| | |

بابر اعظم اور رضوان امریکا میں کہاں گھل مل گئے

 

 

نیویارک،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم اور رضوان امریکا میں کہاں گھل مل گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے امریکی دورے میں جہاں شیڈول پروگرام میں شرکت کی ہے،وہاں انہوں نے اپنے فینز کے ساتھ بھی خصوصی ملاقات کی۔

سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر وائرل ہوئی ہیں۔بابر اعظم اور رضوان نے امریکا می موجود پاکستانی بچوں اور کرکٹ فینزکے لئے خاص وقت نکالا اوران کو بھرپور اعتماد فراہم کیا ہے۔

ایک بچہ نے رضوان کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیاہے۔اس پر رضوان نے تمام بچوں کے سر پر ہاتھ پھیرا،ان کو بھرپور اعتماد دیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *