کراچی ٹیسٹ،آسٹریلیا نے اننگ کیوں ڈکلیئر نہ کی،اگلا پلان،گھیر لیا گیا پاکستان
| | | | |

کراچی ٹیسٹ،آسٹریلیا نے اننگ کیوں ڈکلیئر نہ کی،اگلا پلان،گھیر لیا گیا پاکستان

 کراچی:کرک اگین رپورٹ کراچی ٹیسٹ،آسٹریلیا نے اننگ کیوں ڈکلیئر نہ کی،اگلا پلان،گھیر لیا گیا پاکستان۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف 2 روز کی بیٹنگ کے باوجود اننگ ڈکلیئر نہیں کی۔اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جب شام کے سائے گہرے ہورہے تھے۔ایلکس کیری بھی جاچکے تھے تو چند اوورز ممکن تھے،یہ ایسا وقت تھاکہ…

بیٹنگ کیا،بائولنگ کیا،سرے سے ٹیسٹ کی پچ ہی نہیں،انضمام برہم،پی سی بی کے حوالہ سے اہم انکشاف
| | | | | | |

بیٹنگ کیا،بائولنگ کیا،سرے سے ٹیسٹ کی پچ ہی نہیں،انضمام برہم،پی سی بی کے حوالہ سے اہم انکشاف

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان،سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے غیر معیاری پچز پر پی سی بی،رمیز راجہ اور ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے،انہوں نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ  پنڈی کے بعد کراچی کی پچ خراب تر ہے،یہ بیٹنگ کیا،بائولنگ کیا،سرے سے ٹیسٹ کی پچ ہی نہیں…

سہمے ہوئے کپتان کا جشن،مارک ٹیلر کی سخت تنقید،کراچی ٹیسٹ کا نتیجہ جان لیں
| | | | |

سہمے ہوئے کپتان کا جشن،مارک ٹیلر کی سخت تنقید،کراچی ٹیسٹ کا نتیجہ جان لیں

  کراچی،کرک اگین رپورٹ کیا کوئی دعویٰ کرسکتا ہے کہ پاکستانی بیٹنگ لائن آسٹریلیا کے خلاف کھڑی ہوسکے  گی۔ ہر گز ںہیں۔ کیا کوئی یہ یقین سے کہہ سکتا ہے کہ پاکستان آسٹریلیا سے بچ پائے گا۔ ہر گز نہیں۔ جو کپتان اور ٹیم اس طرح کھیلے کہ سابق آسٹریلوی کپتان مارک ٹیلر بول اٹھیں…

ہم پلاننگ پر ہیں،اگلا منصوبہ بھی کلیئر،ایلکس کیری  کا انکشاف
| | | | | |

ہم پلاننگ پر ہیں،اگلا منصوبہ بھی کلیئر،ایلکس کیری کا انکشاف

  کراچی،کرک اگین رپورٹ یہ ہے اعلان۔ایلکس کیری نے جو کردیا۔پاکستان کے لئے بڑے خطرے سے کم نہیں۔اس لئے کہ کرک اگین نے گزشتہ رات جس پلان کی بات کی تھی۔اس وقت کسی کے گمان میں ہی نہیں تھا۔ اب ایلکس کیری نے کہدیا ۔یہ کہنا کسی بم دھماکے سے کم نہیں ہے۔ایلکس کیری کہتے…

پاکستان پر چیٹنگ کا الزام،ویسٹ انڈیز میں ڈرامائی منظر،وہاں تعریفیں
| | | | | | |

پاکستان پر چیٹنگ کا الزام،ویسٹ انڈیز میں ڈرامائی منظر،وہاں تعریفیں

کراچی،انٹیگا:کرک اگین رپورٹ پاکستان پر چیٹنگ کا الزام،ویسٹ انڈیز میں ڈرامائی منظر،وہاں تعریفیں۔ٹیسٹ کرکٹ کے اپنے رنگ ہیں،پر ایک کے دیکھنے اور گرم ہونے کا اپنا زاویہ ہے۔کراچی میں پاکستان،آسٹریلیا ٹیسٹ کے پہلے روز جب عثمان خواجہ اور سٹیون سمتھ دفاعی شاٹ کھیل رہے تھے،پاکستانی بائولرز وکٹ نہیں لے پارہے تھے تو ایسے میں فیلڈ…

آسٹریلیا نے اچانک سست بیٹنگ کیوں کی،خفیہ پالیسی کا انکشاف،عثمان خواجہ کو نیا ٹاسک مل گیا
| | | | | | |

آسٹریلیا نے اچانک سست بیٹنگ کیوں کی،خفیہ پالیسی کا انکشاف،عثمان خواجہ کو نیا ٹاسک مل گیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں پیدا ہونے والے عثمان خواجہ  نے پاکستان میں پاکستان کے خلاف سنچری بناکر جو تاریخ رقم کی،اس کا آسٹریلین میڈیا میں چرچا ہے۔خواجہ یہ اعزاز پنڈی ٹیسٹ میں حاصل کرتے رہ گئے تھے۔36 سالہ لیفٹ ہینڈ بیٹر نروس نائینٹیز کا شکار ہوئے تھے۔کراچی ٹیسٹ میں انہوں نے ایسی کوئی غلطی…

ظہیر عباس کو پی سی بی کی جانب سے کیا ملا،کراچی ٹیسٹ میں تقریب
| | | | | |

ظہیر عباس کو پی سی بی کی جانب سے کیا ملا،کراچی ٹیسٹ میں تقریب

کراچی، 12 مارچ 2022ء،پی سی بی پریس ریلیز اسٹائلش بیٹر اور پاکستان کے سابق کپتان ظہیر عباس باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیصل حسنین نےظہیر عباس کو پی سی بی ہال آف فیم کی اعزازی ٹوپی اور اعزازی پلاک پیش کی۔یہ تقریب…

کراچی ٹیسٹ،2 روایات قائم،پاکستان آسٹریلیا کے 2 نقصان کرنے میں کامیاب
| | | | | | |

کراچی ٹیسٹ،2 روایات قائم،پاکستان آسٹریلیا کے 2 نقصان کرنے میں کامیاب

کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی ٹیسٹ،2 روایات قائم،پاکستان آسٹریلیا کے 2 نقصان کرنے میں کامیاب۔کراچی ٹیسٹ میں آسٹریلیا اچھے آغاز کے بعد چند لمحات میں 2 وکٹیں کھوگیا،اس سے پاکستان نے پہلے سیشن میں واپسی کی۔ایک موقع پر جب وارنر اور خواجہ تیزی کے ساتھ اسکور بٹورنے لگے تھے تو بابر اعظم کے چہرے پر پریشانی…

پیٹ کمنز کے کراچی ٹیسٹ پچ پر نئے انکشافات،ٹریننگ کے اختتام پر خطاب،رمیز کی تعریف
| | | | | |

پیٹ کمنز کے کراچی ٹیسٹ پچ پر نئے انکشافات،ٹریننگ کے اختتام پر خطاب،رمیز کی تعریف

  کراچی،کرک اگین رپورٹ پیٹ کمنز کے کراچی ٹیسٹ پچ پر نئے انکشافات،ٹریننگ کے اختتام پر خطاب،رمیز کی تعریف۔آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے کراچی ٹیسٹ سے متعلق 3 باتیں فرض کرلی ہیں،اس کی روشنی میں ٹیم سلیکشن ہورہی ہے۔ساتھ میں پیٹ کمنز نے 3 نتائج بتادیئے ہیں۔انہوں نے جو 3 باتیں طے کی ہیں،اگرا…

کراچی پچ کی انسپیکشن مکمل،نتائج اخذ،کھانا پینا بھی خوب
| | |

کراچی پچ کی انسپیکشن مکمل،نتائج اخذ،کھانا پینا بھی خوب

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بھرپور پریکٹس کی۔دونوں ٹیموں نے کراچی کے گرم موسم کا بھی سامنا کیا،اسٹیڈیم کو بھی اچھی طرح جانا۔پچ کا معائنہ کیا ہے۔پچ کے حوالہ سے 2 اہم باتیں موجود ہیں۔ بابر اعظم کاناقدین کو سخت جواب،پاکستان کی حتمی پلیئنگ الیون پہلی…

بابر اعظم کاناقدین کو سخت جواب،پاکستان کی حتمی پلیئنگ الیون
| | | | | |

بابر اعظم کاناقدین کو سخت جواب،پاکستان کی حتمی پلیئنگ الیون

کراچی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے اعلان کے بعد پاکستان  نے بھی کراچی ٹیسٹ کے لئے اپنی ٹیموں کی حتمی سلیکشن بارے بتادیا۔پیٹ کمنز کے بعد پریس کانفرنس کرنے والے  بابر اعظم نے تصدیق کی ہے کہ ہمارے 2 بنیادی کھلاڑی ٹیم میں واپس آگئے ہیں،ہم نے ٹیم فائنل کرلی ہے،حتمی اعلان آج ہی ہوگا۔ میں…

کرک اگین خبر کی تصدیق، پاکستان کے شکار کے لئے آسٹریلیاکا نیا لیگ اسپنر آگیا

کرک اگین خبر کی تصدیق، پاکستان کے شکار کے لئے آسٹریلیاکا نیا لیگ اسپنر آگیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ کرک اگین خبر کی تصدیق، پاکستان کے شکار کے لئے آسٹریلیاکا نیا لیگ اسپنر آگیا۔آسٹریلیا نے کراچی ٹیسٹ کے لئے بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا ہے،کپتان پیٹ کمنز نے دوسرے لیگ اسپنر کو کنفرم کردیا ہے۔کپتان نے اعلان کیا ہے کہ کل سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے ایک…