| | | | | | |

وسیم اکرم وقت سے قبل،خومخواہ ہی پریشان یا کوئی خوف

کراچی ،کرک اگین رپورٹ

وسیم اکرم وقت سے قبل،خومخواہ ہی پریشان یا کوئی خوف۔پی ایس ایل 8 میں ہفتہ کو کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ وسیم اکرم  شو میں تبدیل ہوگیا۔یہ ایک دلچسپ بات تھی کہ کراچی کنگز کا آغاز اچھا تھا۔پہلی اننگ میں گلیڈی ایٹرز کے آخری اوورز کچھ بہتر تھے۔168 رنزکچھ بڑی بات نہیں تھے لیکن اس کے باوجود کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم کی حالت دیکھنے لائق تھی۔

ان کے چہرے پر ہوائیاں تھیں۔پریشانی نمایاں تھی۔ٹیم کے کچھ بیٹرز ضرور سائیڈ لائن ہوئے لیکن 10 اوورز باقی تھے۔وسیم اکرم پھر بھی پریشان تھے۔24 بالز پر 53 اسکور باقی تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *