| | | | |

شنیرا اکرم نے وسیم اکرم اور عمران خان کی تصویر شیئر کرکے ذومعنی میسج دے دیا

سڈنی،کراچی:کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی ایک تصویر شیئر کی ہے لیکن ساتھ میں جو ہے،وہ بھی کمال ہے،ایک میسج سے متعدد میسجز دے دیئے ہیں۔

شنیرا اکرم نے لکھا ہے کہ  اگر آپ اپنی شادی کی سالگرہ مناناچاہتے ہو کل۔

ساتھ ہی انہوں نے وسیم اکرم کو ٹیگ کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیدر لینڈ روانگی

اصل معاملہ یہ ہے کہ تصویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وسیم اکرم اور عمران خان موجود ہیں۔یہ ان کے کھیلنے کے زمانہ کی تصویر ہے۔وسیم اکرم ہاتھ بلند کئے سامنے دیکھ رہے ہیں۔پیچھے عمران خان کی مسکراتی تصویر ہے۔

شنیرا اکرم نے یہ تصویر 2 گھنٹے قبل شیئر کی ہے،کل کا لکھا ہے۔اب کل 13 اگست ہے اور وسیم اکرم اور شنیرا کی شادی کی 9 ویں سالگرہ آج 12 اگست کو ہے۔اس حوالہ سے خاصا ذومعنی میسج ہے،اس لئے کہ کل 13 اگست کو عمران خان کا لاہور میں جلسہ ہے۔شادی کی سالگرہ کا میسج خالی مقصود ہوتا تو پھر اس تصویر میں شاید عمران خان نہیں ہوتے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *