پی ایس ایل تاریخ کی تیز ترین ڈلیوری کانیا ریکارڈ،شعیب اختر بھی قلندرز کی فتح پر خوش
| | | | | |

پی ایس ایل تاریخ کی تیز ترین ڈلیوری کانیا ریکارڈ،شعیب اختر بھی قلندرز کی فتح پر خوش

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے یسر حارث رئوف نے پی ایس ایل ہسٹری کی تیز بال کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے،انہوں نے اپنا سابقہ ریکارڈ بھی بہتر کرلیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں انہوں نے لاہور قلندرز کی جانب سے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف نیا اعزاز حاصل کیا۔ایلمنٹر2 میں انہوں…

کرک اگین کی پیش گوئی سچ،آخری اوور میں سنگل کیوں نہ بنے،شاداب خان بول اٹھے
| | | | | | |

کرک اگین کی پیش گوئی سچ،آخری اوور میں سنگل کیوں نہ بنے،شاداب خان بول اٹھے

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے ایلمنٹر 2 میں اسلام آباد ٹیم جیتا ہوا م،یچ ہارگئی،آخری اوور کی پہلی 2 بالز پر  2 سنگل رنزنہ بنانے والے محمد وسیم کے پائوں کیوں جکڑے گئے،تیسری بال پر بھی وہ رنزکے لئے ہی دوڑے،وہ سنگل ہی تھا،2 کے چکر میں رن آئوٹ ہوگئے۔پھر اگلی بال…

وفاق زیادہ عددی نمبرز والے لاہورکے سامنے بے بس،اسلام آباد آئوٹ ،قلندرز فائنل میں
| | | | |

وفاق زیادہ عددی نمبرز والے لاہورکے سامنے بے بس،اسلام آباد آئوٹ ،قلندرز فائنل میں

لاہور،کرک اگین رپورٹ وفاق لاہور کے سامنے بے بس،عددی نمبرز غالب ،لاہور قلندرز نے اسلام آباد کو ہراکر پی ایس ایل فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔وفاق زیادہ عددی نمبرز والے لاہورکے سامنے بے بس،قلندرزفائنل میں، فائنل میں داخل ہوگئے۔پی ایس ایل 7 کا فائنل اب اتوار کو لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز میں ہوگا۔اسلام آباد…

پی ایس ایل 7،لاہور قلندرز کی جنگ میں حارث رئوف  کو کیا ہوا
| | | | |

پی ایس ایل 7،لاہور قلندرز کی جنگ میں حارث رئوف کو کیا ہوا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے دوسرے ایلمنٹر کا ڈرامائی شو جاری ہے۔دونوں اننگز کا آغاز بڑا ڈرامائی رہا،دونوں جانب ابتدائی وکٹیں جلدی گریں،اننگ کو مشکل سے سہارا ملا۔ پی ایس ایل7،فائنل سے قبل فائنل،قلندرز کا ٹاس،پہلے بیٹنگ پہلے قلندرز کی تو 2 وکٹیں ہی جلدی گری تھیں،ادھر اسلام آباد کے 4 پلیئرز…

فضل محمود کے لئے ایوارڈ،آئی پی ایل کا نیا فارمیٹ،افغانستان ہارگیا،شکیب کی ایمانداری کے چرچے
| | | | | | | | | | |

فضل محمود کے لئے ایوارڈ،آئی پی ایل کا نیا فارمیٹ،افغانستان ہارگیا،شکیب کی ایمانداری کے چرچے

کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف ایک روزہ سیریز جیت لی ہے،چٹاگرام میں اس نے مسلسل دوسرا ون ڈے میچ جیتا،سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری اپنے نام کی ہے۔مہمان ٹیم 306 اسکور کے جواب میں صرف 218 ہی اسکور کرسکی ہے،اس کامیابی نے بنگلہ دیش کو ورلڈ کپ سپر لیگ…

پی ایس ایل7،فائنل سے قبل فائنل،قلندرز کا ٹاس،پہلے بیٹنگ
| | | | |

پی ایس ایل7،فائنل سے قبل فائنل،قلندرز کا ٹاس،پہلے بیٹنگ

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image قذافی اسٹیڈیم لاہور کے سرد موسم میں میدان سج گیا،کرائوڈ کو ہلکے بھیگے موسم میں ایک بہت اعلیٰ تفریح ملنے والی ہے۔بارش کی پیش گوئی موجود ہے۔خطرہ رہے گا۔اچھے کی امید کے ساتھ ٹاس ہوگیا ہے۔پی ایس ایل 7 کا ایلمنٹر 2  ہے۔میزبان لاہور قلندزر اور اسلام آباد کا ٹاکرا…

پی ایس ایل 7،وفاق کوآج اپنے سے زیادہ عددی نمبرز رکھنے والے لاہور کا چیلنج،بڑا مقابلہ
| | | | |

پی ایس ایل 7،وفاق کوآج اپنے سے زیادہ عددی نمبرز رکھنے والے لاہور کا چیلنج،بڑا مقابلہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ Image source: Twitter,File photo پاکستان سپر لیگ 7 سے آج 3 پہلوانوں میں سے ایک باہر ہوگا۔پھر اتوار تک 2 ہی امیدوار باقی ہونگے۔جمعہ 25 فروری 2022 کو اہم ترین میچ کھیلا جارہا ہے۔ایلمنٹر2 میں 2 مرتبہ کا چیمپئن اسلام آباد اور ٹائٹل کے لئے واحد بچنے والی ٹیم لاہور قلندرز میں…

پی ایس ایل 7،وفاق کو پھر بیرونی مددملی،شاداب خان کا اس پر اہم انکشاف
| | | | | | |

پی ایس ایل 7،وفاق کو پھر بیرونی مددملی،شاداب خان کا اس پر اہم انکشاف

لاہور،کرک اگین رپورٹ وفاق آخر آخری لمحات میں کیسے جیت جاتا ہے،مخالف ٹیم عددی برتری لئے ہوئے تھی،آخری میچزمیں ناقابل شکست تھی۔آن پیپرز تگڑی تھی۔24 گھنٹوں میں کیا ہوا۔اسلام آباد کے پاس نمبرز پلیئرز کا مسئلہ تھا۔ایلکس ہیلز واپس آگئے تھے لیکن آئوٹ آف پریکٹس تھے،اس طرح بیرونی امداد نے فرق ڈالا۔اسلام آباد کے لئے…

پی ایس ایل 7،ناکامیوں اور کم نمبرز کے باوجود وفاق پھر جیت گیا،زلمی باہر
| | | | | |

پی ایس ایل 7،ناکامیوں اور کم نمبرز کے باوجود وفاق پھر جیت گیا،زلمی باہر

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 میں  اسلام آباد یونائیٹڈ  نے کمال کردیا۔وفاق نے تمام تر کمزوریوں ،ناکامیوں اور کم نمبرز(پوائنٹس )ہونے کے باوجود اپنے سے زیادہ پوائنٹس رکھنے والی پشاور زلمی ٹیم کو رخصت کردیا۔پی ایس ایل سے باہر نکال پھینکا۔اس طرح وفاقی دارالحکومت نے ایلمنٹر 2 میں کوالیفائی کرلیا ہے۔جہاں اس کا…

ایلکس ہیلز اور عثمان قادر کے لئے پی سی بی کا اہم اعلان
| | | | | | |

ایلکس ہیلز اور عثمان قادر کے لئے پی سی بی کا اہم اعلان

لاہور،کرک اگین رپورٹ file Photo ایلکس ہیلز اور عثمان قادر کے لئے پی سی بی کا اہم اعلان۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ سے تعلق   رکھنے والے ایلکس ہیلز اسلام آبد کے لئے دستیاب ہونگے۔ان کے ساتھ عثمان قادر کو بھی کلیئرنس مل گئی ہے۔اس سے قبل اتنے کم وقت میں ان…

پی ایس ایل 7،آج ایک ٹیم گھر اور ایک اگلے محاذ پر جائے گی۔پشاور اور اسلام آباد مقابل
| | | | | |

پی ایس ایل 7،آج ایک ٹیم گھر اور ایک اگلے محاذ پر جائے گی۔پشاور اور اسلام آباد مقابل

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان سپر لیگ 7 میں آج اصل ناک آئوٹ لگے گا۔ایک ٹیم گھر جائے گی۔ایک ٹیم اگلے محاذ پر روانہ ہوگی۔آج 24 فروری جمعرات کو پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان پہلا ایلیمنٹر میچ ہوگا۔اس کی فاتح ٹیم ایلمنٹر 2 کے لئے کوالیفائی کرے گی،یہ ایک اور محاذ…

ایک اور سابق انگلش کرکٹر پی ایس ایل کی کس بات کے مداح
| | | | | |

ایک اور سابق انگلش کرکٹر پی ایس ایل کی کس بات کے مداح

کرک اگین رپورٹ Twitter Image ایک اور سابق انگلش کرکٹر پی ایس ایل کی کس بات کے مداح۔انگلینڈ کے سابق کرکٹر مونٹی پینسار نے پاکستان سپر لیگ 7 کی تعریف کی ہے،انہوں نے ملتان سلطانز اور لاہور قلندزر کا کوالیفائر میچ دیکھا ہے اورمتعدد ٹویٹس کئے ہیں۔کم اسکور کے باوجود ملتان کی فتح کو کارنامہ…