ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کی فاتح ٹیم کی پیش گوئی،انگلش پلیئرایک غلطی کر گئے
| | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کی فاتح ٹیم کی پیش گوئی،انگلش پلیئرایک غلطی کر گئے

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے انگلش پلیئر جوس بٹلر نے فاتح اور فیورٹ ٹیمیں بتادیں،انہوں نے پاکستان کو کسی کھاتہ میں نہیں رکھا ہے۔انگلش پلیئربٹلر کہتے ہیں کہ اس سال کا ورلڈ ٹی 20 کپ انگلینڈ جیت سکتا ہے،اس کے پاس اگرچہ بین سٹوکس اور جوفرا آرچر جیسے…

ورلڈ ٹی 20 کپ کےلئے آئی سی سی نے بڑا فیصلہ سنادیا
| | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ کےلئے آئی سی سی نے بڑا فیصلہ سنادیا

  کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے حوالہ سے بڑی خبر سنادی،ایونٹ کے آغاز سے صرف 15 روز پہلے ایسی خبر کا آنا ایونٹ کو چار چاند لگادے گا،یہ آئی سی سی،بھارتی کرکٹ بورڈ کی بڑی کامیابی ہے کہ انہوں نے وہ فیصلہ منوالیا ہے جس کا امکان…

ورلڈ ٹی 20 اور نیوزی لینڈ،پاکستان کو کیوں شدت سے انتظار،سابقہ 5 میچز کا احوال
| | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 اور نیوزی لینڈ،پاکستان کو کیوں شدت سے انتظار،سابقہ 5 میچز کا احوال

  کرک اگین اسپیشل رپورٹ نیوزی لینڈ نے گزشتہ ماہ پاکستان کے ساتھ جو کیا ہے،اسے کبھی نہیں بھلایا جاسکے گا۔انگلینڈ نےا س کے بعد اس کی پیروی کی،پاکستان کے زخموں پر نمک چھڑکا۔یہ پھر بھی بھلادیا جائے گا۔اس لئے نہیں کہ انگلینڈ نے معافی مانگ لی بلکہ اس لئے بھی کہ وہ اپنے ملک…

ورلڈ ٹی 20 تاریخ کے بائولنگ ریکارڈز،پاکستان کا کہاں کہاں غلبہ،آج بھی اعزاز برقرار
| | | | | |

ورلڈ ٹی 20 تاریخ کے بائولنگ ریکارڈز،پاکستان کا کہاں کہاں غلبہ،آج بھی اعزاز برقرار

کرک اگین ایڈیٹر ریسرچ رپورٹ ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 قریب آرہا ہے۔آئی سی سی کا یہ بنیادی ایونٹ اس لحاظ سے ہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 5 سال بعد ہورہا ہے۔کچھ آئی سی سی کا ایڈونچر تھا کہ 2 کی بجائے 4 سال بعد کروانا ہے اور کچھ کورونا کےمسائل…

ورلڈ ٹی 20،پہلی ٹیم کا آج سے قرنطینہ،آئرش کپتان  تو آئی سی سی کے خلاف بول اٹھے
| | | | | |

ورلڈ ٹی 20،پہلی ٹیم کا آج سے قرنطینہ،آئرش کپتان تو آئی سی سی کے خلاف بول اٹھے

کرک اگین رپورٹ اکتوبر کے ماہ کے آغاز کے ساتھ ہی ورلڈ ٹی 20 کپ کی سرگرمیوں میں تیزی آنا شروع ہوگئی ہے۔بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم دنیا کی پہلی ٹیم ہوگی جو آفیشل اس کے مشن کا آغاز کرے گی،اس کے پلیئرز آج 2 اکتوبر 2021 سے اپنے ملک میں قرنطیہ میں جارہے ہیں۔بنگلہ دیش…

سری لنکن ورلڈ کپ اسکواڈ میں 5 کھلاڑی کیوں شامل،وسیم خان کا پہلا بیان بھی آگیا
| | | | | | |

سری لنکن ورلڈ کپ اسکواڈ میں 5 کھلاڑی کیوں شامل،وسیم خان کا پہلا بیان بھی آگیا

سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اپنے ورلڈ کپ اسکواڈ میں 5 کھلاڑیوں کو شامل کرلیا ہے،اس طرح اب اس کا 23 رکنی دستہ متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا،اسے پہلے 2 پریکٹس میچزکھیلنے ہیں پھر پہلے مرحلےکے 3 میچز کھیل کر اگلے مرحلہ کی ٹکٹ کی جنگ لڑنی ہے اور وہاں سیمی فائنلز سے قبل تک…

ورلڈ ٹی 20 کپ تاریخ کے مکمل بیٹنگ ریکارڈز،آل ان ون
| | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ تاریخ کے مکمل بیٹنگ ریکارڈز،آل ان ون

کرک اگین ایڈیٹر اسپیشل ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 قریب ہے،اس حوالہ سے کرک اگین متعدد معلوماتی مضامین شائع کرچکا ہے،یہاں کرکٹ کے ایک باب بیٹنگ کا جائزہ لیتے ہیں،اس ایک آرٹیکل میں ورلڈ ٹی 20 کپ کے بیٹنگ کے تمام ریکارڈز کے احاطہ کی کوشش ہوگی۔چونکہ 20 اوورز کا فارمیٹ ہے۔تیز ترین کھیل ہوتا…

فخرزمان ان فٹ،پروٹیز کی نئی ورلڈ کپ کٹ،افغانستان کو ویزوں کا انتظار
| | | | | | |

فخرزمان ان فٹ،پروٹیز کی نئی ورلڈ کپ کٹ،افغانستان کو ویزوں کا انتظار

ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ کے بیک اپ پلیئرز میں شامل فخرزمان ان فٹ ہوگئے ہیں۔انہیں انگوٹھے کی تکلیف ہوئی ہے اور وہ راولپنڈی میں جاری قومی ٹی 20 کپ کے اگلے 2میچزکا حصہ نہیں بن سکیں گے۔فخرزمان کو یہ چوٹ جمعرات کی شب کھیلے گئے میچ کے دوران لگی،ڈاکٹرز کے مطابق انہیں اگلے 2میچز میں…

ورلڈ ٹی 20 کپ،کئی دلچسپ ریکارڈز،حیران کن ملک سب سے آگے،بڑی ٹیم کی بڑی ذلت
| | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ،کئی دلچسپ ریکارڈز،حیران کن ملک سب سے آگے،بڑی ٹیم کی بڑی ذلت

کرک اگین کی خاص ریسرچ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کا ماہ شروع ہوگیا ہے،ایونٹ کے آغاز میں اب صرف 16 روز باقی بچے ہیں جب کہ اس میں شرکت کے لئے ٹیمیں اگلے چند دن میں متحدہ عرب امارات کا رخ کرنا شروع کردیں گی۔کرک اگین نے بھی اسی حوالہ سے…

بنگلہ دیش اور سری لنکا کی آئی سی سی ایونٹس بڈز سے بھارت باہر،پاکستان شامل،کیا ہونے جارہا
| | | | | | | | | |

بنگلہ دیش اور سری لنکا کی آئی سی سی ایونٹس بڈز سے بھارت باہر،پاکستان شامل،کیا ہونے جارہا

آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی کے لئے تمام ممالک متحرک ہیں۔معاملہ اگلے 8 سالہ ایف ٹی پی ایونٹس کا ہے۔2023 سے 2031 کے درمیان آئی سی سی کے 8 انٹر نیشنل ایونٹس ہونگے۔ان میں 2 چیمپئنز ٹرافی ہیں۔2 50 اوورز کے ورلڈ کپ ہیں اور ٹی 20 کے 4 ورلڈ کپ ہونے ہیں۔پاکستان کی…

ایشز پر تماشا جاری،انگلینڈ کی معافی کے باوجود پاکستان پر ایک اور بڑا حملہ
| | | | | |

ایشز پر تماشا جاری،انگلینڈ کی معافی کے باوجود پاکستان پر ایک اور بڑا حملہ

  کرک اگین تجزیہ    آسٹریلیا اور انگلینڈ والے ایک دورسرے کو زچ کرنے پر تلے ہیں،ایشز سیریز سر پر ہے اور بے یقینی کے بادل چھائے ہیں،ایسا لگتا ہے کہ انگلینڈ کے ہر پلیئر نے ہر دن کوئی نہ کوئی جھٹکا دینے کا منصوبہ بنالیا ہے،ایک روز قبل کپتان اوئن مورگن نے کہا تھا…

بنگلہ دیش کا ورلڈ ٹی 20سے قبل پریکٹس میچ سے انکار
| | | | |

بنگلہ دیش کا ورلڈ ٹی 20سے قبل پریکٹس میچ سے انکار

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ورلڈ ٹی 20سے قبل اومان کے خلاف پریکٹس میچ کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔کرک بز کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ حکام نے آخری لمحات میں میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کورونا کے خوف سے کیا ہے اور اس کا اومان ٹیم کی پریکٹس پر اثر پڑےگا۔رپورٹ کے مطابق بی سی…