پاکستان سے ڈرا ٹیسٹ شکست کی طرح،آسٹریلین میڈیا میں بھونچال،کڑی تنقید
| | | | | | |

پاکستان سے ڈرا ٹیسٹ شکست کی طرح،آسٹریلین میڈیا میں بھونچال،کڑی تنقید

راولپنڈی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان سے ڈرا ٹیسٹ شکست کی طرح،آسٹریلین میڈیا میں بھونچال،کڑی تنقید۔پاکستان اور آسٹریلیا کے پہلے ٹیسٹ کے ڈرا ہونے پر آسٹریلین میڈیا نے اپنی ٹیم کی سلیکشن اورپلاننگ پر ہیڈلائنز قائم کردی ہیں۔ایسا لگتا ہے کہ جیسے آسٹریلیا کے ہاں پاکستان میں ٹیسٹ ڈرا کھیلنا گویا ان کی شکست ہو۔بات…

پاکستان آسٹریلیا سے بھی ہارگیا
| | | | | | |

پاکستان آسٹریلیا سے بھی ہارگیا

ترنگا،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست،آسٹریلیا نے 7 وکٹ سے شکست دے دی۔فاتح ٹیم نے 190 رنزکے جواب میں  اس نے ہدف 35 ویں اوور میں صرف 3 وکٹ پر پورا کرلیا۔ ترنگا میں کھیلے گئے میچ میں اوپنر ایلیسا ہیلی نے72 اور کپتان میک لیننگ نے…

آسٹریلیا برتری کے چکر میں مقروض ہوکر آئوٹ،نیتھن لائن کی شاہین آفریدی کو ٹکر
| | | | | | |

آسٹریلیا برتری کے چکر میں مقروض ہوکر آئوٹ،نیتھن لائن کی شاہین آفریدی کو ٹکر

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف برتری کا خواب پورا نہ ہوسکا،راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ کے آخری روز آسٹریلیا  کی باقی ماندہ 3 وکٹیں 20 منٹ کے اندر 10 رنزکے اضافہ کے ساتھ گرگئیں۔پاکستان نے الٹا 17 رنزکی سبقت اپنے نام کرلی،آسٹریلین اننگ 459 رنزپر تمام ہوئی۔میزبان ٹیم کے نعمان علی نے…

ویمنز ورلڈ کپ،پاکستان کا آسٹریلیا کو 191 رنزکا ہدف
| | | | | |

ویمنز ورلڈ کپ،پاکستان کا آسٹریلیا کو 191 رنزکا ہدف

ترنگا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 191 اسکور کا ہدف دے دیا ہے۔بے اوول میں کھیلے جارہے ورلڈ کپ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی اننگ کا آغازتباہ کن تھا۔11 پر دونوں اوپنرز پویلین لوٹ گئیں۔سدرہ 2 اور ناہندہ…

راولپنڈی ٹیسٹ ڈرا ہونے کے بعد ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل پر پاکستان کی پوزیشن خطرے میں،طریقہ جانیئے
| | | | | | |

راولپنڈی ٹیسٹ ڈرا ہونے کے بعد ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل پر پاکستان کی پوزیشن خطرے میں،طریقہ جانیئے

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ٹیسٹ ڈرا ہونے کے بعد ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل پر پاکستان کی پوزیشن خطرے میں،طریقہ جانیئے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان روالپنڈی ٹیسٹ کے آخری روز کوئی نتیجہ نکل آیا تو یہ انہونی ہوگی لیکن بظاہر میچ ڈرا کی جاب گامزن ہے۔سوال یہ ہے کہ اگر میچ ڈرا ہوا تو آئی سی…

ویمنز ورلڈ کپ،راولپنڈی ٹیسٹ،دونوں جانب پاکستان آسٹریلیا صف آرا،اسپنرز اہم
| | | | | | | |

ویمنز ورلڈ کپ،راولپنڈی ٹیسٹ،دونوں جانب پاکستان آسٹریلیا صف آرا،اسپنرز اہم

ترنگا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کو آج آسٹریلیا سے دہرا چیلنج درپیش ہے تو کینگروز کی 2 ٹیموں کو بھی پاکستانبی اسپن جال سے پریشانی ضرور ہوگی۔اس لئے کہ پاکستانی ویمنز ٹیم کے پاس بھی کوالٹی اسپنرز موجود ہیں۔ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں منگل 8 مارچ کو پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں صف…

پنڈی ٹیسٹ پچ آئی سی سی ریڈار پر،سمتھ نے مردہ پچ پر 5 ویں دن کا منصوبہ بتادیا
| | | | | |

پنڈی ٹیسٹ پچ آئی سی سی ریڈار پر،سمتھ نے مردہ پچ پر 5 ویں دن کا منصوبہ بتادیا

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ پنڈی ٹیسٹ پچ آئی سی سی ریڈار پر،سمتھ نے مردہ پچ پر 5 ویں دن کا منصوبہ بتادیاہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ آئی سی سی ریڈار میں آگئی ہے۔ریٹنگ جاری ہوگی۔منفی ریٹنگ اگلے میچزکے معاملات کو سنگین بنائے گی اور ممکنہ طور پر 5 سالہ پابندی کے خطرے میں ہوگی۔ادھر آسٹریلیا…

سٹیون سمتھ،محمد حفیظ اور محمد عامر کیوں برہم
| | | | | |

سٹیون سمتھ،محمد حفیظ اور محمد عامر کیوں برہم

  کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر محمد عامر سوشل میڈیا پر ایک سوال پر بائونسر مارگئے۔سخت جواب دے دیا۔ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کو لے کر کسی نے سوال کیا تھا کہ جاری ٹیسٹ میچ پر آپ کا تجربہ کیا کہتا ہے کہ یہ فکس تو نہیں ۔ اس پر لیفٹ ہینڈ پیسر نے جواب دیا…

میچ تو شروع نہ ہوا،شاہین اور سمتھ میں کیا چلتا رہا
| | | | |

میچ تو شروع نہ ہوا،شاہین اور سمتھ میں کیا چلتا رہا

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل 1بجے شروع ہونے کا امکان ہے۔امپائرز سوا12 بجے آخری جائزہ لیں گے،اس دوران لنز شروع ہوگیا ہے اور میچ لنچ کے عام وقفہ سے 20 منٹ بعد شروع ہوجائے گا۔ راولپنڈی سے کرکٹ کے لئے آج اچھی ، پاکستان کے…

راولپنڈی سے کرکٹ کے لئے آج اچھی ، پاکستان کے لئے 2016 کے میلبورن ٹیسٹ کی تلخ یاد تازہ ہوسکتی
| | | | | | |

راولپنڈی سے کرکٹ کے لئے آج اچھی ، پاکستان کے لئے 2016 کے میلبورن ٹیسٹ کی تلخ یاد تازہ ہوسکتی

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی سے کرکٹ کے لئے آج اچھی ، پاکستان کے لئے 2016 کے میلبورن ٹیسٹ کی تلخ یاد تازہ ہوسکتی ہے۔پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ کا آج چوتھا روز ہے۔راولپنڈی میں آج صبح 6 اور 8 بجے بارش کی پیش گوئی ہے،اس کے بعد دن بھر موسم کرکٹ کے لئے آئیڈیل ہوسکتا ہے،آسٹریلیا جس…

عمران خان اور رمیز راجہ کب تک پی سی بی پیٹرن انچیف اور چیئرمین،اہم سٹوری
| | | | |

عمران خان اور رمیز راجہ کب تک پی سی بی پیٹرن انچیف اور چیئرمین،اہم سٹوری

کرک اگین اسپیشل انویسٹی گیشن ڈیسک پاکستان میں پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ کا رنگ چڑھا ہے،جس کی دنیائے کرکٹ میں کوریج بھی ہے اور توجہ بھی،کیوں نہ ہو۔اس صدی میں پہلی بار آسٹریلیا جیسی ٹیم پاکستان میں کرکٹ کھیل رہی ہے۔یہ بات تو ہر ایک کو یاد ہوگئی کہ آسٹریلیا 24 برس بعد پاکستان میں…

مانچسٹر یا برسبین نہیں،یہ پنڈی سٹیڈیم ہے،کون کہہ رہا
| | | | | |

مانچسٹر یا برسبین نہیں،یہ پنڈی سٹیڈیم ہے،کون کہہ رہا

  راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان بدل چکا۔یہ وہ پاکستان نہیں ہے جو ہم نے پڑھا یا سنا تھا۔یہ کرکٹ گرائونڈ بھی مانچسٹر اور برسبین کی طرح کا ہوگیا۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے ساتھ پاکستان کے دورے پر آئے غیر ملکی سپورٹس صحافی بھی عاشق ہوگئے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی بھرپور تعریف کی۔موسم اور جڑواں شہروں کی…