عثمان خواجہ کے جوتے برداشت نہیں تو کیا ہاتھ چاہئیں ،آئی سی سی پھنس گئی
| | | |

عثمان خواجہ کے جوتے برداشت نہیں تو کیا ہاتھ چاہئیں ،آئی سی سی پھنس گئی

    سڈنی ،کرک اگین رپورٹ   اگر عثمان خواجہ ایک سیاست دان یا سفارت کار تھے، تو ان کے پیغام پر معنی کی اضافی تہوں اور پوشیدہ مضمرات کے لیے پوچھ گچھ کی جانی چاہیے تھی۔لیکن وہ نہیں ہے۔ وہ ایک سپورٹس مین ہے، جس کے پاس ایک پلیٹ فارم ہے اور اسے سوچ…

بیٹنگ کے دوران بابر اعظم اچانک سے وکٹ کیپر،شان مسعود کا کیچ لینے کی کوشش،پاکستانی کپتان کی سنچری
| | |

بیٹنگ کے دوران بابر اعظم اچانک سے وکٹ کیپر،شان مسعود کا کیچ لینے کی کوشش،پاکستانی کپتان کی سنچری

کینبرا،کرک اگین رپورٹ بیٹنگ کے دوران بابر اعظم اچانک سے وکٹ کیپر،شان مسعود کا کیچ لینے کی کوشش،پاکستانی کپتان کی سنچری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم نے بیٹنگ کے دوران کیپنگ کرنے کی کوشش کی۔کینبرا میں آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کے خلاف 4 روزہ میچ کے پہلے روز بابر اعظم اور…

بابر کا بیٹنگ نمبر کیا،میرا کہاں،اوپنرز،وکٹ کیپر کون،شان مسعود سب بتاگئے
| | | | | |

بابر کا بیٹنگ نمبر کیا،میرا کہاں،اوپنرز،وکٹ کیپر کون،شان مسعود سب بتاگئے

    کینبرا ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے اپنی بیٹنگ پوزیشن کلیئر کردی ہے اور ساتھ ہی اوپننگ پوزیشن کا بھی بتایا اور وکٹ کیپر کون کھیلے گا۔یہ بھی بتادیا۔ کینبرا میں آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کے خلاف میچ کے آغاز…

واکاگرائونڈ سے پرتھ اسٹیڈیم،پاکستان کی تلخ یادیں،تمام 5ٹیسٹ ہارے،اس بار کیا ہونے والا
| | | | | | |

واکاگرائونڈ سے پرتھ اسٹیڈیم،پاکستان کی تلخ یادیں،تمام 5ٹیسٹ ہارے،اس بار کیا ہونے والا

کرک اگین اسپیشل رپورٹ واکاگرائونڈ سے پرتھ اسٹیڈیم،پاکستان کی تلخ یادیں،تمام 5ٹیسٹ ہارے،اس بار کیا ہونے والا۔اس بار پرتھ شہر ضرور ہے لیکن واکا گرائونڈ نہیں۔پرتھ اسٹیڈیم ہے جو 2018 سے 2022 تک صرف 3 ٹیسٹ میچزکی میزبانی کرسکا ہے۔تمام آسٹریلیا نے جیتے ہیں۔آسٹریلیا نے یہاں بھارت کو146 رنز،نیوزی لینڈ  کو296 اسکور اورویسٹ انڈیز کو…

پرتھ میں میں ہوں یا رضوان،بابراعظم کپتان کا ساتھ دے رہا یا نہیں،سرفراز احمدنےسب بتادیا
| | | | | |

پرتھ میں میں ہوں یا رضوان،بابراعظم کپتان کا ساتھ دے رہا یا نہیں،سرفراز احمدنےسب بتادیا

کینبرا،کرک اگین رپورٹ پرتھ میں میں ہوں یا رضوان،بابراعظم کپتان کا ساتھ دے رہا یا نہیں،سرفراز احمدنےسب بتادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں اور بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کون سا اسپنر کھیلے گا،ایک ہوگا یا 2 ہونگے۔کون سا وکٹ کیپر ہوگا۔میں ہونگا یامحمد رضوان۔یہ دونوں سوالات ٹیم منیجمنٹ سے…

ڈیوڈ وارنر کا الوداعی ٹیسٹ میچ پاکستانی بائولرز کے ہاتھ لگ گیا
| | | | |

ڈیوڈ وارنر کا الوداعی ٹیسٹ میچ پاکستانی بائولرز کے ہاتھ لگ گیا

کینبرا،کرک اگین رپورٹ ڈیوڈ وارنر کا الوداعی ٹیسٹ میچ پاکستانی بائولرز کے ہاتھ لگ گیا۔آسٹریلیا کے عمررسیدہ اوپنر ڈیوڈ وارنر کا الوداعی ٹیسٹ پاکستانی بائولرز کے ہاتھ میں ہے۔اگر پاکستانی گیند بازوں نے اجازت دی تو وہ سال کے شروع میں سڈنی میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں کھیل سکیں گے ،ورنہ اس سے قبل…

نئے کپتان شان نہ شاہین،بابر اعظم توجہ کا مرکز ،شرٹ سائن
| | | | |

نئے کپتان شان نہ شاہین،بابر اعظم توجہ کا مرکز ،شرٹ سائن

    کینبرا ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج کینبرا میں پریکٹس کی۔یہ موجودہ دورہ آسٹریلیا کی پہلی پریکٹس تھی۔ قومی کرکٹرز کو دیکھنے کے لئے مقامی فینز بھی موجود تھے۔ایسے میں پہلے روز نئے کپتان شان مسعود توجہ پاسکے اور نہ ہی شاہین آفریدی ،سب کی توجہ کا مرکز بابر اعظم…

پرتھ ٹیئسٹ کے لئے کرک اگین کے بتائے گئے وہی 14 کھلاڑی،ڈیوڈ وارنرپرہم وطن نے بم پھوڑدیا
| | | | |

پرتھ ٹیئسٹ کے لئے کرک اگین کے بتائے گئے وہی 14 کھلاڑی،ڈیوڈ وارنرپرہم وطن نے بم پھوڑدیا

پرتھ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کیلئے اپنی 14 رکنی آفیشل ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔تمام 14 وہی کھلاڑی شامل ہیں جو کرک اگین نے 24 گھنٹے قبل رپورٹ کئے تھے۔تیز گیند باز لانس مورس ٹیسٹ ڈیبیو کے لیے قطار میں ہیں کیونکہ آسٹریلیا کے سلیکٹرز نے پرتھ میں پاکستان کے…

سلمان بٹ کو کس کے حکم پر نکالا گیا،دروازے کے پیچھے کون تھا،جانیئے
| | | | |

سلمان بٹ کو کس کے حکم پر نکالا گیا،دروازے کے پیچھے کون تھا،جانیئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ سلمان بٹ کو کس کے حکم پر نکالا گیا،دروازے کے پیچھے کون تھا،جانیئے۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کی حکومت اور پاکستان کرکٹ بورڈ سلمان بٹ کی تقرری کا بوجھ نہ اٹھاسکے۔وہاب ریاض بھی نہایت غصہ میں پریس کانفرنس کرنے آئے لیکن دیگر سوالوں کے جوابات جس انداز میں دیئے،ان  سے…

پاکستان کیخلاف پہلا ٹیسٹ،مچل سٹارک کے حوالہ سے سرپرائز،14 رکنی آسٹریلین اسکواڈ فائنل
| | | | |

پاکستان کیخلاف پہلا ٹیسٹ،مچل سٹارک کے حوالہ سے سرپرائز،14 رکنی آسٹریلین اسکواڈ فائنل

پرتھ،سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کیلئے 14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 14 رکنی آسٹریلین اسکواڈز کانام سامنے آگیا ہے۔ڈیوڈ وارنر بھی شامل ہیں،جن کی یہ آخری ٹیسٹ سیریز ہے۔ آسٹریلیا کے ٹیسٹ سلیکٹرز ویسٹرن آسٹریلیا کے فاسٹ باؤلر لانس مورس کو پاکستان کے خلاف میدان میں اتارنے پر غور…

ایک رکنی سلیکشن کمیٹی پاگل پن،سلمان بٹ کی تقرری گھنائونا مذاق،رمیز راجہ برس پڑے
| | | | |

ایک رکنی سلیکشن کمیٹی پاگل پن،سلمان بٹ کی تقرری گھنائونا مذاق،رمیز راجہ برس پڑے

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایک رکنی سلیکشن کمیٹی پاگل پن،سلمان بٹ کی تقرری گھنائونا مذاق،رمیز راجہ برس پڑے۔رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکشن کے لیے ایک داغدار سابق کرکٹر کو بطور کنسلٹنٹ مقرر کرنے پر تنقید کی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے سلمان بٹ ، کامران اکمل اور…

قومی کرکٹرزکنٹینرلوڈنگ پر،آسٹریلیا سے حفیظ کی سخت رپورٹ،پلیئرزشاکی،عاقب جاوید نےشرمناک شرمندگی قرار دے دیا
| | | | | |

قومی کرکٹرزکنٹینرلوڈنگ پر،آسٹریلیا سے حفیظ کی سخت رپورٹ،پلیئرزشاکی،عاقب جاوید نےشرمناک شرمندگی قرار دے دیا

سڈنی،کینبرا،لاہور قومی کرکٹرزکنٹینرلوڈنگ پر،آسٹریلیا سے حفیظ کی سخت رپورٹ،پلیئرزشاکی،عاقب جاوید نےشرمناک شرمندگی قرار دے دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ سڈنی ایئرپورٹ پر جو ہوا،اس کی ابتدائی رپورٹ ٹیم دائریکٹر محمد حفیظ نے پی سی بی کو بھجوادی ہے۔ساتھ میں کچھ تحفظات کا اظہار کیا ہے۔یہ بھی درست ہے کہ موقع پر موجود بعض کرکٹرزکی شکایات…