی۔بھارتی بورڈ کا اینٹی کرپشن یونٹ حرکت میں آگیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تامل ناڈو کے بیٹر آر ستھیش کو فکسر نے سوشل…

کوہلی نے بطور کپتان 100 ویں الوداعی ٹیسٹ کی پیشکش مسترد کردی
| |

کوہلی نے بطور کپتان 100 ویں الوداعی ٹیسٹ کی پیشکش مسترد کردی

  کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی بطور کپتان جب مستعفی ہوئے تو اپنے ٹیسٹ کیریئر کے اعتبار سے وہ 99 پر آؤٹ ہوئے ہیں۔بھارتی بورڈ نے انہیں بطور کپتان اپنے کیریئر کی ٹیسٹ سنچری مکمل کرنے کی پیشکش کی تو کوہلی نے اسے مسترد کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کوہلی نے ہفتہ کو…

کوہلی کے فیصلے کا 24 گھنٹے قبل علم،بھارتی بورڈ  نے نہ روکا،نئے کپتان کے لئے 2 نام
| |

کوہلی کے فیصلے کا 24 گھنٹے قبل علم،بھارتی بورڈ نے نہ روکا،نئے کپتان کے لئے 2 نام

کرک اگین اسپیشل ڈیسک Twitter Image بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سے بطور قائد رخصتی کی خبر بھارتی کرکٹ حلقوں میں بجلی بن کرگری،دنیائے کرکٹ پر بھی اس کے نمایاں اثرات پڑے ہیں۔ہفتہ کو کوہلی کی ایک ٹوئٹ نے دنیا بھر کی کرکٹ ہیڈلائنز کھڑی کردیں۔ خوف ناک ڈرامہ،شکست بہانہ،کوہلی کی ٹیسٹ کپتانی…

دہرے معیار پر شاہد آفردی کا کرکٹ جنوبی افریقا کو جواب،بھارتی رویہ کا راز بھی بتادیا
| | | | | | | |

دہرے معیار پر شاہد آفردی کا کرکٹ جنوبی افریقا کو جواب،بھارتی رویہ کا راز بھی بتادیا

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے جنوبی افریقا کے دہرے معیار پر کچھ بات کی ہے لیکن ساتھ میں حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کچھ کڑوی باتیں بھی کی ہیں،جنوبی افریقا نے آئی پی ایل کے لئے اپنے انٹرنیشنل کرکٹ شیڈول کی پروا نہیں کی تھی لیکن…

سائرن بج اٹھے،اہم ترین ٹی 20 لیگ ملک سے باہر کروانے کی آپشن موجود،بیانیہ کس کے لئے
| | | | | | | |

سائرن بج اٹھے،اہم ترین ٹی 20 لیگ ملک سے باہر کروانے کی آپشن موجود،بیانیہ کس کے لئے

کرک اگین رپورٹ ایک ایسے وقت میں کہ جب پاکستان مین پی ایس ایل 7 کے اسٹیج کی تیاریاں ہیں،پلیئرز کی آمد کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے،ایک اور بیانیہ تقویت پکڑ رہا ہے،یہ نہایت ہی اہم اور خطرناک ہوسکتا ہے،ضروری نہیں ہے کہ اس کے اثرات قبول کئے جائیں لیکن غیر ملکی پلیئرز کو…

کرکٹ بورڈ سربراہ کی بیٹی کو کورونا،قرنطینہ کردیاگیا
| |

کرکٹ بورڈ سربراہ کی بیٹی کو کورونا،قرنطینہ کردیاگیا

  نئی دہلی۔کرک اگین   کرکٹ بورڈ کے سربراہ کی بیٹی کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔کورونا کے وار جاری ہیں۔بھارتی بورڈ سربراہ اس سے قبل خود بھی کورونا کا شکار ہوئے تھے۔چند روز قبل ہسپتال سے ڈسچارج ہوگئے تھے۔ بدھ کے روز سارو گنگولی کی اہلیہ نے بتایا ہے کہ جب سے گنگولی کا کووڈ…