ٹی 20 لیگز،پی سی بی اور پلیئرز میں نیا پھڈا
| | | | | | | | |

ٹی 20 لیگز،پی سی بی اور پلیئرز میں نیا پھڈا

  لاہور،کرک اگین رپورٹ   آئی سی سی اجلاس میں پاکستان کے ساتھ کیا بنی۔ٹی 20 لیگز کی متعدد بگ تھری ونڈوز کی منظوری کے بعد پی سی بی کو کیا ملا،یہ واضح ہے لیکن پی سی بی نے میٹنگ کے ایک ہفتہ بعد نیا کٹا کھول دیا ہے۔اس سے بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ…

یو اے ای لیگ پر جھگڑے شروع،وارنر کی اہلیہ کھلے عام کود پڑیں
| | | | | |

یو اے ای لیگ پر جھگڑے شروع،وارنر کی اہلیہ کھلے عام کود پڑیں

دبئی،سڈنی ،،کرک اگین رپوٹ متحدہ عرب امارات لیگ نے ابھی سے پھڈے شروع کروادیئے۔کرک اگین نے سٹوری فائنل کی تھی کہ اگلے سال کے شروع میں شیڈول آئی ٹی ایل دراصل آئی پی ایل کی کاپی ہے اور اس کا وقت اور مقام ایسا رکھا گیا ہے کہ اس سے براہ راست پی ایس ایل…

ٹم پین کو تباہ کرنے والی خاتون خود پھنس گئیں
| |

ٹم پین کو تباہ کرنے والی خاتون خود پھنس گئیں

  میلبورن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کپتان کو سیکسی میسجز کرنے کی پاداش میں کپتانی اور کیریئر پر فل سٹاپ لگانے والی خاتون خود پھنس گئیں۔عدالت میں حاضری ،چوری کا الزام مسترد کرنے پر کورٹ نے ٹرائل کا آرڈر دے دیا ہے۔ گزشتہ سال نومبر تک ٹم پین آسٹریلیا کے طاقتور ٹیسٹ کپتان…

بگ بیش میں 5 بڑے پاکستانی شامل،بھارت سے نیا جوڑ پڑے گا
| | | | | | | |

بگ بیش میں 5 بڑے پاکستانی شامل،بھارت سے نیا جوڑ پڑے گا

میلبورن:کرک اگین رپورٹ پاکستانی کھلاڑیوں کے ستارے روشن ہیں۔آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے لئے قومی مرکزی کھلاڑی ابھی سے ڈرافٹ میں شامل کرلئے گئے ہیں۔آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ میلبورن ہوبارٹ ہوریکنز  کے لئے پہلی سلیکشن کریں گے۔ میلبورن رینی گیڈز کی پہلی پک ہوگی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ڈرافٹ کے لئے تاریخ 28…

اینڈریو سائمنڈز کی پاکستان کے خلاف ورلڈکپ اننگ اب بھی ٹاپ پر
| | |

اینڈریو سائمنڈز کی پاکستان کے خلاف ورلڈکپ اننگ اب بھی ٹاپ پر

میلبورن،دبئی:کرک اگین رپورٹ File photo,cricinfo اینڈریو سائمنڈز بھی چلے گئے۔اتوار کو آسٹریلیا میں صبح مقامی وقت کے مطابق آسٹریلیا کے 2 مرتبہ کے ورلڈکپ ونر سائمنڈز کار حادثہ میں ہلاک ہوگئے ہیں۔کرکٹ برادری افسردہ ہے گزشتہ 3 ماہ سے بھی کم وقت میں یہ آسٹریلیا کے تیسرے بڑے کرکٹر کی رخصتی ہے۔روڈنی مارش اور شین…

آسٹریلین کھلاڑی پاکستان کے بڑے وکیل اور خیر سگالی کے سفیر بن گئے،رمیز راجہ کا انکشاف
| | | | | |

آسٹریلین کھلاڑی پاکستان کے بڑے وکیل اور خیر سگالی کے سفیر بن گئے،رمیز راجہ کا انکشاف

لاہور،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ماہ مارچ کے لئے بابر اعظم اور پیٹ کمنز کو آمنے سامنے کھڑا کردیا ہے،پلیئر آف دی منتھ میں مقابلہ پڑے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کو 38 روزہ تاریخی دورے میں شاندار اور سنسنی خیز کرکٹ کھیلنے…

پاکستانی دورہ ختم،آسٹریلین  جیت کی بجائے کس بات پر خوش
| | | | | |

پاکستانی دورہ ختم،آسٹریلین جیت کی بجائے کس بات پر خوش

لاہور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ جہاں پاکستان کو ہرانے پر خوش ہیں،وہاں پاکستان کی شاندار میزبانی کے بھی دلدادہ ہوگئے ہیں۔انہوں نے دورے کے اختتام پر برملا اس بات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کھیلنے کے لئے بہترین اور محفوظ مقام ہے،یہاں کے لوگ کرکٹ کے بہت زیادہ…

پاک،آسٹریلیا بورڈز کامیچز منتقلی پر آفیشل رد عمل،دیگر معلومات
| | | | |

پاک،آسٹریلیا بورڈز کامیچز منتقلی پر آفیشل رد عمل،دیگر معلومات

    لاہور، 19 مارچ 2022ء،پی سی بی پریس ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ آسٹریلیا نے متفقہ طور پر فیصلہ کرتے ہوئے سیریز میں شامل ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی میزبانی لاہور کے سپرد کردی ہے۔دونوں بورڈز نے مشاورت کے بعد 19 مارچ بروز ہفتے کی صبح یہ فیصلہ کیا ۔…

صدی کی بہترین بال کے ساتھ سنچری کی بد ترین پچ،آسٹریلیا کی دہائی،پی سی بی مطمئن
| | | | |

صدی کی بہترین بال کے ساتھ سنچری کی بد ترین پچ،آسٹریلیا کی دہائی،پی سی بی مطمئن

راولپنڈی،کراچی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image صدی کی بہترین بال کے ساتھ سنچری کی بد ترین پچ،آسٹریلیا کی دہائی،پی سی بی مطمئن۔یہ ایک عجب اتفاق ہے کہ جب شین وارن جمعہ کو دنیا سے گئے تو اس روز پاکستان،آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ شروع ہوا تھا۔راولپنڈی میں کھیلا جانے والا میچ نہایت ہی تاریخی تھا۔جمعہ سے شین…

ایم سی جی کا سٹینڈ شین وارن سے منسوب،آسٹریلوی وزیر اعظم کامزید نیا اعلان

ایم سی جی کا سٹینڈ شین وارن سے منسوب،آسٹریلوی وزیر اعظم کامزید نیا اعلان

میلبورن،کرک اگین رپورٹ Image source.Twitter ایم سی جی کا گریٹ سدرن پارک شین وارن کے نام سے منسوب کردیا۔کرکٹ آسٹریلیا اور وکتوریہ حکومت نے منظوری دے دی ہے۔ شین وارن کب تھائی لینڈ پہنچے،کیا کرنے گئے،موت سے قبل کسے کہا،تم ہمیشہ دیر کرتے ہو، جمعہ کو تھائی لینڈ میں ہارٹ اٹیک سے موت پانے والے…

شین وارن کب تھائی لینڈ پہنچے،کیا کرنے گئے،موت سے قبل کسے کہا،تم ہمیشہ دیر کرتے ہو،
| | |

شین وارن کب تھائی لینڈ پہنچے،کیا کرنے گئے،موت سے قبل کسے کہا،تم ہمیشہ دیر کرتے ہو،

میلبورن،کرک اگین رپورٹ شین وارن کے دنیا سے جانے کے بعد سےدنیائے سپورٹس غمزدہ ہے،ابتدائی خبریہ تھی کہ شین وارن کو دل کا دورہ پڑا،تھائی لینڈ میں تھے،جانبر نہ ہوسکے۔باقی خراج تحسین ہے۔پہلی بار سڈنی مارننگ ہیرالڈ نے تفصیلات بیان کی ہیں کہ وہ وہاں کیا کررہے تھے،آخر میں کیا ہوا۔ شین وارن اپنی موت…

آسٹریلیا کرکٹ کو ایک دن کا دوسرا ناقابل یقین دھچکا،شین وارن بھی چل بسے
| | | |

آسٹریلیا کرکٹ کو ایک دن کا دوسرا ناقابل یقین دھچکا،شین وارن بھی چل بسے

میلبورن،کرک اگین رپورٹ Image source wisden آسٹریلیا کے مایہ ناز سابق لیگ اسپنر شین وارن دنیا سے چل بسے،آسٹریلیا کرکٹ کو دوسرا بڑا صدمہ ہوا ہے،صبح صبح سابق وکٹ کیپر راڈنی مارش کے دنیا سے جانے کی خبر بریک ہوئی تھی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آج 4 مارچ سے ہی تاریخی ٹیسٹ سیریز شروع…