شارجہ،کیوی کپتان ٹاس ہارگئے،نیوزی لینڈ کو پھر بھی بڑے اسکور کا موقع دے دیا گیا
| | | | | |

شارجہ،کیوی کپتان ٹاس ہارگئے،نیوزی لینڈ کو پھر بھی بڑے اسکور کا موقع دے دیا گیا

شارجہ،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے گروپ 2  کے ایک اہم میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔شارجہ میں کرکٹ اور رنزکا سیلاب آسکتا ہے۔یہ بات نہایت حیرت کا باعث ہے کہ ایک ایسے میچ کہ جب کیوی ٹیم کو بعد کی بیٹنگ کی بجائے پہلے وقت کی…

ٹیسٹ میچ منسوخی پر رد عمل،آسٹریلیا کا دہرا معیار،لیگ میں افغان پلیئرز شامل
| | | | |

ٹیسٹ میچ منسوخی پر رد عمل،آسٹریلیا کا دہرا معیار،لیگ میں افغان پلیئرز شامل

میلبورن،کابل کرک اگین رپورٹ افغانستان کے خلاف ٹیسٹ میچ منسوخ کرنے پر کرکٹ آسٹریلیا کے خلاف سخت رد عمل آیا ہے،ساتھ ہی اس کے دہرے معیار کی جھلک واضح ہوئی ہے۔یہ بات تو 2 ماہ قبل ستمبر میں ہی طے کرلی گئی تھی کہ آسٹریلیا اپنے ہاں افغانستان کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ منسوخ کرچکا،رسمی…

ٹی 20 ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ اور بھارت آج مار دھاڑ کے چکر میں،گیم کیسے الٹ بھی سکتی
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ اور بھارت آج مار دھاڑ کے چکر میں،گیم کیسے الٹ بھی سکتی

شارجہ،دبئی،کرک اگیبن رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 میں آج بروز جمعہ 5 نومبر کو نہایت اہم میچز ہیں،صحرائی علاقوں شارجہ اور دبئی میں رنز کا چشمہ پھوٹ سکتا ہے،اس کوشش میں کچھ اور بھی ہوسکتا ہے۔گروپ 2 کے میچز ہونے ہیں اوردونوں میں ایک مقابلہ مشترکہ ہوگا اور وہ ہے ماردھاڑ…

ویسٹ انڈیز کا ایک ریٹائر،دوسرے کا انکار،تیسرا خاموش،سری لنکن دورے کے لئے ٹیم منتخب
| | | | | | | | |

ویسٹ انڈیز کا ایک ریٹائر،دوسرے کا انکار،تیسرا خاموش،سری لنکن دورے کے لئے ٹیم منتخب

کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈین آل رائونڈر ڈیون براوو نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے لیکن کرس گیل بدستور خاموش ہیں۔ادھر پے درپے ناکامیوں کے باوجود ویسٹ انڈیز کرکٹ تیم کے کپتان کیرون پولارڈ نے تصدیق کی ہے کہ وہ ریٹائرمنٹ کے لئے نہیں جارہے ہیں۔ نامور پیسر ٹرینٹ بولٹ اہم مقابلوں…

جاتے جاتے ویسٹ انڈیز پر لنکا ڈھے گئی،سیمی فائنل ریس سے باہر کردیا
| | | | | | | |

جاتے جاتے ویسٹ انڈیز پر لنکا ڈھے گئی،سیمی فائنل ریس سے باہر کردیا

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ image source by Twitter وہی ہوا،جس کا خدشہ کرک اگین نے ایک رات قبل ظاہر کیا تھا۔یہ کہ آج کا دن ورلڈ ٹی 20 میں 2 ایشیائی ٹیموں کے گھر جانے کا ہے لیکن کہیں جاتے جاتے دونوں یا کوئی اپنے ساتھ اپنے حریف کو بھی باہر نہ لے جائے۔دفاعی چیمپئن…

سری لنکا کی اپنے ساتھ ویسٹ انڈیز کو بهی باہر کرنے کی تیاری
| | | | | | |

سری لنکا کی اپنے ساتھ ویسٹ انڈیز کو بهی باہر کرنے کی تیاری

  آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں بنگلہ دیش تو منحوس سائے سے نہ نکل سکا. آسٹریلیا کے خلاف 74 رنز پر آئوٹ ہوکر 8 وکٹ سے ہارگیا .اس طرح وہ تو آسٹریلیا کے لئے آکسیجن کا سبب بنا لیکن ادھر سری لنکا نے اپنے ساتھ ویسٹ انڈیز کو باہر نکلنے کا سماں…

ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل،بهارت کا ممکنہ راستہ،معاونت کی آپشنز
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل،بهارت کا ممکنہ راستہ،معاونت کی آپشنز

خصوصی رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں افغانستان کی بھارت کے ہاتھوں بڑی شکست،اس پر اٹھنے والے سوالات کی روشنی میں اب یہ سوال بھی اٹھنے لگا ہے کہ اس گروپ سے سیمی فائنل کی ٹکٹ کے لئے کس ٹیم کے پاس کیا راستہ ہے۔ان صفحات پر پہلے بھی وقفہ وقفہ…

ایشیا کی ایک اور ٹیم بھی آج ٹی 20 ورلڈ کپ سے رخصت،ویسٹ انڈیز کی امیدیں یا حسرتیں
| | | | | | | | |

ایشیا کی ایک اور ٹیم بھی آج ٹی 20 ورلڈ کپ سے رخصت،ویسٹ انڈیز کی امیدیں یا حسرتیں

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں آج کا دوسرا میچ بھی ایک ٹیم کی رخصتی کا سبب بنے گا لیکن دوسری ٹیم کی امیدیں باقی رہنے یا اسے بھی اپنے ساتھ لپیٹنے کا باعث بن سکتا ہے۔ابو ظہبی میں سری لنکا اور ویسٹ انڈیز مدمقابل ہونگے۔یہ…

افغانستان میں شرعی عدالتیں،کھلاڑی پھنس سکتے،کرکٹ فینز خیا ل کریں،شعیب اختر
| | | | | | | | |

افغانستان میں شرعی عدالتیں،کھلاڑی پھنس سکتے،کرکٹ فینز خیا ل کریں،شعیب اختر

اسلام آباد،کابل،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کرکٹ فینز سے اپیل کی ہے کہ افغانستان کی بھارت کے ہاتھوں شکست پر زیادہ سخت باتیں مت کریں،وہاں شرعی عدالتیں ہیں،خوامخواہ ان کے لئے نئے سمن نہ نکلوائیں،وہ پھنس جائیں گے۔ شعیب اختر نے اپنے آفیشل یو ٹیوب چینل پر کہا ہے کہ اس میچ…

ٹی 20 ورلڈ کپ،بنگلہ دیش آج فارغ،آسٹریلیا کا معاون یا اس کے لئے برا سایہ بن سکتا
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،بنگلہ دیش آج فارغ،آسٹریلیا کا معاون یا اس کے لئے برا سایہ بن سکتا

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں آج ایک ٹیم کا آخری میچ ہے۔17 اکتوبر سے پہلے مرحلہ میں ایکشن میں آنے والی بنگلہ دیشی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے تو پہلے ہی نکل گئی تھی،اتفاق سے سپر 12کے گروپ 1 میں اس کا 5واں وآخری میچ آج 4…

ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل،افواہیں گرم،بھارت کے پاس ممکنہ راستے،پچ کا حربہ بھی تیار
| | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل،افواہیں گرم،بھارت کے پاس ممکنہ راستے،پچ کا حربہ بھی تیار

  دبئی،ابو ظہبی،اسلام آباد،کراچی،لاہور،نئی دہلی،ممبئی،کابل:کرک اگین رپورٹ انٹر نیشنل کرکٹ میں غضب کا دن تھا۔بدھ کو بھارت نے ورلڈ ٹی 20 کپ میں افغانستان کے خلاف پہلی کامیابی حاصل کی،ویسے تو ایونٹ 17 اکتوبر سے شروع ہوگیا تھا لیکن اگر سپر 12 کو دیکھا جائے تو 23 اکتوبر سے 3 نومبر تک 12 واں روز…

آئی سی سی نے انگلش امپائر کو ورلڈ ٹی 20 کپ سے نکال دیا،بریکنگ نیوز
| | | | | | | |

آئی سی سی نے انگلش امپائر کو ورلڈ ٹی 20 کپ سے نکال دیا،بریکنگ نیوز

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ  سے امپائر کو باہر نکال دیا گیا،اس بات کا فیصلہ آئی سی سی نے خود کیا ہے۔کرک اگین کے پڑھنے والوں کو چند روز پہلے سب سے پہلے خبر بریک کی تھی کہ انگلش امپائر کو بائیو سیکیور رولز کی خلاف ورزی پر 6…