بد ترین ناکامیوں،بابر اعظم کی ففٹیز کی ہیٹ ٹرک،پاکستان ٹی 20 سیریز ہارگیا
| | |

بد ترین ناکامیوں،بابر اعظم کی ففٹیز کی ہیٹ ٹرک،پاکستان ٹی 20 سیریز ہارگیا

ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ بد ترین ناکامیوں،بابر اعظم کی ففٹیز کی ہیٹ ٹرک،پاکستان ٹی 20 سیریز ہارگیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بد ترین کپتانی،بد ترین ٹیم منیجمنٹ کی سوچ و پلاننگ۔ٹاس جیتنے کی ہیٹ ٹرک،غلطیوں کی ہیٹ ٹرک،بعد میں بیٹنگ کی ہیٹ ٹرک،بابراعظم کی ففٹیز کی ہیٹ ٹرک،حارث رئوف کی ٹھکائی…

رضوان نے گلوز کو بیٹ بنالیا،شارٹ رن گلے پڑا،بابر اعظم کو کرمپ پڑگئے،دلچسپ اور حیرت انگیزمناظر
| | |

رضوان نے گلوز کو بیٹ بنالیا،شارٹ رن گلے پڑا،بابر اعظم کو کرمپ پڑگئے،دلچسپ اور حیرت انگیزمناظر

ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ رضوان نے گلوز کو بیٹ بنالیا،شارٹ رن گلے پڑا،بابر اعظم کو کرمپ پڑگئے،دلچسپ اور حیرت انگیزمناظر۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستانی بیٹنگ کے دوران دلچسپ اور پریشان کن مناظر دیکھنے کو ملے،صائم ایوب  کے آئوٹ ہونے کے بعد…

پاکستان کے خلاف نئے ریکارڈزبن گئے،سیریز بچانے کیلئے 225 رنز درکار،اب بھی بن سکتے
| | |

پاکستان کے خلاف نئے ریکارڈزبن گئے،سیریز بچانے کیلئے 225 رنز درکار،اب بھی بن سکتے

ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی 20 میچ اور سیریز بچانے کیلئے 225 رنزکا ہدف ملا ہے۔ پاکستان کے خلاف نئے ریکارڈزبن گئے،سیریز بچانے کیلئے 225 رنز درکار،اب بھی بن سکتے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان نے اپنے خلاف ٹی 20 انٹرنیشنل میچزمیں نئے ریکارڈ بنوادیئے۔کیوی اوپنر…

حارث رئوف کی خوفناک ٹھکائی،فن ایلن کے ریکارڈ چھکے،سنچری،بابر اعظم کی دوڑیں
| | |

حارث رئوف کی خوفناک ٹھکائی،فن ایلن کے ریکارڈ چھکے،سنچری،بابر اعظم کی دوڑیں

ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف کی خوفناک ٹھکائی،فن ایلن کے ریکارڈ چھکے،سنچری،بابر اعظم کی دوڑیں۔شاہین آفریدی کی ضد دیکھ کر کیویز بھی نہ بدلے،ایک بار پھر دھواں دھار آغاز۔پاکستان کے خلاف تیزرفتاری سے بیٹنگ کی ہے۔فن ایلن نے مسلسل دوسرے 50 رنز مکمل کئے۔ اہم بات یہ تھی کہ حارث رئوف کی ایک باپھر طبعیت…

منیجر یا جوکر،علی ظفر کی سیٹی بند رہےگی،ٹی 10 ختم،کرکٹرزاور حفیظ  جنگ کی اپ ڈیٹ
| | | | | | |

منیجر یا جوکر،علی ظفر کی سیٹی بند رہےگی،ٹی 10 ختم،کرکٹرزاور حفیظ جنگ کی اپ ڈیٹ

لاہور،کرک اگین رپورٹ علی ظفر کی سیٹی بند رہےگی،ٹی 10 منصوبہ روک دیاگیا،کرکٹرزاور حفیظ جنگ کی اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے قومی کھلاڑیوں کیلئے اچھی نیوز یہ ہے کہ حکومت پاکستان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ٹی 10 کروانے کی اجازت نہیں دی ہے اور ساتھ میں مڈل سیکس…

ڈنیڈن،ٹی 20 ریکارڈ،پاکستان کبھی کھیلا،کیویزیہاں کیسے،موسم،کنڈیشنز،میچ ٹائم اور گرین کیپ الیون
| | |

ڈنیڈن،ٹی 20 ریکارڈ،پاکستان کبھی کھیلا،کیویزیہاں کیسے،موسم،کنڈیشنز،میچ ٹائم اور گرین کیپ الیون

ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ کیمپ کی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 کیلئے 3 تبدیلیاں ہوگئی ہیں۔زمان خان کی آمد ہوئی ہے۔وسیم جونیئر کھیلیں گے اور محمد نواز بھی ایکشن میں ہونگے۔صائم ایوب،افتخار اور اعظم خان موجود ہیں۔عامر جمال،اسامہ میر اور عباس آفریدی باہر ہیں۔ عباس آفریدی کی…

پاکستان آخری ٹی 20 سیریزکب جیتا،2022فائنل کے بعد سے میچزکیا جیتے،تشویشناک حالات
| | | | |

پاکستان آخری ٹی 20 سیریزکب جیتا،2022فائنل کے بعد سے میچزکیا جیتے،تشویشناک حالات

ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ پاکستان آخری ٹی 20 سیریزکب جیتا،2022فائنل کے بعد سے میچزکیا جیتے،تشویشناک حالات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کیا آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے آغاز میں 24 گھنٹے سے بھی کم ہیں لیکن کسی نے یاد کیا ہے کہ پاکستان…

کپتانی کے ساتھ اوپننگ بھی گئی،آخری 6 میچزکا ریکارڈ،پھر بھی تنقید،بابر اعظم کے بغیر پاکستان ٹی 20 ٹیم کہاں
| | | | |

کپتانی کے ساتھ اوپننگ بھی گئی،آخری 6 میچزکا ریکارڈ،پھر بھی تنقید،بابر اعظم کے بغیر پاکستان ٹی 20 ٹیم کہاں

لندن،ڈنیڈن:کرک اگین رپورٹ کپتانی کے بعد اوپننگ بھی چھن گئی،بابر کی مسلسل 2 ففٹیز،آخری 6 میچز ،ان کے بغیر پاکستانی ٹیم کا تصور قابل فہم ہے یا نہیں۔بابر کی مسلسل 2 ففٹیز،گزشتہ ٹی 20 ورلڈکپ سے اب تک کاحال،پھر بھی تنقید کیوں،مکمل جائزہ۔پاکستان کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم نے نیوزی…

پاکستانی کرکٹ ٹیم ڈنینڈن پہنچ گئی،اگلے میچ کا ٹائم بھی تبدیل
| | |

پاکستانی کرکٹ ٹیم ڈنینڈن پہنچ گئی،اگلے میچ کا ٹائم بھی تبدیل

ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کرکٹ ٹیم ڈنینڈن پہنچ گئی،اگلے میچ کا ٹائم بھی تبدیل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اپ ڈیٹ یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف مسلسل 2 ناکامیوں کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم ہملٹن سے ڈنیڈن پہنچ گئی ہے۔آج پاکستانی ٹیم نے سفر کیا اور آرام کرے…

پاکستان ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ اور پلیئرز میں لڑائی،تلخ کلامی،تفصیلات آگئیں
| | |

پاکستان ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ اور پلیئرز میں لڑائی،تلخ کلامی،تفصیلات آگئیں

ہیملٹن،کرک اگین رپورٹ پاکستان ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ اور پلیئرز میں لڑائی،تلخ کلامی،تفصیلات آگئیں۔کرکٹ کیتازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کےخلاف پاکستان کی سیریز کے دوران مسلسل ناکامیوں کاراز کھل گیا۔ٹیم ڈائریکٹر اور سینئرز کےدرمیان لڑائی بڑھ گئی ہے اور تعلقات مثالی نہیں ہیں۔اس طرح ٹیم منیجمنٹ کا پیج پھٹ گیا ہے۔مقامی میڈیا…

بابر اور فخر کا بلا چلا،پاکستان کے کام نہ آسکا،ایک اور شکست
| | |

بابر اور فخر کا بلا چلا،پاکستان کے کام نہ آسکا،ایک اور شکست

    ہملٹن ،کرک اگین رپورٹ   نیوزی لینڈ نے پاکستان کو مسلسل دوسرے ٹی 20 میچ میں 21 رنز سے شکست دے کر 5 میچز کی سیریز میں 0۔2 کی برتری لے لی ہے۔بابر اعظم اور فخر کا بلہ چلا۔پاکستان کیلئے بے فائدہ رہا۔ٹیم نہ چلی اور ناکامی کی تصویر بن گئی۔گرین کیپس 3…

حارث رئوف کو آخری اوور نے بچالیا،پاکستان کیلئے پھر  چیلنج بھرا ہدف سیٹ
| | |

حارث رئوف کو آخری اوور نے بچالیا،پاکستان کیلئے پھر چیلنج بھرا ہدف سیٹ

ہملٹن،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف کو آخری اوور نے بچالیا،پاکستان کیلئے پھر چیلنج بھرا ہدف سیٹ۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ  میں جیت کیلئے 195 رنز کا ہدف دیا ہے۔ہملٹن میں کھیلے جارہے 5 میچزکی سیریز کے دوسرے میچ میں دعوت ملنے پر بلیک کیپس نے 20 اوورز میں 8 وکٹ…