پاک،آسٹریلیا بورڈز کامیچز منتقلی پر آفیشل رد عمل،دیگر معلومات
| | | | |

پاک،آسٹریلیا بورڈز کامیچز منتقلی پر آفیشل رد عمل،دیگر معلومات

    لاہور، 19 مارچ 2022ء،پی سی بی پریس ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ آسٹریلیا نے متفقہ طور پر فیصلہ کرتے ہوئے سیریز میں شامل ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی میزبانی لاہور کے سپرد کردی ہے۔دونوں بورڈز نے مشاورت کے بعد 19 مارچ بروز ہفتے کی صبح یہ فیصلہ کیا ۔…

انگلینڈ کے 150 اوورز،500 سے زائد رنز،دوسری ٹیم بھی اسی لائن پر،ویسٹ انڈیز کی پچ پر کیا رد عمل
| | | |

انگلینڈ کے 150 اوورز،500 سے زائد رنز،دوسری ٹیم بھی اسی لائن پر،ویسٹ انڈیز کی پچ پر کیا رد عمل

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ Twitter Image یہ ہورہی ٹیسٹ کرکٹ۔150 اوورز کی بیٹنگ کے بعد507 رنز کے جواب میں ایک اور اننگ 150 یا اس کے آس پاس کے اوورز جتنی بیٹنگ کی جانب پیش قدمی کررہی ہے۔300 کے قریب اسکور بن چکے۔6 وکٹیں باقی ہیں۔3 دن کا کھیل بھی مکمل ہوگیا ہے۔ بنگلہ دیش…

رمیز راجہ پچ پر،سابق کرکٹرز مدعو،کرک اگین کی 11 فروری کی خبر سچ
| | | | |

رمیز راجہ پچ پر،سابق کرکٹرز مدعو،کرک اگین کی 11 فروری کی خبر سچ

لاہور،کرک اگین رپورٹ رمیز راجہ پچ پر،سابق کرکٹرز مدعو،کرک اگین کی 11 فروری کی خبر سچ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ بری طرح دبائو کا شکار ہیں۔راولپنڈی اور کراچی کی پچزکو لے کر ان کے حوالہ سے بہت کچھ کہا گیا،آئی سی سی نے راولپنڈی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ بھی جاری کیا،یہی وجہ…

ملکی حالات،پاک آسٹریلیا جاری سیریز خطرے میں،بورڈ کا رابطہ،ریاستی رٹ پر سوالات
| | | | |

ملکی حالات،پاک آسٹریلیا جاری سیریز خطرے میں،بورڈ کا رابطہ،ریاستی رٹ پر سوالات

کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری سیریز پر گہرے بادل منڈلانے لگے ہیں۔جمعہ کو اسلام آباد میں ہونے والی توڑ پھوڑ کے بعد 21 فروری سے لاہور میں شیڈول ٹیسٹ میچ متاثر ہوسکتا ہے،آنے والے حالات میں اگر ایسے واقعات دوسرے شہروں میں ہوئے تو لاہور منتقل کی جانے والی محدود اوورز…

پاکستان،آسٹریلیا سیریز میں استعمال ہونے والی بال پر پابندی کا مطالبہ
| | | | |

پاکستان،آسٹریلیا سیریز میں استعمال ہونے والی بال پر پابندی کا مطالبہ

میلبورن:کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ سیریز میں استعمال کی جانے والی کرکٹ بال پر پابندی کا مطالبہ آگیا ہے،ساتھ ہی ایسی بال کے ساتھ کھیلنے والوں کو  بالواسطہ کتا کہا گیا ہے،یہ انتہائی سخت اور سنسنی خیز ردعمل آیا ہے۔ میاں داد،ڈینس للی لڑائی،قذافی اسٹیڈیم پچ کی کلوز تصویر،رشاد لطیف کاکیا پیغام…

سنچری میکر اب ہیئر میکر،شعیب ملک کس کےکہنے پر ڈراپ،ہولی کے رنگ
| | | | | |

سنچری میکر اب ہیئر میکر،شعیب ملک کس کےکہنے پر ڈراپ،ہولی کے رنگ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان حجام بن گئے،ساتھی کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی کی نئی کٹنگ کردی،تیسرے میچ میں شاہین کے بال نئے اسٹائل میں سامنے آئیں گے۔ کرکٹر نے خود ہی ویڈیو شیئر کی،ساتھ میں رضوان کو شاندا الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔لکھا ہے کہ  رضوان کو ہرکام…

میاں داد،ڈینس للی لڑائی،قذافی اسٹیڈیم پچ کی کلوز تصویر،رشاد لطیف کاکیا پیغام
| | | | |

میاں داد،ڈینس للی لڑائی،قذافی اسٹیڈیم پچ کی کلوز تصویر،رشاد لطیف کاکیا پیغام

کرک اگین رپورٹ Getty Images پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کی پچ کی کلوز تصویر کے ساتھ ماضی کی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے،اس سے انہوں نے  ایک پیغام دیا ہے۔ ماضی میں آسٹریلیا میں کھیلی گئی ایک سیریز کا لمحہ ہے،جس میں میچ کے دوران پاکستان کے لیجنڈری…

سیاسی گرج چمک،آسٹریلیا سیریز متاثر ہوگئی،راولپنڈی میں میچز ختم،منتقلی کا حکم
| | | | |

سیاسی گرج چمک،آسٹریلیا سیریز متاثر ہوگئی،راولپنڈی میں میچز ختم،منتقلی کا حکم

اسلام آباد،لاہور:کرک اگین رپورٹ File Photo سیاسی گرج چمک،آسٹریلیا سیریز متاثر ہوگئی،راولپنڈی میں میچز ختم،منتقلی کا حکم۔ پاکستان کے سیاسی دنگل نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز ہوم شیڈول کا متاثر کرڈالا،حکومت نے باقاعدہ اعلان کردیا ہے،پی سی بی کی جانب سے تادم تحریر کوئی خبر جاری نہیں کی گئی۔ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز لاہور…

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز لاہور میں کہاں کھوگئے،بے انتہا تعریف
| | | | |

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز لاہور میں کہاں کھوگئے،بے انتہا تعریف

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز لاہور میں کہاں کھوگئے،بے انتہا تعریف۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز لاہور میں گالف کھیلنے لگے،ساتھ میں لاہور کے گالف سنٹر اور اس کی خوبصورتی کے مداح بھی ہوگئے ہیں۔ آسٹریلیا کو 63 اور پاکستان کو 40 برس بعد لاہور میں ٹیسٹ فتح کی…

نعمان علی کا صفر اور رضوان کی سنچری برابر قرار،منصف نے فیصلہ سنادیا
| | | | | |

نعمان علی کا صفر اور رضوان کی سنچری برابر قرار،منصف نے فیصلہ سنادیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ نعمان علی کا صفر اور رضوان کی سنچری برابر قرار،منصف نے فیصلہ سنادیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر،نائب کپتان محمد رضوان نے اپنی سنچری اور نعمان علی کے صفر کو ایک جیسا قرار دیا ہے،انہوں نے پی سی بی کی جانب سے جاری کی گئی ایک ویڈیو میں کہا ہے کہ میری…

آسٹریلیا کے خلاف محدود اوورز سیریز،قومی ٹیم میں نئے نام
| | | | | |

آسٹریلیا کے خلاف محدود اوورز سیریز،قومی ٹیم میں نئے نام

  لاہور، 17 مارچ ،پی سی بی پریس ریلیز آسٹریلیا کے خلاف محدود اوورز سیریز،قومی ٹیم میں نئے نام۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ لیفٹ ارم اسپنر آصف آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث قومی اسکواڈ کا…

عمران خان کی بابر اعظم اور پاکستانی ٹیم کو مبارکباد،میچ فکسنگ ،پلیئرز خریدنے کی باتیں
| | | | | |

عمران خان کی بابر اعظم اور پاکستانی ٹیم کو مبارکباد،میچ فکسنگ ،پلیئرز خریدنے کی باتیں

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ عمران خان کی بابر اعظم اور پاکستانی ٹیم کو مبارکباد،میچ فکسنگ ،پلیئرز خریدنے کی باتیں۔پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ ڈرا کرنے پر مبارکباد دی ہے،ساتھ میں انہوں نے پاکستانی کوموجودہ کپتان بابر اعظم کو شاندار اننگ کھیلنے پر مبارکباد دی،اچھے کھیل کی…