| | | | | |

ورلڈکپ،آسٹریلیا کے 15 کھلاڑیوں کا اعلان

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

آسٹریلیا نے ورلڈکپ 23 کے لئے15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔تمام کھلاڑی فٹ ہیں،جگہ بنانے میں کامیاب ہیں۔جوش انگلس کو بیک اپ وکٹ کیپر اور اسپیئر بیٹنگ آپشن کے طور پر شامل کیا گیا ہے.شان ایبٹ نے ناتھن ایلس  مو پیچھے چھوڑ کرمقام حاصل کیا جو  ایک سرپرائز ہے۔

آسٹریلیا کے ون ڈے ورلڈ کپ اسکواڈ میں پیٹ کمنز، شان ایبٹ، ایشٹن اگر، ایلکس کیری، کیمرون گرین،مچل مارش، گلین میکسویل، اسٹیون اسمتھ، مچل اسٹارک، مارکس اسٹونس، ڈیوڈ وارنر، ایڈم زمپا، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس شامل ہیں۔،

آئی سی سی ورلڈکپ 5ا کتوبر سے بھارت میں ہوگا۔

ورلڈکپ ،جنوبی افریقا اسکواڈ کا اعلان ،ڈی کوک ریٹائرمنٹ لے گئے مگر

ورلڈکپ2023،بھارتی اسکواڈ کا اعلان،کون آیا،کون گیا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *