آسٹریلیا کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
| | | |

آسٹریلیا کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

  برمنگھم،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم کی حالت یہ تھی وہ بھارت کے خلاف بچوں جیسی بنی رہی،کیونکہ اس سے قبل وہ بارباڈوس سے ہاری تھی،بارباڈوس آئی سی سی کوالیفائر ٹیم تھی،جس کے خلاف ٹیم ناکامی سے دوچار ہوئی،اب اسی ٹیم کے اگلے میچ کی کہانی پڑھ لیں۔ آسٹریلیا کے خلاف گروپ اے…

بھارت نے پاکستان کو روند کر رکھ دیا
| | |

بھارت نے پاکستان کو روند کر رکھ دیا

  برمنگھم،کرک اگین رپورٹ بھارت کا پاکستان کے ساتھ بد ترین سلوک،کامن ویلتھ گیمز کرکٹ میں قومی ٹیم کو عبرتناک انداز میں شکست ہوگئی۔ پاکستانی ٹیم نروس نائنٹیز کا شکار ہو کر مزید لڑکھڑاگئی۔بیٹنگ کے بعد بائولنگ کا بھی عرس نکل گیا۔خیال کیا جا سکتا ہے کہ پی سی بی کو بھی جھٹکا لگا ہوگا…

پاکستان بھارت کے خلاف 99 اسکور پر ڈھیر
| | |

پاکستان بھارت کے خلاف 99 اسکور پر ڈھیر

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ برمنگھم کامن ویلتھ گیمز 2022 کے کرکٹ خواتین ایونٹ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لئے 100 رنزکا ہدف دیا ہے۔پاکستانی بیٹرز حریف اسپنرز کے خلاف قدرے مشکل میں دکھائی دیں۔ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ یوں زیادہ اچھا نہیں رہا کہ بڑا ٹوٹل اسکور نہیں ہوسکا۔ٹیم صرف 99 اسکور…

پاک،انڈیا میچ کی ٹاس اپ ڈیٹ
| | |

پاک،انڈیا میچ کی ٹاس اپ ڈیٹ

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کامن ویلتھ گیمز 2022کرکٹ شو میں آج پاکستان اور بھارت کا جوڑ ہے،اس سے قبل بارش آگئی تھی۔تاخیر سے ٹاس ہوا ہے۔ برمنگھم میں بارش کے سبب  ٹاس میں تاخیر کے بعد یہ ہوا۔پاکستان نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا۔ میچ 20 اوورز فی اننگ کا ہی ہوگا۔ پاکستانی ٹیم…

بھارت کے خلاف میچ،اہم کھلاڑی ندا ڈار باہر
| | |

بھارت کے خلاف میچ،اہم کھلاڑی ندا ڈار باہر

برمنگھم ،پی سی بی میڈیا ریلیز بھارت کے خلاف قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی بارہ رکنی اسکواڈ میں ایک تبدیلی ہوگی۔کن کشن کا شکار ہونے کے باعث ندا ڈار میچ میں شرکت نہیں کریں گی۔ ان کی جگہ ایمن انور کو 12 رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ بارہ رکنی اسکواڈ میں کپتان بسمہ…

دولت مشترکہ گیمز،پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے
| | |

دولت مشترکہ گیمز،پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کا بظاہر بڑا میچ آج اتوار کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔پاکستان اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیمیں اتوار 31 جولائی کو برمنگھم میں ٹکرائیں گی،یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔ ابتدائی میچزمیں دونوں ٹیمیں ہارچکی ہیں۔آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دی تھی۔پاکستانی…

کامن ویلتھ گیمزکرکٹ،ایشیا کی تیسری ٹیم بھی شکست کے قریب
| | |

کامن ویلتھ گیمزکرکٹ،ایشیا کی تیسری ٹیم بھی شکست کے قریب

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کامن ویلتھ گیمز 2022 خواتین کرکٹ میں ایشیائی ٹیموں کی مشکلات،مسلسل تیسری ٹیم کے ہارنے کا امکان۔سری لنکن ویمنز ٹیم انگلینڈ کے خلاف پوری اننگ میں مشکلات سے دوچار رہی ہے۔ برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں خواتین کرکٹ کو پہلی بار شامل کیا گیا ہے۔گزشتہ روز بھارتی ٹیم آسٹریلیا اور…

کامن ویلتھ گیمز اپ سیٹ،پاکستانی کرکٹ ٹیم برمودا سے ہارگئی
| | | |

کامن ویلتھ گیمز اپ سیٹ،پاکستانی کرکٹ ٹیم برمودا سے ہارگئی

  برمنگھم،کرک اگین رپورٹ اتوار کو پاکستان اور بھارت کے مقابلہ کے شور کی اب کیا اہمیت ہوگی،کون اس پر متوجہ ہوگا اور پاکستان کی یہ والی ٹیم ایسا کیا کرسکے گی،اس پر کوئی یہ خبرسننے،پڑھنے کے بعد کہ پاکستان برمودا جیسی ٹیم سے ہارگیاہے،کیا توجہ کرے گا،کیا دلچسپی لے گا۔ برمنگھم میں جاری کامن…

کامن ویلتھ گیمزکرکٹ،پاکستانی ٹیم کو برموداکی خواتین لڑگئیں،اچھا ٹوٹل
| | |

کامن ویلتھ گیمزکرکٹ،پاکستانی ٹیم کو برموداکی خواتین لڑگئیں،اچھا ٹوٹل

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کامن ویلتھ گیمزکرکٹ،پاکستانی ٹیم کو برموداکی خواتین لڑگئیں،اچھا ٹوٹل۔کامن ویلتھ گیمز کے ویمز کرکٹ ایونٹ میں بظاہر پاکستانی ٹیم کا غلط آغاز ہوا ہے۔دن کے گروپ اے کے دوسرے میچ میں ایک کوالیفائگ ایونٹ سے آنے والی برمودا ٹیم کی بیٹنگ لائن نے وہ کردیا،جو اس سے قبل بھارتی ٹیم…

پاکستان کی پہلے فیلڈنگ،کابل میں میچ میں دھماکا،روہت شرما کا اعزاز
| | | | | |

پاکستان کی پہلے فیلڈنگ،کابل میں میچ میں دھماکا،روہت شرما کا اعزاز

کابل،کرک اگین رپورٹ Image by PCB افغانستان میں کرکٹ میچ کے دوران دستی بم دھماکا ہوگیا۔4 شائقین زخمی ہوئے،میچ بھی روکنا پڑا۔افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نصیب خان نے تصدیق کی ہے کہ  دھماکا پامیر زلمی اور بینڈامیر ڈریگنز کے درمیان  ڈومیسٹک ٹی 20 لیگ میچ کے دوران ہوایہ میچ  کابل انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم…

کامن ویلتھ گیمزکرکٹ،بھارتی ٹیم جیتا ہوا میچ ہارگئی
| | | |

کامن ویلتھ گیمزکرکٹ،بھارتی ٹیم جیتا ہوا میچ ہارگئی

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کامن ویلتھ گیمز کرکٹ ایونٹ میں بھارت کی ٹیم جیتا ہوا میچ ہارگئی۔یہ ایک دلچسپ آغاز تھا،جس کا اختتام سنسنی خیز بنا۔دولت مشترکہ گیمز انگلینڈ میں شروع ہوگئی ہیں۔کرکٹ کو اس بار شامل کیا گیا ہے۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم نے پہلے کھیل کر 8 وکٹ پر154 اسکور…