| | | | | |

دورہ سری لنکا،پاکستان کے 16 کھلاڑی،کون آئوٹ،کون باہر

لاہور،کرک اگین رپورٹ

دورہ سری لنکا،پاکستان کے 16 کھلاڑی،کون آئوٹ،کون باہر۔سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ دورے کےلئے پاکستان کے اسکواڈ کا معاملہ کل حل ہوجائے گا لیکن صحافی قادر خواجہ کے مطابق 16 رکنی  اسکواڈ کا اعلان تو کل ہوگا۔کھلاڑی منتخب ہوگئے ہیں۔اس کے مطابق پاکستان ٹیسٹ کا سولہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کل متوقع ہے جبکہ کپتان اور مینجمنٹ نے اسکواڈ فائنل کرلیا ہے۔ تین تبدیلیاں متوقع ہیں ، شاہین شاہ آفریدی کی ایک سال بعد واپسی ہوگی ۔عامر جمال کو ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بنایا جائے گا ۔محمد حریرہ اور عمیر بن یوسف میں سے کوئی ایک شامل ہوگا ۔کامران غلام، محمد وسیم جونئیر اور زاہد محمود ڈراپ ہونگے۔

ایک اوور میں ڈبل ہیٹ ٹرک،بغیر رنزکے 8 وکٹیں

کھلاڑیوں کے نام یہ ہوسکتے ہیں

بابر اعظم۔ امام الحق ۔شان مسعود۔ عبداللہ شفیق۔ رضوان۔ سرفراز ۔سلمان علی آغا۔ سعود شکیل ۔ہریرہ  عمیر بن یوسف ۔نعمان علی ۔ابرار احمد ۔نواز شاہین۔ حسن ۔عامر جمال۔ نسیم شاہ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *