پی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم پچ کی تازہ تصاویر جاری کردیں،اہم اعلان بھی ساتھ
| | | | | |

پی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم پچ کی تازہ تصاویر جاری کردیں،اہم اعلان بھی ساتھ

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج جاکر اس بات کی آفیئشل تصدیق کی ہے کہ غیر ملکی کیوریٹر قذافی اسٹیڈیم کی پچ قریب تیار کرچکے ہیں۔36 گھنٹے قبل یہاں کرک انفو کے حوالہ سے خبر شائع کی گئی تھی کہ   آئی سی سی اکیڈمی کے  کیوریٹرہیڈ کیوریٹر ٹوبی لمسڈن کی خدمات…

امپائر کال پرغصہ،آسٹریلین میڈیا نے نیا مطالبہ کردیا
| | |

امپائر کال پرغصہ،آسٹریلین میڈیا نے نیا مطالبہ کردیا

کراچی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ امپائر کال پرغصہ،آسٹریلین میڈیا نے نیا مطالبہ کردیا۔یہ ایک عجب بات ہے،یہی امپائرز اگر اظہر علی کو غلط آئوٹ دے دیں،اسی طرح پاکستانی بیٹر کے حق میں آئوٹ کی انگلی کھڑی کردیں،ریویو پر  بھلے بیٹسمین کے حق میں بال جارہی ہو تو بھی وہ آئوٹ قرار ہوتا ہے،اس لئے کہ امپائر کال…

تیز پچ،بندے گریں،خون نکلے،بچے تب ہی فاسٹ بائولر بنیں گے،شعیب اختررمیز پر برہم،مطالبہ کرڈالا
| | | | | |

تیز پچ،بندے گریں،خون نکلے،بچے تب ہی فاسٹ بائولر بنیں گے،شعیب اختررمیز پر برہم،مطالبہ کرڈالا

کراچی،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ تیز پچ،بندے گریں،خون نکلے،بچے تب ہی فاسٹ بائولر بنیں گے،شعیب اختررمیز پر برہم،مطالبہ کرڈالا۔سب کو مبارک ہو،ہم دوسرا ٹیسٹ ڈرا کرنے میں کامیاب ہوگئے،خوشی کی بات ہے کہ پاکستان آسٹریلیا کی سیریز کی کامیاب میزبانی کررہا ہے،انگلینڈ نے 2 بار آنا ہے،بڑا فائدہ ہوگا۔ کراچی ٹیسٹ پر پوری دنیا کی نگاہیں،رمیز…

آسٹریلین ایک موقع پر رضوان سے خائف  تھے،انضمام کا دعویٰ،تیسرے ٹیسٹ کی پچ بھی بتادی
| | | | | | |

آسٹریلین ایک موقع پر رضوان سے خائف تھے،انضمام کا دعویٰ،تیسرے ٹیسٹ کی پچ بھی بتادی

کراچی،لاہور:کرک اگین رپورٹ آسٹریلین ایک موقع پر رضوان سے خائف تھے،انضمام کا دعویٰ،تیسرے ٹیسٹ کی پچ بھی بتادی۔یہ ایک معجزہ ہے۔یہ جو کچھ ہوا،ایسا ممکن نہ تھا،پہلی اننگ میں 148 پر ڈھیر ہونے کے بعد 2 روز بیٹنگ کرنا آسان نہ تھا۔یہ ایک معجزہ تھا،جتنی بھی وکٹ سلو،کنڈیشن آسان ہوں،2 روز کھیلنا مشکل ہے۔سب سے…

کراچی ٹیسٹ پر پوری دنیا کی نگاہیں،رمیز راجہ ،برطانوی ہائی کمشنر میچ میں گم،عامر سہیل کو کچھ یاد آگیا
| | | | | | | | |

کراچی ٹیسٹ پر پوری دنیا کی نگاہیں،رمیز راجہ ،برطانوی ہائی کمشنر میچ میں گم،عامر سہیل کو کچھ یاد آگیا

کرک اگین اسپیشل رپورٹ کراچی ٹیسٹ نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،پوری دنیا کی نگاہیں اس پر مرکوز ہوگئیں۔ٹیسٹ کرکٹ کی شاندا پکچر ایک بار پھر واضح ہوئی ہے،ان باتوں کا اظہار پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے کیا ہے۔ساتھ میں برطانوی ہائی کمشنر بھی پاک ،آسٹریلیا ٹیسٹ میں گم ہوگئے،بابر،رضوان کے…

باوقار مقابلہ سے عزت میں اضافہ،کپتان کا ایک اور موقف درست،پاک آسٹریلین کھلاڑی ہوٹل میں گھل مل گئے
| | | | | | | |

باوقار مقابلہ سے عزت میں اضافہ،کپتان کا ایک اور موقف درست،پاک آسٹریلین کھلاڑی ہوٹل میں گھل مل گئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ باوقار مقابلہ سے عزت میں اضافہ،کپتان کا ایک اور موقف درست،پاک آسٹریلین کھلاڑی ہوٹل میں گھل مل گئے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں چند لمحات قبل تک جنگ کا سماں تھا۔پاکستان اور آسٹریلیا سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں لڑرہے تھے۔بابر اعظم الیون میچ بچانے،پیٹ کمنز سائیڈ میچ جیتنے کے لئے کوشاں تھی،میچ کا ایک…

پیٹ کمنز نے پاکستان کو فالو آن نہ کروانے اور نہ جیتنے کا راز بتادیا
| | | | | |

پیٹ کمنز نے پاکستان کو فالو آن نہ کروانے اور نہ جیتنے کا راز بتادیا

  کراچی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے پاکستان کو فالو آن پر مجبور نہ کرنے کا جواب دے دیا۔ساتھ میں یہ بھی کہا ہے کہ ہم نے کراچی میں تاریخ کی پہلی ٹیسٹ فتح کا سنہری موقع گنوایا ہے۔سیریز میں برتری بلکہ جیت بھی آسان ہوجاتی۔ کمنز کہتے ہیں کہ میں اپنے…

صدر مملکت،رچرڈز،وان سمیت دنیا بھر سے بابر اور رضوان کے قصیدے
| | | | | | | |

صدر مملکت،رچرڈز،وان سمیت دنیا بھر سے بابر اور رضوان کے قصیدے

  کراچی،کرک اگین رپورٹ صدر پاکستان عارف علوی نے شاندار اننگز کھیلنے پر پاکستانی کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی تعریف کی ہے ۔ سابق پاکستانی کپتان محمد حفیظ نے طنزیہ انداز میں پی سی بی کو سنادی،۔سوشل میڈیا پر انہوں نے لکھا ہے کہ یہ ایک اسپیشل کوشش پی سی بی کی تھی…

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کراچی ٹیسٹ نہ جیتنے کی ذمہ دار
| | | | | | |

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کراچی ٹیسٹ نہ جیتنے کی ذمہ دار

  کراچی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کراچی ٹیسٹ اپنی وجہ سے نہیں جیت سکا۔پاکستان کو فالو آن کے بعد دوسری باری نہ دینا گلے پڑگیا۔آسٹریلین میڈیا برس پڑا۔تجزیہ نگار بھی بول اٹھے۔ معاملہ آسٹریلیا کے اس پیٹرن کا ہے جو اس نے اپنا رکھا ہے۔اگلی ٹیم کو فالو آن نہیں کروانا۔ کرک اگین کا 2 روز…

کرک اگین کا 2 روز قبل کا تجزیہ حرف بحرف درست،کراچی ٹیسٹ کی پیش گوئی پوری
| | | | | | |

کرک اگین کا 2 روز قبل کا تجزیہ حرف بحرف درست،کراچی ٹیسٹ کی پیش گوئی پوری

رپورٹ:عمران عثمانی کراچی میں ٹیسٹ کرکٹ کا سنسنی خیز شو،پاکستان میچ بچاگیا،تاریخ بھی محفوظ کرک اگین کا 2 روز قبل کا تجزیہ حرف بحرف درست،کراچی ٹیسٹ کی پیش گوئی پوری۔یہ ایک ایسا اعزاز ہے جسے کرک اگین کو نمایاں کرنا ہے،اس سیریز کے آغاز سے قبل جب پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ ہسٹری قسط وار…

کراچی میں ٹیسٹ کرکٹ کا سنسنی خیز شو،پاکستان میچ بچاگیا،تاریخ بھی محفوظ
| | | | | | |

کراچی میں ٹیسٹ کرکٹ کا سنسنی خیز شو،پاکستان میچ بچاگیا،تاریخ بھی محفوظ

کراچی،کرک اگین رپورٹ twitter Image کراچی میں ٹیسٹ کرکٹ کا سنسنی خیز شو،پاکستان میچ بچاگیا،تاریخ بھی محفوظ۔پاکستان اور آسٹریلیا کاسنسنی خیز ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا،قومی کرکٹ ٹیم نے اپنے اوپر چھائے شکست کے بادل شاندار بیٹنگ سے دور کردیئے۔ٹیم کی کوشش میں عبداللہ شفیق،بابر اعظم،محمد رضوان کا مرکزی کردار رہا۔رضوان نے آخری لمحات میں سنچری…

بابر اعظم ڈبل سنچری سے محروم،فہیم اشرف بھی آئوٹ
| | | |

بابر اعظم ڈبل سنچری سے محروم،فہیم اشرف بھی آئوٹ

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان ڈبل سنچری سے محروم ہوگئئے۔کچھ گھنٹے قبل عبداللہ شفیق 96 اسکور کرکے آئوٹ ہوگئے تھے،کھیل کے آخری گھنٹہ میں بابر اعظم 196 پر آئوٹ ہوگئے۔اس طرح وہ ڈبل سنچری نہ کرسکے۔چوتھی اننگ میں بطور کپتان بڑی اننگ کا ریکارڈ ضرور لے گئے۔پاکستانی کپتان نے 425 بالیں کھیلیں۔اس طرح انہوں نے…