آسٹریلیا نے دوبارہ بیٹنگ کرکے پاکستان ٹیم کا راز افشا کردیا،بھارت فاتح،سری لنکا کا نمبر گرگیا
| | | | | | | | |

آسٹریلیا نے دوبارہ بیٹنگ کرکے پاکستان ٹیم کا راز افشا کردیا،بھارت فاتح،سری لنکا کا نمبر گرگیا

  کراچی،بںنگلور ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے دوبارہ بیٹنگ کرکے پاکستان ٹیم کا راز افشا کردیا،بھارت فاتح،سری لنکا کا نمبر گرگیا۔ آسٹریلیا نے کراچی کی اسی پچ پر دوسری اننگ کے 17 اوورز میں صرف 1 وکٹ کھوکر دنیا کو بتا دیا کہ وکٹ خراب نہیں ہوئی۔آسٹریلیا نے تیسرے روز کے خاتمہ پر یہ اسکور…

پاکستانی ٹیم کی کانپیں ٹانگ گئیں،کراچی میں ٹیم 148 پر ڈھیر،کرک اگین تجزیہ سچ
| | | | |

پاکستانی ٹیم کی کانپیں ٹانگ گئیں،کراچی میں ٹیم 148 پر ڈھیر،کرک اگین تجزیہ سچ

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم کی کانپیں ٹانگ گئی،کراچی میں ٹیم 148 پر ڈھیر،کرک اگین تجزیہ سچ۔کرک اگین تجزیہ کے مطابق ہی مچکل سٹارک کی ریورس سوئنگ نے پاکستان کی کمر توڑ ڈالی۔کرک اگین نے جو گزشتہ رات لکھا تھا،وہی  ہوا۔اب ایک اور بات نوٹ کرلیں۔پاکستان تاریخ میں پہلی بار  کراچی میں آسٹریلیا سے ہارنے…

ویمنز ورلڈ کپ،بڑا اپ سیٹ،دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو مسلسل تیسری شکست،امام بھی گئے
| | | | | | | | | |

ویمنز ورلڈ کپ،بڑا اپ سیٹ،دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو مسلسل تیسری شکست،امام بھی گئے

ترنگا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بڑے اپ سیٹ کا سلسلہ جاری،جنوبی افریقا نے مسلسل تیسری جیت اپنے نام کرلی،دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی شکستوں کی ہیٹ ٹرک بھی مکمل ہوگئی ہے۔ ناکام ٹیم پہلے کھیل کر9 وکٹ پر 235 اسکور کرسکی۔جنوبی افریقا نے ہدف4 بالیں قبل 7وکٹ پر پورا…

آ بیل مجھے مار،عبد اللہ شفیق نے رن آئوٹ کو سر دے مارا،پاکستانی اننگ میں پہلا وقفہ
| | | | |

آ بیل مجھے مار،عبد اللہ شفیق نے رن آئوٹ کو سر دے مارا،پاکستانی اننگ میں پہلا وقفہ

کراچی،کرک اگین رپورٹ آ بیل مجھے مار،عبد اللہ شفیق نے رن آئوٹ کو سر دے مارا،پاکستانی اننگ میں پہلا وقفہ۔مارنوس لبوشین کے رن آئوٹ ہونے کا حساب آسٹریلیا نے چکادیا،پاکستان کے ان فارم اوپنر عبداللہ شفیق بھی لبشین کی طرح اپنی غلطی اور حماقت سے رن آئوٹ ہوگئے۔اسپنر نیتھن کی بال امام نے کھیلی،عبداللہ دوڑ…

ویمنز ورلڈکپ،پاکستان کی پہلے بائولنگ،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آج سری لنکا ہارا تو کیاہوگا
| | | | | | | | | | |

ویمنز ورلڈکپ،پاکستان کی پہلے بائولنگ،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آج سری لنکا ہارا تو کیاہوگا

ہملٹن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image,File photo آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا اعلان کردیا ہے،دونوں ٹیمیں ایونٹ میں تاحال فتح کا کھاتہ کھول نہیں سکی ہیں۔آج کے میچ میں گرین کیپس سے بہترکاردکردگی کی توقع ہے۔ ادھر بنگلور میں سری لنکن ٹیم…

دلچسپ صورتحال،آسٹریلیا اپنے کپتان،وسیم اکرم اپنے بورڈ پر برہم
| | | | | |

دلچسپ صورتحال،آسٹریلیا اپنے کپتان،وسیم اکرم اپنے بورڈ پر برہم

کراچی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ دلچسپ صورتحال،آسٹریلیا اپنے کپتان،وسیم اکرم اپنے بورڈ پر برہم۔پاکستان میں بننے والی پچز پرتنقیدکا سلسلہ دراز سے دراز تر ہوگیا ہے۔انضمام الحق کے بعد ایک اور سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی پی سی بی پر تنقید کی ہے۔معاملہ صرف یہاں تک ہی محدود نہیں رہا،آسٹریلیا کرکٹ حلقوں میں تو اپنی ہی…

کراچی ٹیسٹ،آسٹریلیا نے اننگ کیوں ڈکلیئر نہ کی،اگلا پلان،گھیر لیا گیا پاکستان
| | | | |

کراچی ٹیسٹ،آسٹریلیا نے اننگ کیوں ڈکلیئر نہ کی،اگلا پلان،گھیر لیا گیا پاکستان

 کراچی:کرک اگین رپورٹ کراچی ٹیسٹ،آسٹریلیا نے اننگ کیوں ڈکلیئر نہ کی،اگلا پلان،گھیر لیا گیا پاکستان۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف 2 روز کی بیٹنگ کے باوجود اننگ ڈکلیئر نہیں کی۔اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جب شام کے سائے گہرے ہورہے تھے۔ایلکس کیری بھی جاچکے تھے تو چند اوورز ممکن تھے،یہ ایسا وقت تھاکہ…

سکیورٹی فیل،غیرمتعلہ افراد اسٹیڈیم میں داخل،پولیس کی دوڑیں
| | | | |

سکیورٹی فیل،غیرمتعلہ افراد اسٹیڈیم میں داخل،پولیس کی دوڑیں

بنگلور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی سکیورٹی اور کرکٹ کے حوالہ سے منظم ناکہ بندی کے مقابل بھارتی کرکٹ سکیورٹی کا پول کھل گیا،ٹیسٹ میچ کے دوران گرائونڈ میں  پولیس اور سکیورٹی افسران کی دوڑیں،غیر متعلقہ افراد کو داخل ہونے سے نہ روک سکے۔ویرات کوہلی درمیان میں آگئے،تب جان بچی۔ ایک جانب پاکستان میں آسٹریلیا ٹیم…

بیٹنگ کیا،بائولنگ کیا،سرے سے ٹیسٹ کی پچ ہی نہیں،انضمام برہم،پی سی بی کے حوالہ سے اہم انکشاف
| | | | | | |

بیٹنگ کیا،بائولنگ کیا،سرے سے ٹیسٹ کی پچ ہی نہیں،انضمام برہم،پی سی بی کے حوالہ سے اہم انکشاف

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان،سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے غیر معیاری پچز پر پی سی بی،رمیز راجہ اور ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے،انہوں نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ  پنڈی کے بعد کراچی کی پچ خراب تر ہے،یہ بیٹنگ کیا،بائولنگ کیا،سرے سے ٹیسٹ کی پچ ہی نہیں…

ادھر 2 روز میں چوتھی اننگ شروع،کوہلی سالوں بعد مزید نیچے
| | | | |

ادھر 2 روز میں چوتھی اننگ شروع،کوہلی سالوں بعد مزید نیچے

  بنگلور،کرک اگین رپورٹ ادھر پاکستان میں ٹیسٹ میچ کے 2 روز میں ایک اننگ مکمل نہیں ہوئی۔دوسری طرف بھی ایشیا کا ملک بھارت ہے ۔وہ خود میزبان ہے ۔مرضی کی پچ ہے۔جیت کے قریب ہے۔2 روز میں 3 اننگز مکمل ۔چوتھی اننگ بلکہ آخری اننگ شروع ہے۔ بھارت جیت کی جانب مارچ کررہا ہے۔سری…

سہمے ہوئے کپتان کا جشن،مارک ٹیلر کی سخت تنقید،کراچی ٹیسٹ کا نتیجہ جان لیں
| | | | |

سہمے ہوئے کپتان کا جشن،مارک ٹیلر کی سخت تنقید،کراچی ٹیسٹ کا نتیجہ جان لیں

  کراچی،کرک اگین رپورٹ کیا کوئی دعویٰ کرسکتا ہے کہ پاکستانی بیٹنگ لائن آسٹریلیا کے خلاف کھڑی ہوسکے  گی۔ ہر گز ںہیں۔ کیا کوئی یہ یقین سے کہہ سکتا ہے کہ پاکستان آسٹریلیا سے بچ پائے گا۔ ہر گز نہیں۔ جو کپتان اور ٹیم اس طرح کھیلے کہ سابق آسٹریلوی کپتان مارک ٹیلر بول اٹھیں…

ہم پلاننگ پر ہیں،اگلا منصوبہ بھی کلیئر،ایلکس کیری  کا انکشاف
| | | | | |

ہم پلاننگ پر ہیں،اگلا منصوبہ بھی کلیئر،ایلکس کیری کا انکشاف

  کراچی،کرک اگین رپورٹ یہ ہے اعلان۔ایلکس کیری نے جو کردیا۔پاکستان کے لئے بڑے خطرے سے کم نہیں۔اس لئے کہ کرک اگین نے گزشتہ رات جس پلان کی بات کی تھی۔اس وقت کسی کے گمان میں ہی نہیں تھا۔ اب ایلکس کیری نے کہدیا ۔یہ کہنا کسی بم دھماکے سے کم نہیں ہے۔ایلکس کیری کہتے…