| | | | | | | |

پاکستانی کرکٹ پریزنٹر خاتون بھارت چھوڑنے پر مجبور ،دھرم شالہ فیلڈ پر انگلینڈ کا اعتراض ،انکار ہوسکتا

 

 

دھرم شالہ ،کرک اگین رپورٹ

انگلینڈ نے ورلڈکپ 2023 کے لئے کل دھرم شالہ کی ائوٹ فیلڈ پر کھیلنے سے متعلق تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ادھر بھارت نے پاکستانی فینز اور صحافیوں کو کیا ویزے دینے تھے۔وہاں موجود ٹی وی پریزنٹر زینب عباس کو بھارت سے راہ فرار لینی پڑی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق اختہ نے ورلڈ کپ پریزینٹر پاکستانی خاتون زینب عباس ورلڈ کپ چھوڑ کر دبئی روانہ ہوگئیں ہیں انہوں نے  حفاظتی ایگزٹ لے لیا ہے اور بھارت میں ان کو سکیورٹی تھریٹس اور ان پر پریشر بڑھ رہا تھا ۔ زینب پر ایک وکیل نے کیس بنایا اور سائبر کرائم اور دہلی پولیس کو کیس درج کرنے کی درخواست کی ۔

ادھر غیر ملکی میڈیا کے مطابق انگلش کپتان جوس بٹلر نے دھرم شالہ فیلڈ کو خطرہ اور میدان کو خراب تر قرار دیا ہے۔یہ آئی سی سی کی کل کی ریٹنگ سے بد تر ہے۔اس ریٹنگ سے پابندیاں لگتی ہے۔

کل بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں اپنے کھلاڑیوں کو ڈائیو وغیرہ سے روک دیا ہے۔میچ سے انکار کے امکانات یا وینیو بدلنے کی بات کے امکانات کم ہہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *